سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد میں بے قصور ہوں اور یہ مقدمہ افواہوں پر مبنی ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 09 جون 2023 11:20am
کیا بابر اعظم اور محمد رضوان کرکٹ چھوڑنے والے ہیں؟ کپتان بابر اور وکٹ کیپر بیٹر گزشتہ چند دنوں سے امریکا میں موجود ہیں اپ ڈیٹ 06 جون 2023 12:07pm
امریکا نے گجرات کے قصائی مودی کو کانگریس سے خطاب کی دعوت دے دی بھارتی وزیراعظم کی تقریر دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کا جشن منائے گی، اسپیکر کانگریس شائع 03 جون 2023 09:36am
تیز رفتار ڈرائیور نے گرفتاری سے بچنے کیلئے الزام اپنے کتے پر لگادیا ڈرائیورنے پولیس سے اصرار کیا کہ گاڑی کے اسٹیئرنگ پر وہ نہیں بلکہ اس کا کتا موجود تھا شائع 21 مئ 2023 11:49pm
آرٹیفیشل سویٹنرز کا استعمال نہ کریں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا اس کے مسلسل استعمال سے ٹائپ 2 ذیابیطس اور قلبی امراض کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت شائع 20 مئ 2023 06:27pm
60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان ہمیں اپنے ملکی معاملات میں کسی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم شائع 18 مئ 2023 10:08pm
اونچی عمارتوں سے نیو یارک زمین میں دھنسنا شروع ہوگیا نیو یارک سٹی میں تقریباً 10 لاکھ سے زائد عمارتیں ہیں جن کا مجموعی وزن تقریباً 764 ارب کلوگرام ہے، تحقیق اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:57am
ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے رواں ماہ کے آخر میں 3 دن مقرر کردیے گئے، وکیل شائع 08 مئ 2023 06:15pm
امریکا، شرحِ سود بُلند ترین سطح پر پہنچنے سے 3 امریکی بینک دیوالیہ امریکا میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 09:48am
چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 6 لاپتہ دھماکے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس چیف شائع 25 مارچ 2023 09:57pm
ڈکیتی کے دوران 21 سالہ خاتون ڈکیت قتل، شہری لاش پیسوں سے ڈھک کر فرار جنیسس ایسکوبار کار سوار سے رقم کا مطالبہ کر رہی تھیں، پولیس شائع 10 مارچ 2023 12:15am
یوکرین پر حملے کو ایک برس مکمل، امریکا نے روسی شخصیات، اداروں پر پابندیاں عائد کردی پابندیوں کا شکار ہونیوالے ادارے روسی صدر کی آمدن کا بڑا ذریعہ ہیں شائع 25 فروری 2023 11:54am
وزیراعظم کا امریکی سینیٹ وفد کو مسئلہ کشمیر اور بھارتی انتہا پسندی کیخلاف آواز اٹھانے پر زور متحرک پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہی ہے، شہباز شریف شائع 23 فروری 2023 09:17pm
امریکا، کینیڈا کے بعد چین بھی ’نامعلوم اڑتی ہوئی شے‘ مار گرانے کیلئے سرگرم حکام نے ماہی گیروں کو میسج کے ذریعے محفوظ رہنے کی یاد دہانی کرائی، چینی میڈیا شائع 12 فروری 2023 11:06pm
ترجمان پاک فوج کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق افواہوں کی تردید آرمی چیف 5 سے 10 فروری تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 09 فروری 2023 06:18pm
جعلی کینسر کا دعویٰ کرکے لاکھوں روپے امداد بٹورنے والی ٹک ٹاکر گرفتار روسو نے 439 افراد سے تقریباً 38 ہزار ڈالرز وصول کیئے، برطانوی میڈیا شائع 02 فروری 2023 06:27pm
وائٹ ہاؤس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کی بھی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں اسے ختم ہونا چاہیے، ترجمان نیڈپرائس شائع 02 فروری 2023 08:36am
وائٹ ہاؤس کی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار حملے میں شہدا کی تعداد 100تک پہنچ گئی شائع 01 فروری 2023 08:36am
سابق امریکی نائب صدر کی رہائشگاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد دستاویزات ایف بی آئی کے سپرد کردی گئیں شائع 25 جنوری 2023 09:29am
کیلی فورنیا، 2 روز میں 18 افراد قتل دوسرے روز فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک ہوئے شائع 25 جنوری 2023 08:52am
سپریم کورٹ میں سائفر سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو سماعت کریں گے شائع 21 جنوری 2023 06:13pm
امریکا قرض لینے کی آخری حد پر۔ ڈالر کی قیمت گرنے کا امکان امکان ہے کہ کانگریس تناؤکے باعث قرض کی حد بڑھانے پرراضی نہیں ہوں گے شائع 21 جنوری 2023 02:19pm
عمران خان نے ٹی ٹی پی کو ہتھیار ڈالے بغیر خیبرپختونخوا میں جگہ دی، وزیر خارجہ پاک افغان تعلقات صرف ٹی ٹی پی کا مسئلہ خراب کرسکتا ہے، بلاول بھٹو شائع 13 جنوری 2023 09:36pm
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پر اتفاق مذاکرات سات 7بعد بحال ہو رہے ہیں، ذرائع شائع 13 جنوری 2023 01:56pm
امریکا میں کاروں کی فروخت گرگئی، صرف ٹیسلا کی مقبولیت میں اضافہ ایلون مسک کا ٹیسلا کی مقبولیت میں اضافے کا دعوٰی شائع 09 جنوری 2023 10:33am
امریکا، جرمنی کا یوکرین کو فوجی بکتر بند گاڑیاں دینے کا اعلان جرمن چانسلر اورامریکی صدر کا ٹیلی فون پر اتفاق شائع 06 جنوری 2023 09:18am
امریکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کو سزائے موت ایمبر پردوست کو قتل کر کے لاش دریائے مسی سیپی میں بہانے کا الزام تھا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 12:18pm
عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ کُساد بازاری کا شکار ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف سال 2023 میں عالمی معیشت کیلئے2.7 فیصد ترقی کا تخمینہ، آئی ایم ایف شائع 04 جنوری 2023 11:26am
امریکا کا جنوبی و شمالی کوریا کے جوہری تجربات پر اظہارِ تشویش جوہری تجربات پر ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 04 جنوری 2023 10:08am
امریکا، کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں برفباری نے تباہی مچادی برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج، متعدد افراد ہلاک اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 10:27am