دنیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:46pm نیو یارک میں زیر زمین ٹرینوں کا تصادم، 24 مسافر زخمی دونوں ٹرینوں کی رفتار کم تھی، سب وے سروس امدادی کارروائی کیلئے معطل کرنا پڑی
دنیا شائع 04 جنوری 2024 12:50pm امریکہ میں مسجد کے باہر فائرنگ، پیش امام شہید حسن شریف کو صبح 6 بجے نشانہ بنایا گیا، نیو جرسی کے گورنر کا مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی
دنیا شائع 02 جنوری 2024 07:44pm نیویارک میں دھماکوں کی آوازوں اور زمین کانپنے سے کھلبلی فائر فائٹرز نے فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس پروٹوکول شروع کیا
دنیا شائع 01 جنوری 2024 08:44am چینی مصنوعات روکنے کے مغربی اقدامات تجارتی جنگ کا پیش خیمہ؟ برقی کاروں کی مارکیٹ بچانے کیلئے امریکہ اور یورپ سرگرم، چینی مینوفیکچرنگ سیکٹر پر دباؤ
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:23pm امریکا جانے کے منتظر افغانوں کو بھی پاکستان نے ڈی پورٹ کر دیا، غیرملکی میڈیا امریکی آباد کاری کے انتظار میں ملک بدر کیے جانیوالے افغانوں کی تعداد 'بہت کم' ہے، امریکی سینئر عہدیدار
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 12:18am خطے میں بڑھتی کشیدگی، ایرانی بحریہ میں جدید کروز میزائل شامل ایرانی بحریہ کے سربراہ نے ایک ہزار کلومیٹر کی رینج والے میزائل کو 'مکمل طور پر اسمارٹ' قرار دیا
▶️ پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 06:43pm عمران خان کیلئے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کرنے کی بھرپور تیار کرلی میں ابھی اس بارے میں نہیں بتاسکتی لیکن امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر ہوں گے، علیمہ خان
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 02:36pm امریکی شہری کروڑوں مالیت کے ہیرے کو کانچ کا ٹکڑا سمجھتا رہا ارکنسا میں لیپانٹو کا رہائشی جیری ایوانز کو ایک پارک سے یہ ہیرا ملا تھا جو 4.8 قیراط کا ہے
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2023 10:12am امریکی اداکار چارلی شین پر جان لیوا حملہ، ملزم گرفتار حملہ چارلی شین پر ان کے پُر تعیش گھر پر کیا گیا
دنیا شائع 22 دسمبر 2023 04:11pm سیاہ فام امریکی باشندے کے قتل کے ملزم تینوں سفید فام پولیس افسر بری مینوئل ایلس 2020 میں پولیس تشدد سے ہلاک ہوا، وہ گڑگڑا کر کہتا رہا کہ اس سے سانس نہیں لیا جارہا
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 10:42am امریکا نے بحیرہ احمر کی حفاظت کیلئے نئی فوج تشکیل دے دی 12 سے زائد ممالک کے جنگی جہاز اور فوجی تیل اور مال بردار جہازوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے
دنیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:44am کیک کھلانے پر اصرار، شوہر نے اہلیہ کی جان لے لی شوہر نے پولیس کے سامنے اہلیہ کے قتل کا اعتراف کرلیا
دنیا شائع 16 دسمبر 2023 09:41am امریکی مذہبی آزادی پینل نے اقلیتیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت کو ’تشویشناک ملک‘ قرار دے دیا بھارتی سفارت خانے نے فوری طور پر تبصرہ نہیں کیا
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2023 01:42pm سال 2023 کے کچھ یادگار لمحات، کیمرے کی آنکھ سے روئٹرز کے فوٹو گرافروں نے دنیا بھر سے مختلف واقعات، حادثات، جنگ اور دیگرسرگرمیوں کی تصاویر کھینچی ہیں
دنیا شائع 10 دسمبر 2023 08:26pm غزہ پر اقوام متحدہ سربراہ نے ناکامی کا اعتراف کرلیا،ہمت نہ ہارنے کا وعدہ غزہ میں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:10pm ’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ کے باوجود کیا تم نے ، فول پروف سکیورٹی دی، حافظ حمد اللہ کا وزیر داخلہ سے سوال
دنیا شائع 09 دسمبر 2023 03:54pm انتہائی نایاب نسل کے آٹھویں سفید مگرمچھ کی پیدائش پارک انتظامیہ نے عوام سے اس کا منفرد نام رکھنے کے لیے مدد بھی مانگی ہے
دنیا شائع 08 دسمبر 2023 06:47pm عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ حملے میں عراقی سکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کو نقصان پہنچا، عراقی سرکاری میڈیا
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 09:12am غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اسرائیل جانی نقصان کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے، میتھیوملر
دنیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 09:18am امریکا میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 10افراد ہلاک فائرنگ کے واقعات ٹیکساس اور لاس ویگاس میں پیش آئے
دنیا شائع 04 دسمبر 2023 10:24am امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، امریکی محکمہ دفاع
دنیا شائع 03 دسمبر 2023 11:28pm یمنی حوثیوں کا 2 اسرائیلی بحری جہازوں پر حملہ جہازوں پر اس وقت حملہ کیا جب انہوں نے حوثیوں کی بحریہ کے انتباہ کو مسترد کیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 07:53pm امریکا میں ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ صدیقی سے نہ ملنے دیا گیا، چابی گم ہونے کا بہانہ ڈاکٹر فوزیہ کے پاس سرکاری اجازت موجود تھی
دنیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 12:05am امریکی شہری تارکین وطن کو سہولیات دیے جانے سے ناخوش 2200 تارکین وطن کیلئے 2 نئی پناہ گاہیں ریاست الینوائے کی مالی اعانت سے تعمیر کی جارہی ہیں
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 10:54pm امریکا، مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کرنیوالے اسرائیلی آباد کاروں پر ویزا پابندی لگائے گا بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو فیصلے سے مطلع کردیا ہے، سینئر عہدیدار کا دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:52am مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ دیا، 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل واشنگٹن ڈی سی میں را کو اسٹیشن چیف تبدیل کرنے سے روک دیا گیا، بھارتی جریدے کی رپورٹ
دنیا شائع 30 نومبر 2023 12:43pm امریکا کے نئے ’ورک ویزا‘ سے کون فائدہ اٹھا سکے گا دسمبر میں ورک ویزا کے لیے نئے منصوبے کا آغاز کیا جارہا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:42pm جب کسنجر نے بھٹو کو دھمکی دی سابق امریکی وزیرخارجہ اور متنازع سفارتکار ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں چل بسے
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:49am امریکی محکمہ انصاف نے بھارتی حکومت پر چارج شیٹ لگا دی، را اہلکار کی جزوی شناخت بے نقاب سکھ رہنما کی قتل کی سازش پر بھارتی اہلکار کے ساتھی نکھل گپتا کو چیک سے گرفتار کرکے لایا گیا، سرکاری دستاویزات سے تہلکہ خیز انکشافات
دنیا شائع 27 نومبر 2023 09:17am امریکا میں سکھوں نے بھارتی سفیر کو گردوارے کی تقریب سے بھگا دیا گردوارے کی تقریب سے بھارتی سفیر کے فرار کی ویڈیوسکھ رہنما نے سوشل میڈیا پر شیئر کی