پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور آندھی کی پیشگوئی، کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 09:22am
پاکستان بالائی علاقوں میں بارش، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواؤں کا الرٹ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات شائع 27 مئ 2025 09:27am
پاکستان شمالی علاقوں میں آج شام سے پھر آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی راولپنڈی،مری، پشاور،دیر،سوات،کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:37pm
پاکستان پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:20am
پاکستان ملک بھر میں سورج آگ برسانے لگا، 24 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیشگوئی خیبر پختونخوا میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو ، ڈی آئی خان میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ گیا۔ شائع 23 مئ 2025 11:50am
پاکستان کراچی : گرمی کی شدت برقرار، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 02:35pm
پاکستان ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 11:36am
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر، پنجاب میں پارہ 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ شائع 15 مئ 2025 10:51am
پاکستان کراچی والے42 ڈگری کی گرمی محسوس کرنے کے لیے تیار ہو جائیں کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات شائع 15 مئ 2025 09:37am
پاکستان ملک بھر میں 15 سے 20 مئی تک شدید گرمی کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب کے جنوبی اضلاع میں آج پارہ42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:02pm
پاکستان کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے جس کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔ شائع 14 مئ 2025 09:11am
پاکستان ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ماہرین نے شہریوں کو خاص طور پر پانی کے زیادہ استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 30 اپريل 2025 09:19am
پاکستان کراچی میں آج بھی شدید گرمی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کے باعث گرمی کا احساس 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے،محکمہ موسمیات شائع 29 اپريل 2025 09:48am
پاکستان ملک بھر میں ہیٹ ویو کی شدید لہر برقرار، 30 اپریل تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی گزشتہ روز لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ شائع 29 اپريل 2025 08:22am
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا 30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 28 اپريل 2025 06:30pm
پاکستان 30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 28 اپريل 2025 10:06am
پاکستان ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 5 سے 7 ڈگری تک جاسکتا ہے یکم مئی سے ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات شائع 26 اپريل 2025 11:28am
پاکستان 26 سے 30 اپریل تک ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی،ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان اور کشمیر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 02:51pm
پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری بارش اور تیز ہواؤں سے درخت گرنے اور بجلی بند ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے شائع 20 اپريل 2025 03:47pm
پاکستان اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع آج بھی گرمی کے زیر اثر رہیں گے شائع 18 اپريل 2025 09:41am
پاکستان ژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے شائع 17 اپريل 2025 09:59am
پاکستان اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی شہریوں کو محتاط رہنے اور موسمی حالات کے مطابق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت شائع 16 اپريل 2025 08:23am
پاکستان پنجاب میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری رواں ماہ کے اختتام پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اصافہ ہو گا، پی ڈی ایم اے شائع 15 اپريل 2025 08:53pm
دنیا چین: 50 کلو وزن والے افراد گھروں سے نہ نکلیں، خطرناک الرٹ جاری ہوائیں حالیہ برسوں میں علاقے میں دیکھی گئی کسی بھی طوفانی صورتحال سے زیادہ شدید ہو سکتی ہیں،رپورٹ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 09:15pm
پاکستان پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافہ، پشاور میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی شائع 27 دسمبر 2024 09:18am
پاکستان محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، برفباری سے موسم مزید سرد، پارہ منفی 11 تک گرگیا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 10:15am
پاکستان کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی سردی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا موسم مزید سرد کردیا شائع 16 دسمبر 2024 08:54am
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان شائع 13 دسمبر 2024 11:17am
پاکستان ملک میں سردی کے ڈیرے، پہاڑوں پر برفباری، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں لہہ میں درجہ حرارت منفی 13، اسکردو اور گوپس میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:46am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی