روسی صدر کا شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو لگژری گاڑیوں کا تحفہ اقوام متحدہ کو اس تحفے پر اعتراض کیوں؟ اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 12:59am
نامور برطانوی صحافی پر پوٹن سے نرمی برتنے کا الزام، بورس جانسن نے طوفان اٹھا دیا ٹکر کارلسن نے ناظرین کو دھوکا دیا، روسی صدر سے سخت سوال نہیں پوچھے، سابق برطانوی وزیر اعظم اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:37pm
پیوٹن کی مصنوعی ذہانت سے بنے اپنے ہمشکل سے گفتگو، سوالات پر روسی صدر دنگ رہ گئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسکرین پر اپنے ہمشکل کے انوکھے سوال کا کیا جواب دیا؟ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:10am
ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی شہید روسی صدر کی نیتن یاہو کو اسرائیل حماس تنازعہ کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش شائع 11 دسمبر 2023 09:03am
یکطرفہ امریکی پالیسی نے مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات تباہ کردیے، روسی صدر 'غزہ پر اسرائیلی بمباری روکنے میں امریکا کی ناکامی نے امن کے امکانات کو نقصان پہنچایا ہے'. شائع 22 نومبر 2023 11:45am
نگراں وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں، پیوٹن بیجنگ میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اجلاس میں بھی شرکت کی اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:43pm
روسی صدرکی پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی سخت مذمت گھناؤنے جرم کے ماسٹر مائنڈز کو ضرور سزا ملنا چاہیے، پیوٹن اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:10pm
روسی صدر نے شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کرلی شمالی کوریا کے سربراہ روس میں ایک غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔ شائع 14 ستمبر 2023 07:17pm
روسی صدر کا سربراہ ویگنر گروپ کی ہلاکت پر بیان سامنے آگیا یوگینی باصلاحیت شخص تھے لیکن انہوں نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں، پیوٹن شائع 25 اگست 2023 08:45am
یوکرین جنگ میں شدت کے بعد گندم کی عالمی قیمت بڑھ گئی یوکرین کی بندرگاہ پر حملوں سے گندم 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 21 جولائ 2023 09:00am
روس کی یوکرین جانے والے بحری جہازوں پر حملوں کی وارننگ اناج کی ترسیل کے معاہدے سے دستبرداری کی وجہ مغربی رویہ ہے، روسی صدر شائع 20 جولائ 2023 08:31am
روس نے ویگنر گروپ سربراہ کی درجنوں میڈیا ویب سائٹس، ٹرول فیکٹری کو بند کردیا روسی اشرافیہ اب بھی پریگوزن سے خوفزدہ شائع 02 جولائ 2023 12:51pm
قرآن مسلمانوں کیلئے مقدس ہے، باقی سب کیلئے بھی مقدس ہونا چاہئے: روسی صدر روس میں کوئی ایسی لائق جگہ ڈھونڈوں گا جہاں قرآن کریم کو رکھا جائے، ولامدیر پیوٹن شائع 30 جون 2023 12:04pm
روس میں بغاوت پیوٹن کے کمزور اقتدار کا ثبوت ہے، امریکا پیوٹن معافی کے معاہدے پر مجبور ہوئے، امریکی وزیر خارجہ شائع 26 جون 2023 09:11am
فیکٹ چیک: رُوس میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر سزائے موت کے نفاذ کا قانون متعارف میرا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے، روسی صدر شائع 24 جون 2023 11:14am
روس میں نجی فوج ویگنر گروپ نے بغاوت کردی، پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا، پیوٹن روستوف کے علاقے میں ویگنر گروپ کے فوجیوں کا سڑکوں پر راج، ماسکو میں حفاظتی انتظامات سخت اپ ڈیٹ 24 جون 2023 01:26pm
افریقی رہنماؤں کی یوکرین روس تنازع میں ثالثی کی ناکام کوشش یوکرین کے مطالبات گمراہ کن ہیں جن پر عمل نہیں ہوسکتا، روسی صدر کا جواب شائع 18 جون 2023 09:17am
روس یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، ’پیوٹن جنگ جیت گئے تو المیہ ہوگا‘ امریکا نے روس سے خوراک کی فراہمی کے خطرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شائع 14 جون 2023 09:42am
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق محمد بن سلمان اورپیوٹن کے درمیان مختلف امور پرگفتگو شائع 08 جون 2023 10:12am
جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات شائع 22 مئ 2023 03:59pm
جی7 اجلاس: امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں کا اعلان یوکرین کی مالی،انسانی اور فوجی مدد جاری رکھیں گے، مشترکہ بیان شائع 20 مئ 2023 09:00am
امن معاہدے: پیوٹن اور یوکرینی صدر افریقی رہنماؤں سے ملاقات پر آمادہ امن معاہدے کو سینیگال، یوگینڈا، مصر، کانگو اور زیمبیا کے رہنماؤں کی حمایت حاصل شائع 17 مئ 2023 09:08am
پیوٹن نے یوکرین پر حملہ کرکے غلطی کی ہے، امریکی صدر روسی صدر پیوٹن کو 25 سال سے جانتا ہوں، جوبائیڈن شائع 14 اپريل 2023 01:05pm
جنگی جرائم کے الزام میں روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری 16ہزار سے زائد بچوں کو روس منتقل کیا گیا، یوکرین شائع 18 مارچ 2023 03:09pm
روسی صدر یوکرین پرقابو پانے کیلئے پُریقین ہیں، سی آئی اے ڈائریکٹر یوکرین میں جاری جنگ کو ایک برس مکمل ہوچکا ہے شائع 27 فروری 2023 01:43pm
یوکرین پر حملے کو ایک برس مکمل، امریکا نے روسی شخصیات، اداروں پر پابندیاں عائد کردی پابندیوں کا شکار ہونیوالے ادارے روسی صدر کی آمدن کا بڑا ذریعہ ہیں شائع 25 فروری 2023 11:54am
روسی صدر کا 18 ہزار کلومیٹر رینج والا میزائل تعینات کرنے کا اعلان میزائل روس کے دشمنوں کو دوبارہ سوچنے پر مجبور کردے گا، روسی صدر شائع 24 فروری 2023 10:18am
جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ معطل، روس کی نیوکلئیر تجربات شروع کرنے کی دھمکی دنیا میں موجود تمام جوہری ہتھیاروں کا 90 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس ہے۔ شائع 22 فروری 2023 07:19pm
امریکا یوکرین کے میدان جنگ میں بہت زیادہ دولت کما رہا ہے، چینی وزیر خارجہ "امریکا یوکرین تنازع کی آگ کو مزید نہ بھڑکائے" شائع 22 فروری 2023 08:45am
روس کا امریکا کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ معطل کرنے کا اعلان روس نے غیرذمہ دارانہ فیصلہ کیا، امریکا شائع 22 فروری 2023 08:29am