پاکستان کیا آنے والے دو دن موسم مزید بگڑے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات شائع 16 جولائ 2025 09:33am
پاکستان کراچی میں بادلوں کا راج، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل کل سے بادل برسائے گا ،محکمہ موسمیات شائع 07 جولائ 2025 10:08am
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل 10 جولائی تک جاری رہنے کا امکان بلوچستان میں طوفانی بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے ،محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 10:06am
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2025 11:25am
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، بادل مزید کتنے دن برسیں گے؟ مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کراچی میں 29 جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:29am
پاکستان کراچی: گرج چمک کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے بعد تین سو چالیس فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کا بڑا حصہ رات بھر بجلی سے محروم رہا اپ ڈیٹ 27 جون 2025 12:10pm
پاکستان کراچی میں آج سے بادل برسیں گے، ہفتے اور اتوار کو موسلادھار بارش کا امکان مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل 2 جولائی تک شہر میں بارش برسائے گا، محکمہ موسمیات شائع 26 جون 2025 09:45am
پاکستان لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش، فلائٹ آپریشن متاثر وسطی اور مشرقی بلوچستان میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گیا بارشوں کا یہ سلسلہ 29 جون تک جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 26 جون 2025 09:18am
پاکستان مون سون بارشوں کا اسپیل 27 جون کو سندھ پر اثر انداز ہو گا ، محکمہ موسمیات مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل آج ملک بھر میں داخل ہوگا جو دو جولائی تک بادل برسائے گا ،ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شائع 25 جون 2025 01:14pm
پاکستان ملک بھر میں گرمی اور حبس برقرار، کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 24 جون 2025 10:12am
پاکستان ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کا آغاز متوقع 2جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 23 جون 2025 03:52pm
پاکستان کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 جون 2025 09:20am
پاکستان ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان سندھ میں بھی کئی مقامات پر آج سے بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 21 جون 2025 09:27am
پاکستان کراچی میں بادلوں کا بسیرا، موسم خوشگوار شہر قائد میں صبح کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 11:38am
پاکستان ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی آج سے 23 جون تک اسلام آباد، لاہور، پشاور، سوات، ایبٹ آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 20 جون 2025 08:27am
پاکستان ملک بھر میں 20 سے 23 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کراچی، حیدرآباد، بدین، تھرپارکر اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 جون 2025 01:35pm
پاکستان ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا شائع 19 جون 2025 09:48am
پاکستان کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں بحال 24 گھنٹے کےدوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 19 جون 2025 10:13am
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بارش کا امکان میدانی علاقوں میں21 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات شائع 18 جون 2025 08:58am
پاکستان ملک بھر میں کہیں بارش تو کہیں جھلسا دینے والی گرمی کا راج سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی اور گردآلود ہواؤں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 17 جون 2025 10:44am
پاکستان کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان سمندری ہوائیں بحال، ہوا کی رفتار 10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 16 جون 2025 11:34am
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بعض علاقوں میں بارش کا امکان جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا سندھ میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات شائع 14 جون 2025 11:03am
پاکستان ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے احتراز برتیں اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:43am
پاکستان ملک بھر میں موسم گرم اور خشک، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کا امکان پنجاب ،سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان یے،محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 12 جون 2025 10:42am
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہے گی اور درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا شائع 10 جون 2025 09:57am
پاکستان پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 09 جون 2025 03:02pm
پاکستان کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل بحال دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات شائع 05 جون 2025 11:29am
پاکستان بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات شائع 03 جون 2025 12:22pm
پاکستان ملک بھر میں موسم گرم، بعض علاقوں میں بارش کا امکان سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 02 جون 2025 08:35am
پاکستان لاہور اور کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانےکا امکان خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے شائع 31 مئ 2025 12:53pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی