پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو پر خاموشی توڑدی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سے کیا بات کی؟ شائع 12 اکتوبر 2023 11:21pm
پاک بھارت میچ: نریندرا مودی اسٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت کرن ماوی کے نام سے کر لی گئی شائع 12 اکتوبر 2023 11:00pm
پاک بھارت میچ: شائقین کرکٹ اسپتالوں کے کمرے بک کروانے لگے پاکستان اور بھارت کے میچ کے باعث اسپتالوں میں رش بڑھ گیا شائع 12 اکتوبر 2023 08:56pm
ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو مسلسل دوسری شکست، جنوبی افریقا 134 رنز سے کامیاب آسٹریلیا کی پوری ٹیم 40.5 اوورز میں 177 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:36pm
آئی سی سی نے رضوان کی ٹویٹ پرتلملاتے بھارتی کو لال جھنڈی دکھا دی بھارتی صحافی نے غزہ سے اظہارت یکجہتی کی ٹویٹ پر سوال اٹھایا تھا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 02:14pm
گوتم گھمبیر کا کراچی اور ملتان سے کیا تعلق ہے پاک بھارت دشمنی کو ذاتی بنادیا گیا ہے، بھارتی کھلاڑی اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 01:11pm
ذکاء اشرف بی سی سی آئی کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے احمد آباد پہنچے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:08pm
ورلڈ کپ: کوہلی اور نوین الحق کی لڑائی، روی شاستری کا پیغام تناز کے باعث دونوں پرمیچ فیس کا جُرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:57am
ورلڈ کپ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کون کون سے ریکارڈز بنائے؟ افغانستان کیخلاف میچ روہت شرما نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑدیا شائع 11 اکتوبر 2023 11:28pm
ورلڈکپ: روہت شرما کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت بھارت نے افغانستان کو ہرادیا بھارت نے 273 رنز کا ہدف با آسانی 35 اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا شائع 11 اکتوبر 2023 09:23pm
ذکاء اشرف نے بھارتی ویزوں سے متعلق شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنادی دعا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے، ذکاء اشرف شائع 11 اکتوبر 2023 08:53pm
ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کو جیت کیلئے 273 رنز کا ہدف افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے شائع 11 اکتوبر 2023 05:57pm
ورلڈکپ میں ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی پاکستان اور بھارت 14 اکتوبر کو نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے شائع 11 اکتوبر 2023 05:15pm
ذکاء اشرف پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوں گے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں اب تک اچھی کارکردگی پر مطمئن ہوں، ذکاء اشرف شائع 11 اکتوبر 2023 01:21pm
’کبھی درد ہوتا ہے، کبھی اداکاری کرتا ہوں‘ ، کمنٹیٹرز کا رضوان کو فلمی کیریئربنانے کا مشورہ رضوان نے تکلیف کے باوجود شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا شائع 11 اکتوبر 2023 12:57pm
’ایک حسن ہی صحیح چل رہا ہے سُسرال میں‘ حسن علی کی اہلیہ نے پاک سری لنکا میچ کے دوران اسٹیڈیم سے دلکش تصاویر شیئرکیں شائع 11 اکتوبر 2023 10:13am
ورلڈ کپ: پاکستان نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے لنکا ڈھا دی رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریز کی بدولت سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست، محمد رضوان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 04:05pm
پاکستان اور سری لنکا ورلڈ کپ میں کتنی بار ٹکرائے، کس کا پلڑا بھاری؟ میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ کل سری لنکا کیخلاف کھیلے گی شائع 09 اکتوبر 2023 11:34pm
ورلڈکپ کے دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون فائنل کرلی گئی شائع 09 اکتوبر 2023 11:02pm
ٹیم کا خفیہ ہتھیار کون؟ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے نام بتادیا یقین ہے کہ بہت جلد قومی ٹیم اپنا بہترین کھیل پیش کرے گی، بریڈ برن شائع 09 اکتوبر 2023 10:41pm
بھارتی ویزوں کا معاملہ: ذکا اشرف کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات شائقین اور صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست شائع 09 اکتوبر 2023 07:48pm
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دے دی نیدرلینڈز کی ٹیم 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 223 رنز پر ڈھیر اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 09:31pm
ورلڈ کپ: زینب عباس بھارت چھوڑ کر دُبئی کیوں چلی گئیں بھارتی وکیل کی جانب سے قانونی شکایت کے بعد متضاد خبریں وائرل ، لیکن حقیقت کیا ہے شائع 09 اکتوبر 2023 03:04pm
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے شائع 09 اکتوبر 2023 02:31pm
ورلڈ کپ کے پہلے 4 روز کی 3 کہانیاں میدان خالی پڑے ہیں لیکن پاکستانی شائقین کو ویزہ پھر بھی نہیں دیاجارہا شائع 09 اکتوبر 2023 01:02pm
ورلڈ کپ: بھارت نے کینڈل لائٹ ڈنر کے بعد ’کینڈل لائٹ پریس کانفرنس‘ متعارف کروا دی ورلڈ کپ 2023 کے اپنے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 03:42pm
ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی کے ایل راہول 97 اور ویرات کوہلی 85 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 12:25am
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کے ہاتھوں سری لنکا کو 102 رنز سے شکست 429 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 45 ویں اوورز میں 326 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 11:00pm
ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی نے کیا کہا؟ گزشتہ روز پی سی بی نے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوس کا اظہار کیا تھا شائع 07 اکتوبر 2023 09:00pm
وزیر کھیل سندھ کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق منفی بل بورڈ کا نوٹس جنید شاہ نے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے شائع 07 اکتوبر 2023 07:08pm