دنیا برکس ممالک کی ایران پر حملوں کی مذمت، اسرائیل و امریکا کا نام لینے سے گریز حملے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی تھے، برکس اعلامیہ شائع 07 جولائ 2025 08:18am
دنیا چین نے امریکا کا ایران پر حملہ عالمی امن کو خطرہ قرار دے دیا ایران کے جوہری مسئلے کا حل تب تک ممکن نہیں جب تک مسئلہ فلسطین کو حل نہ کیا جائے، چینی وزیر خارجہ شائع 07 جولائ 2025 08:12am
دنیا ٹرمپ کے ایران پر حملے کے بعد شمالی کوریا کی ایٹمی ضد مزید مضبوط شمالی کوریا کا امریکہ کے خلاف روس کے ساتھ فوجی اتحاد کو تقویت ملنے کا خدشہ شائع 26 جون 2025 12:02pm
دنیا ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل، یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان 'ایٹمی تنصیبات کی تعمیر نو جاری ہے' شائع 26 جون 2025 07:27am
دنیا امریکی صدرٹرمپ نے آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کی تصدیق کردی ایران اور اسرائیل تھک چکے ہیں، دونوں آئندہ جنگ نہیں کریں گے، ٹرمپ شائع 26 جون 2025 07:20am
دنیا امریکی حملوں کے بعد 10 ایٹمی ہتھیار بنانے لائق ایران کا 400 کلوگرام افزودہ یورینیم لاپتہ امریکہ اور اسرائیل میں تشویش کی لہر اپ ڈیٹ 25 جون 2025 01:39pm
دنیا ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بیان سے یوٹرن: ’اب نہیں چاہتا، سب کچھ معمول پر آ گیا ہے‘ کسی حکومت کی تبدیلی سے افراتفری ہوتی ہے، ٹرمپ شائع 25 جون 2025 08:50am
پاکستان ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں پاکستان نے کئی فریقین کے ساتھ رابطے قائم رکھے تاکہ سفارتی چینلز کھلے رہیں اور جنگ کی آگ کو مزید نہ بھڑکنے دیا جائے، عاصم افتخار شائع 25 جون 2025 08:23am
دنیا ایران کا ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، ’اب کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا‘ یورینیم افزودگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی اپ ڈیٹ 25 جون 2025 08:59pm
دنیا ’ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ کیا گیا‘: ٹرمپ اور امریکی وزیر دفاع کی سی این این رپورٹ پر کڑی تنقید مبینہ تجزیہ صدر ٹرمپ کو رسوا کرنے کی کوشش ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 25 جون 2025 07:48am
دنیا ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام نکلے، پینٹاگون کی رپورٹ میں انکشاف حملے ایرانی نیوکلئر پروگرام کو صرف چند ماہ پہچھے دھکیل پائے، مکمل تباہی کا دعویٰ مبالغہ ہے، خفیہ رپورٹ اپ ڈیٹ 25 جون 2025 01:13pm
دنیا چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی وارننگ دے دی عالمی برادی موجودہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 03:24pm
دنیا ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط پیوٹن کو پہنچا دیا ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے، روسی صدر شائع 23 جون 2025 03:20pm
دنیا جنگ آپ نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے، پاسداران انقلاب کی امریکہ کو وارننگ یہ حملے مرتی ہوئی صیہونی حکومت کو زندہ کرنے کی کوشش ہے، ترجمان ایرانی فوجی یونٹ اپ ڈیٹ 23 جون 2025 02:56pm
دنیا جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے دراصل وہ پیٹھ پیچھے سب ہم سے متفق ہیں، مارکو روبیو امریکی حملوں کا مطلب ایران کے ساتھ جنگ نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 23 جون 2025 12:15pm
دنیا امریکی حملے بے سود؟ ’ایران اب بھی جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے‘، عالمی تجزیہ کار امریکی حملوں سے ایران کا یورینیئم افزودہ کرنے کا عمل متاثر ہوا ہے مگر اس کی جوہری صلاحیت ختم نہ ہوئی، عالمی تجزیہ کار شائع 23 جون 2025 10:51am
دنیا آپریشن مڈنائٹ ہیمر: امریکا نے ایران کے جوہری ٹھکانوں پر صرف 25 منٹ میں کیسے کاری ضرب لگائی؟ تفصیلات منظر عام پر خفیہ چال اور دھوکہ، ’ایسا لگتا ہے کہ ایران کے سطح سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز ہمیں دیکھ ہی نہیں سکے‘ شائع 23 جون 2025 09:54am
دنیا ’کئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار‘: روسی اہلکار کا انکشاف ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران اور ماسکو میں ہنگامی مشاورت اپ ڈیٹ 23 جون 2025 03:25pm
کاروبار ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے شائع 23 جون 2025 09:12am
دنیا امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں فردو کے جوہری مرکز کی تصاویر میں امریکی حملے کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں شائع 23 جون 2025 09:00am
دنیا ایرانی میزائلوں کا مغرب کو جھٹکا: آئرن ڈوم سے لے کر امریکی دفاعی نظام تک کوئی پکڑ نہ پایا چاہے مغرب اسے تسلیم کرے یا نہیں، ایران نے ایک ایسا تاریخی حملہ کر دیا ہے جو عسکری توازن کو ہلا کر رکھ دے گا شائع 23 جون 2025 08:55am
دنیا ’امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا‘، ایران کا اقوام متحدہ میں اعلان امریکا کے الزامات کے سیاسی محرکات ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، ایرانی مندوب شائع 23 جون 2025 08:37am
پاکستان ایران پر امریکی حملہ: امن کی اپیلوں اور سفارتی کوششوں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستان کا شدید ردعمل، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر عالمی تشویش شائع 23 جون 2025 08:33am
دنیا صدر ٹرمپ کا ایران پر حملے کے بعد رجیم چینج کا مطالبہ ٹرمپ نے فوجی کارروائی کو شاندار کامیابی قرار دے دیا شائع 23 جون 2025 08:23am
دنیا امریکا کو جارحیت کا جواب ضرور ملے گا، ایرانی صدر نے صاف کہہ دیا سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ ہوا تو صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا، ایرانی صدر کی فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو شائع 22 جون 2025 11:05pm
دنیا ایران جوابی کارروائی سے باز رہے، حملہ کیا تو بدترین غلطی ہوگی، مارکو روبیو کی دھمکی ایران نے ٹرمپ کے ساتھ کھلینے کی کوشش کی نتیجہ انہوں نے دیکھ لیا، امریکی وزیر خارجہ شائع 22 جون 2025 10:52pm
دنیا ٹرمپ کا ایرانی ایٹمی تنصیبات مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ، امریکی اخبار نے اہم انکشاف کردیا یہی لگتا ہے کہ ایران نے حملوں سے قبل تمام ضروری آلات اور یورینیم تنصیبات سے ہٹا لی تھیں، امریکی اخبار شائع 22 جون 2025 09:09pm
دنیا ایران پر حملہ، امریکی سینیٹر کی ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید امریکی صدر کو سینیٹ کے تمام ارکان کو بتانا ہوگا کہ امریکا جنگ میں جائے یا نہیں، امریکی سینیٹر شائع 22 جون 2025 08:40pm
دنیا امریکا نے مختلف بہانوں سے مشرقِ وسطی میں کتنے ممالک پر حملے کیے؟ امریکا نے خطے میں کب اور کیوں طاقت کا مظاہرہ کیا؟ تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں اپ ڈیٹ 22 جون 2025 07:15pm
دنیا ایرانی تنصیبات پر حملہ، ایران کا سربراہ آئی اے ای اے سے تحقیقات کا مطالبہ ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کے خلاف سخت ردعمل دیا ہے شائع 22 جون 2025 06:50pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی