خلیج میں ایران کے نشانے پر موجود امریکی فوجی تنصیبات، کون کون سے ملک لپیٹ میں آئیں گے؟ امریکی ٹارگٹس پر ایرانی حملے دیگر ممالک کو بھی جنگ میں گھسیٹ لیں گے شائع 22 جون 2025 11:05am
ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ، امریکی حملوں کی مذمت کی اپیل امریکی حملہ ”علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ“ قرار شائع 22 جون 2025 10:49am
نشانہ بنائی گئی نیوکلئیر سائٹس حملے سے پہلے خالی کرا لی گئی تھیں، ایرانی حکام ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب یا کسی بھی خلیجی ملک میں تابکاری اثرات کا کوئی سراغ نہیں ملا، سعودی نیوکلئیر ایجنسی شائع 22 جون 2025 10:41am
امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر بھرپور حملہ؛ تل ابیب اور حیفہ میں 14 اہداف پر تباہی جوہری تنصیبات کو حملے سے پہلے خالی کرا لیا گیا تھا اور وہاں کوئی حساس جوہری مواد موجود نہیں تھا، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 08:44pm
امریکی حملے کے بعد ایران کا ممکنہ ردعمل کیا ہوگا؟ تین منظرنامے زیر غور ایرانی تجزیہ کاروں نے تین ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ پیش کیا ہے شائع 22 جون 2025 09:44am
حماس کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت 'حملہ ایک بے قابو اسرائیلی حکومت کے دباؤ پر کیا گیا': امریکا میں مسلمانوں کی تنظیم بھی میدان میں آگئی شائع 22 جون 2025 09:39am
’امریکا نے وعدہ نبھایا‘، نیتن یاہو: اسرائیل کی فضائی حدود تاحکم ثانی بند کارروائی اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل رابطہ کاری کا نتیجہ ہے، نیتن یاہو شائع 22 جون 2025 09:36am
ایران پر حملے سے امریکی سیاست میں ہلچل؛ امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ سے وضاحت طلب کر لی صدر کو امریکیوں کی سلامتی پر اثرات کے حوالے سے واضح جواب دینا ہوگا، سینیٹر چک شمر اپ ڈیٹ 22 جون 2025 05:27pm
ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر حملے میں استعمال ہونے والے ”بنکر بسٹر“ بم اور بی-2 اسٹیلتھ بمبار کتنے خطرناک ہیں؟ یہ پہلا موقع ہے جب ”ایم او پی“ بم کو کسی عملی جنگی کارروائی میں استعمال کیا گیا ہے شائع 22 جون 2025 08:25am
ایران نے ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی تصدیق کر دی، جوابی کارروائی کا اعلان ایران اب مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا، پاسداران انقلاب شائع 22 جون 2025 08:15am
حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ: ’جوابی کارروائی پر پہلے سے کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں گے‘ ٹرمپ حملے کی کامیابی پر اسرائیلی اور امریکی افواج کے شکر گزار شائع 22 جون 2025 08:08am
امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر تنصیبات پر براہ راست حملہ کردیا، صدر ٹرمپ کا اعلان خطے میں بڑے تصادم کا خطرہ بڑھ گیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 01:10pm
اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کے ڈرون یونٹ کے دوسرے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ شہید کمانڈر ایران کے جنوب مغربی حصے سے اسرائیل کی جانب "سینکڑوں ڈرون حملوں" کی نگرانی کے ذمہ دار تھے، اسرائیلی فوج شائع 21 جون 2025 09:01am
امریکا ایران پر حملہ کب کرے گا؟ ٹرمپ نے ڈیڈلائن دے دی ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شائع 21 جون 2025 08:48am
امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ چین ایران کو دفاعی سا ز و سامان، سیاسی اور سفارتی حمایت کرسکتا ہے، نیویارک ٹائمز شائع 20 جون 2025 11:12pm