کاروبار ڈالر کی قیمت میں کمی، مزید 1.70 روپے سستا رواں ہفتے ڈالر کے قیمت میں 4 روپے 51 پیسے کی کمی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 05:43pm
پاکستان حکومت کا آئین کی روشنی میں سفارتی سائفر معاملے کی چھان بین کرنے کا فیصلہ لیک کی گئی آڈیو میں عمران خان نے کہا کسی ملک کا نام نہیں لینا، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 07:50pm
کاروبار اسحاق ڈار کے آتے ہی سٹے باز پریشان، وجہ کیا ہے؟ اسحاق ڈار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے قوم کو ریلیف فراہم کر سکتے ہیں اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 08:58am
پاکستان ڈالر مزید سستا ہوگا جس سے مہنگائی میں کمی آئے گی: نوید قمر اب ڈالر ذخیرہ کرنے والے خود مارکیٹ میں ڈالر لا رہے ہیں شائع 29 ستمبر 2022 09:26pm
کاروبار روپیہ جان پکڑنے لگا، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 6.53 روپے کی کمی ہوئی یے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:42pm
کاروبار کیا اسحاق ڈار کی واپسی سے ڈالر پر اثر پڑے گا؟ پاکستان میں ڈالر کا بھاؤ 237 کے بجائے 200 روپے پر ہونا چاہئے شائع 26 ستمبر 2022 09:07pm
کاروبار ملک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں اب تک 21 روپے 5 پیسے اضافہ ہو چکا ہے شائع 23 ستمبر 2022 05:15pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں 6 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 239 روپے 71 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے شائع 22 ستمبر 2022 04:34pm
کاروبار ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایک روپے اضافے کے بعد ڈالر 238 روپے 91 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے شائع 20 ستمبر 2022 05:34pm
کاروبار ڈالرنہ تھم سکا، روپیہ مزید سستا ہوگیا رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 19 روپے 31 پیسے اضافہ ہو چکا ہے اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 05:25pm
پاکستان پاکستان کسی بھی وقت دیوالیہ ہوسکتا ہے: عمر ایوب ملک میں بہت بڑا آٹے کا بحران آنے والا ہے، حکومت کو باہر سے ہی آٹا خریدنا پڑے گا شائع 16 ستمبر 2022 09:23pm
کاروبار ڈالر کی قیمت میں مسلسل گیارہویں روز اضافہ رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 18 روپے 24 پیسے اضافہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 05:01pm
کاروبار ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، روان ماہ 17.28 روپے مہنگا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 240 روپے ہے اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 04:45pm
کاروبار ڈالر کا بھاؤ آسمان پر پہنچ گیا، مزید 2.40 روپے مہنگا انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1.58 روپے اضافہ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 04:27pm
کاروبار روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری کارباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 06:24pm
کاروبار ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید گراوٹ کا شکار گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا تھا شائع 12 ستمبر 2022 05:07pm
کاروبار ڈالر کے بھاؤ میں مسلسل اضافہ، روپیہ مزید سستا کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm
کاروبار ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھر لی، روپیہ مزید سستا پیر کے روز انٹر بینک میں 88 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 219 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 05 ستمبر 2022 05:12pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ رواں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے کی کمی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 04:52pm
کاروبار ملک میں ڈالر پھر بے قابو، روپے مزید سستا ہوگیا ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے ایک پیسہ اضافے ہونے کے بعد ڈالر 216 روپے 66 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 09:04pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی جمعہ کے روز انٹر بینک میں 30 پیسے کمی کے بعد ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 19 اگست 2022 04:41pm
کاروبار ڈالر کو دوبارہ پَر لگ گئے، روپے مزید سستا جمعرات کے روز انٹر بینک میں 7 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 214 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 18 اگست 2022 04:52pm
کاروبار ملک میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا بدھ کے روز انٹر بینک میں 98 پیسے اضافےکے بعد ڈالر 214 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 17 اگست 2022 05:16pm
کاروبار ملک میں ڈالر مزید سستا، 213.90 روپے پر بند منگل کے روز انٹر بینک میں 8 پیسے مزید گراوٹ کا شکار ہونے کے بعد ڈالر 213 روپے 90 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 16 اگست 2022 04:50pm
کاروبار ڈالر کو مزید جھٹکا، روپے کی قدر میں اضافہ منگل کے روز انٹربینک میں 46 پیسے کمی کے بعد ڈالر 238 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے شائع 02 اگست 2022 04:52pm
کاروبار کیا پاکستانی روپے کا بد ترین دور ختم ہو چکا؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، بجلی کی لوڈشیڈنگ میں فوری طور اضافہ کرنے کے ساتھ دفتری اوقات کار میں فوری کمی کرنے کی ضرورت تھی مگر حکومت نے اس برعکس اقدامات کیئے اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:31am
کاروبار ڈالر کی قدر میں معمولی کمی کا سلسلہ جاری پیر کے روز انٹربینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر 238 روپے 84 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ شائع 01 اگست 2022 04:58pm
کاروبار ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، روپیہ مزید سستا انٹربینک میں ایک روپے 51 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 229 روپے 88 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے شائع 25 جولائ 2022 05:16pm
کاروبار امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 228 روپے 37 پیسے پربند ہوا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 11:09am
کاروبار ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ جمعہ کے روز انٹربینک میں ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 15 جولائ 2022 04:39pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی