Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 14 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض

ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض

مذاکرات کے مقام پر امریکا سے مشاورت جاری ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 09:46am
ڈیل طے نہ ہوئی تو ایران کے لیے برے نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ

ڈیل طے نہ ہوئی تو ایران کے لیے برے نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کے مطابق، ایک طرف فوجی تیاری جاری ہے جبکہ دوسری جانب ایران کے ساتھ مذاکرات بھی ہو رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 02:38pm
امریکا کے ٹارگٹ پر ہونے کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر منظر عام پر آگئے

امریکا کے ٹارگٹ پر ہونے کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر منظر عام پر آگئے

ایرانی قیادت کے اندر سے سفارت کاری کے اشارے بھی دیے جا رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:35am
ایران کے دو شہروں میں رہائشی عمارتوں میں دھماکے، 5 افراد ہلاک، 14 زخمی

ایران کے دو شہروں میں رہائشی عمارتوں میں دھماکے، 5 افراد ہلاک، 14 زخمی

بندر عباس میں دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں: ایرانی میڈیا
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:15pm
پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کے لیے تیار ہیں: ایران

پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کے لیے تیار ہیں: ایران

کسی بھی مذاکرات سے قبل دھمکیوں اور دباؤ کی فضا کو ختم کرنا ضروری ہے: عباس عراقچی
شائع 31 جنوری 2026 01:35pm
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں سمجھتے ہیں: علی لاریجانی
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:44am
بحری جہاز اِیران کی طرف روانہ ہورہے ہیں لیکن اچھا ہوگا انہیں استعمال نہ کرنا پڑے، ٹرمپ

بحری جہاز اِیران کی طرف روانہ ہورہے ہیں لیکن اچھا ہوگا انہیں استعمال نہ کرنا پڑے، ٹرمپ

امریکا تصادم نہیں چاہتا بلکہ سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہے، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 09:38am
ترکیہ: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایرانی شہری سمیت 6 افراد گرفتار

ترکیہ: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایرانی شہری سمیت 6 افراد گرفتار

گرفتار افراد نے فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات ایرانی انٹیلی جنس حکام تک پہنچائیں: ترک حکام
شائع 29 جنوری 2026 04:54pm
ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، شام میں موجود روسی فوجی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات تیز

ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، شام میں موجود روسی فوجی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات تیز

روس کی سیاسی اور عسکری حمایت نے مشکل وقت میں شام کو سہارا دیا، شامی صدر
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 10:00am
جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا: ایرانی مشن اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:54pm
ایرانی ڈرونز سرحد کے قریب پہنچ چکے امریکی بحری بیڑے کے لیے بڑا خطرہ

ایرانی ڈرونز سرحد کے قریب پہنچ چکے امریکی بحری بیڑے کے لیے بڑا خطرہ

ایران کو ’کیٹیگری ون اور کیٹیگری ٹو‘ ڈرون سسٹمز میں برتری حاصل ہے
شائع 28 جنوری 2026 01:21pm
امریکا نے ایک اور بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ کردیا

امریکا نے ایک اور بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ کردیا

فضائی مشقیں بھی شروع کرنے کا اعلان، امید ہے ایران اب ہم سے ڈیل کرلے گا، ٹرمپ کا دعویٰ
شائع 28 جنوری 2026 12:44pm
سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان

سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی سعودی موقف پر تشکر کا اظہار کیا
شائع 28 جنوری 2026 08:46am
ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں

ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں

اگر امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو ان پر حملہ کیا جائے گا: پاسدارانِ انقلاب
شائع 28 جنوری 2026 08:34am
امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ میں داخل، ایران سے ڈیل کے لیے چار شرائط

امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ میں داخل، ایران سے ڈیل کے لیے چار شرائط

ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کی کوششیں، خطے میں فوجی دباؤ بڑھ گیا
شائع 27 جنوری 2026 08:23am
ایران پر حملے کے لیے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یو اے ای کا اعلان

ایران پر حملے کے لیے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یو اے ای کا اعلان

ہماری سرزمین یا وسائل ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں استعمال نہیں ہوں گے: یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کا بیان
شائع 26 جنوری 2026 08:57pm
’محدود حملے کو بھی جنگ تصور کیا جائے گا‘: ایران کا امریکا اور اسرائیل کو پیغام

’محدود حملے کو بھی جنگ تصور کیا جائے گا‘: ایران کا امریکا اور اسرائیل کو پیغام

بدترین صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج مکمل طور پر تیار ہے: ایرانی حکام
شائع 24 جنوری 2026 08:33am
ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا: امریکی میڈیا

ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا: امریکی میڈیا

واشنگٹن میں یہ تاثر مضبوط ہو چکا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف سخت فضائی حملوں کی منظوری دینے والے ہیں
شائع 18 جنوری 2026 03:51pm
ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا: ٹرمپ

ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا: ٹرمپ

'ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری وقت میں تبدیل کیا': غیرملکی میڈیا کا دعویٰ
شائع 17 جنوری 2026 08:39am
ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی کوئی اجازت نہیں: پاکستان

ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی کوئی اجازت نہیں: پاکستان

ایران میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کا سلسلہ بھی جاری ہے: ترجمان
شائع 15 جنوری 2026 01:36pm
کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس

کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس

ایران میں قتل عام بند ہو گیا ہے، اطلاع ہے کہ گرفتار افراد کو سزائے موت دینے پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 09:12am
حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

ایران نے امریکی حملے کی صورت میں خطے میں موجود فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے
شائع 14 جنوری 2026 08:56pm
برکس ممالک کی ایران پر حملوں کی مذمت، اسرائیل و امریکا کا نام لینے سے گریز

برکس ممالک کی ایران پر حملوں کی مذمت، اسرائیل و امریکا کا نام لینے سے گریز

حملے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی تھے، برکس اعلامیہ
شائع 07 جولائ 2025 08:18am
چین نے امریکا کا ایران پر حملہ عالمی امن کو خطرہ قرار دے دیا

چین نے امریکا کا ایران پر حملہ عالمی امن کو خطرہ قرار دے دیا

ایران کے جوہری مسئلے کا حل تب تک ممکن نہیں جب تک مسئلہ فلسطین کو حل نہ کیا جائے، چینی وزیر خارجہ
شائع 07 جولائ 2025 08:12am
ٹرمپ کے ایران پر حملے کے بعد شمالی کوریا کی ایٹمی ضد مزید مضبوط

ٹرمپ کے ایران پر حملے کے بعد شمالی کوریا کی ایٹمی ضد مزید مضبوط

شمالی کوریا کا امریکہ کے خلاف روس کے ساتھ فوجی اتحاد کو تقویت ملنے کا خدشہ
شائع 26 جون 2025 12:02pm
ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل، یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل، یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

'ایٹمی تنصیبات کی تعمیر نو جاری ہے'
شائع 26 جون 2025 07:27am
امریکی صدرٹرمپ نے آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کی تصدیق کردی

امریکی صدرٹرمپ نے آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کی تصدیق کردی

ایران اور اسرائیل تھک چکے ہیں، دونوں آئندہ جنگ نہیں کریں گے، ٹرمپ
شائع 26 جون 2025 07:20am
امریکی حملوں کے بعد 10 ایٹمی ہتھیار بنانے لائق ایران کا 400 کلوگرام افزودہ یورینیم لاپتہ

امریکی حملوں کے بعد 10 ایٹمی ہتھیار بنانے لائق ایران کا 400 کلوگرام افزودہ یورینیم لاپتہ

امریکہ اور اسرائیل میں تشویش کی لہر
اپ ڈیٹ 25 جون 2025 01:39pm
ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بیان سے یوٹرن: ’اب نہیں چاہتا، سب کچھ معمول پر آ گیا ہے‘

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بیان سے یوٹرن: ’اب نہیں چاہتا، سب کچھ معمول پر آ گیا ہے‘

کسی حکومت کی تبدیلی سے افراتفری ہوتی ہے، ٹرمپ
شائع 25 جون 2025 08:50am
ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں

ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں

پاکستان نے کئی فریقین کے ساتھ رابطے قائم رکھے تاکہ سفارتی چینلز کھلے رہیں اور جنگ کی آگ کو مزید نہ بھڑکنے دیا جائے، عاصم افتخار
شائع 25 جون 2025 08:23am
  • 1
  • 2
  • 3
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

تربوز سے دل مضبوط کریں

تربوز سے دل مضبوط کریں

برطانیہ میں سائنس دان نایاب کیوں ہوگئے؟

برطانیہ میں سائنس دان نایاب کیوں ہوگئے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

تازہ ترین

اپوزیشن کا عمران خان کو اسپتال شفٹ کرنے تک پارلیمنٹ میں دھرنا جاری رکھنے کا عندیہ

اپوزیشن کا عمران خان کو اسپتال شفٹ کرنے تک پارلیمنٹ میں دھرنا جاری رکھنے کا عندیہ

عمران خان کی اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقلی کا عندیہ

عمران خان کی اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقلی کا عندیہ

عمران خان کے کیسز کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

عمران خان کے کیسز کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی حیدر آباد موٹروے پر مسافر بس، ٹینکر اور متعدد گاڑیوں میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

کراچی حیدر آباد موٹروے پر مسافر بس، ٹینکر اور متعدد گاڑیوں میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے رابطہ، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ کا اعادہ

وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے رابطہ، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ کا اعادہ

سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو نوٹس جاری کردیے

سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو نوٹس جاری کردیے

امریکہ دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کے لیے تیار

امریکہ دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کے لیے تیار

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.