کھیل ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکوڈ کا فیصلہ کس کے مشورے پر ہوا؟ ورلڈ کپ اور قومی ٹیم کے وسیع ترمفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکا اشرف اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 06:57pm
کھیل کرکٹ ورلڈ کپ میں کیش ایوارڈز کا اعلان، ٹیموں پر ڈالرز کی بارش ہوگی گروپ اسٹیج میں ہر میچ جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے شائع 22 ستمبر 2023 04:48pm
کھیل بابر اعظم نے ورلڈ کپ کیلئے کس خواہش کا اظہار کیا، ذکاء اشرف نے بتادیا شاداب خان کو فائنل الیون سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے شائع 22 ستمبر 2023 04:01pm
کھیل نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پرافسردہ، مداحوں کے لیے خاص پیغام پی سی بی نے آٸی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:47pm
کھیل ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان فاسٹ بولر نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 04:04pm
کھیل ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، اعلان کب ہوگا؟ میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:58pm
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا ترانہ ریلیز کردیا گیا معروف میوزک ڈائریکٹر پریتم چکرورتی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 01:07pm
کھیل کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت مکمل چیف سلیکٹر اور کپتان کی ملاقات میں ایشیا کپ کے اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں نہ کرنے پر اتفاق شائع 18 ستمبر 2023 12:20am
لائف اسٹائل حسن علی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا نئے باؤلر کی کارکردگی ثبوت کیلئے پیش اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:03am
کھیل ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے انضمام الحق ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کریں گے ایشیا کپ میں شکست اور فاسٹ بولرز کی انجریز چیف سلیکٹر کیلئے درد سر بن گئی شائع 16 ستمبر 2023 10:22pm
کھیل پہلا کرکٹ ورلڈکپ کب اور کہاں کھیلا گیا، فاتح کون سی ٹیم رہی؟ پہلے میگا ایونٹ کا ہر میچ 60، 60 اوورز پر مشمتل تھا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:01pm
کھیل نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی انجری پر نظر رکھے ہوئے ہے، پی سی بی شائع 16 ستمبر 2023 06:59pm
کھیل پاکستان کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر نسیم شاہ کی دبئی میں ہونے والی ایم آر آئی رپورٹ کلئیر نہیں آئی اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 06:52pm
کھیل پلیئرز کے دل ٹوٹنے کی بات نہیں، اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی ہی شامل ہونگے، بابراعظم ہر میچ میں ہر کوئی پرفارم نہیں کر سکتا، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شائع 09 ستمبر 2023 11:18am
لائف اسٹائل لیجنڈ ادکار امیتابھ کو ورلڈ کپ کرکٹ میچز دیکھنے کے لئے گولڈن ٹکٹ دے دیا گیا بھارت ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا شائع 05 ستمبر 2023 03:27pm
کھیل بھارت کا ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول شامل شائع 05 ستمبر 2023 03:19pm
کھیل ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کا ٹکٹ 70 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہوگیا اہم معرکے کے ٹکٹس محض 6 گھنٹوں میں فروخت ہو چکے ہیں شائع 05 ستمبر 2023 01:55pm
کھیل ورلڈ کپ 1992 سے 2023 تک، گرین شرٹس کی جرسی ایک نظر میں سب سے اچھی کون سی؟ فیصلہ آپ کریں اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:33am
کھیل ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کٹ کی رونمائی کردی گئی کٹ کا نام 'اسٹار نیشن جرسی' رکھا گیا ہے شائع 28 اگست 2023 02:54pm
کھیل کوہلی یا بابر! ورلڈ کپ کیلئے کون بجا رہا ہے خطرے کی گھنٹی؟ کوہلی اور بابر کا موازنہ کیا جائے تو دونوں دنیا کے کلاس بلے بازوں میں سے ایک ہیں شائع 25 اگست 2023 11:18pm
کھیل ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کن ٹیموں سے کھیلے گا؟ میگا ایونٹ کے وارم اپ میچز کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا جو 3 اکتوبر تک جاری رہیں گے شائع 23 اگست 2023 11:29pm
کھیل قومی ٹیم باصلاحیت ہے، ایشیا کپ ہم ہی جیتیں گے، ذکاء اشرف افغانستان کیخلاف میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے قومی ٹیم کی ملاقات شائع 21 اگست 2023 08:57pm
کھیل 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام کپتان بابر نے افغانستان کیخلاف سیریز کو سری لنکن کنڈیشنز میں چیلنج قرار دے دیا شائع 21 اگست 2023 08:36pm
لائف اسٹائل بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد سر پر سہرا سجانے کو تیار کرکٹر کے چاہنے والےان کی ذاتی زندگی پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 01:08pm
کھیل ورلڈ کپ 2023: پاکستانی ٹیم کی ممکنہ کِٹ کے ڈیزائن پر ’چوری‘ کا الزام 'یہ ڈیزائن پی سی بی کی نہیں میرے دوست کی تخلیق ہے' اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:58pm
کھیل ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی کھلاڑیوں کی کٹس اور دیگر سامان جل کر راکھ شائع 10 اگست 2023 03:44pm
کھیل ورلڈ کپ 2023: آئی سی سی نے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ٹکٹوں کی 6 مرحلوں میں فروخت کی جائے گی، آئی سی سی شائع 10 اگست 2023 11:45am
کھیل ورلڈ کپ2023: احمد آباد میں شیڈول پاک بھارت میچ کی تاریخ تبدیل آئی سی سی کے مطابق ٹورنامنٹ کے دیگر 8 میچز کو بھی ری شیڈول کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 11:49am
کھیل ’ہمیں پہلے ہی معلوم تھا پاکستان ورلڈکپ کھیلنے آئے گا‘، بھارتی کمنٹیٹر کا طنز ہرشا بھوگلے کے پاکستان ٹیم کے حوالے سے ٹویٹ پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا شائع 08 اگست 2023 10:49pm
کھیل انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر انضمام الحق ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا بھی انتخاب کریں گے اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:16pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی