7 دہائیوں تک مصنوعی سانس کی مشین پر زندہ رہنےوالا مفلوج شخص چل بسا پال الیگزینڈر 6 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہوئے تھے
بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات، نوکریاں دینا چاہتی ہے، اروند کیجریوال باہر سے ڈیڑھ کروڑ لوگ بھی آگئے تو روزگار کہاں سے آئے گا؟ اروند کیجریوال
دنیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 6 ماہ بعد 4 خلابازوں کی زمین پر واپسی خلا بازوں نے 6 ماہ کے دوران خلاء میں سیکڑوں مختلف تجربے بھی کئے
دنیا برطانیہ ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کیلئے تیار تجارتی سطح پر 2028 تک لانچنگ، آبزرویشن لاؤنج سے مسافر وسیع نظاروں سے محظوظ ہوسکیں گے۔
دنیا روس کے صدر پوٹن نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی امریکا اپنے فوجی یوکرین بھیجنے سے باز رہے، ٹی وی انٹرویو، یوکرین کو پھر مذاکرات کی پیشکش
دنیا فرانسیسی اخبار کی بے شرمی، غزہ کے مصائب پر بھی کارٹون بنا ڈالا بائیں بازو کے روزنامہ 'لبریشن' کو سوشل میڈیا پر شدید نکتہ چینی کا سامنا
دنیا دنیا کا پہلا اے آئی سوفٹ ویئر انجینیر آگیا، کیا کیا کرسکتا ہے؟ 'ڈیون' مصنوعی ذہانت کی کئی نامور کمپنیوں کے انٹرویو پر مبنی آزمائش میں کامیاب رہا ہے۔
لائف اسٹائل موبائل فون چھوڑ کر زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے، 75 فیصد امریکی طلبہ کی رائے بچوں پر سوشل میڈیا کے اثرات پر امریکا میں شدید تشویش، کینیڈا نے بھی قواعد و ضوابط نافذ کردیے۔
دنیا امریکا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت، ملزم سمیت 3 زخمی شہریوں کے ہاتھ اور گردن میں گولی لگی، نوجوان ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔
دنیا ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں، راز کھل گیا اس مہینے بٹ کوائن کی قیمت نئی تاریخی حد کو چھوگئی، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کو بڑا منافع
دنیا رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کے مسجد الحرام میں داخلے اور نکلنے کیلئے گیٹ مختص ماہ مبارک میں عمرہ زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔
دنیا یوکرین کا بڑا حملہ، روسی آئل ریفائنری کو نشانہ بنا ڈالا یوکرین حملے سے پہلے روس نے یوکرین میں میزائل حملہ کیا، 3 افراد ہلاک ، 38 زخمی ہوئے
دنیا رمضان میں بھی اسرائیلی دہشت گردی روکی نہ جاسکی، 36 فلسطینی شہید غزہ کے کویت جنکنشن پر امداد کے منتظر لوگوں پر بمباری، غربِ اردن میں 12 سالہ لڑکے کو بھی نشانہ بنایا۔
دنیا مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں کھول دیا گیا سعودی حکام نے ترقیاتی کاموں میں کنویں کی اصل حالت برقرار رکھی
دنیا متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے غیرملکی فری لانسرز پر دروازے کھول دیے ریموٹ کارکنوں کو زیادہ ترایشیا، مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ کی کمپنیوں کی جانب سے بھرتی کیا جاتا ہے۔