امریکہ کا ویزا بانڈ کیا ہے اور کن مسافروں پر لاگو ہوگا؟ ویزا بانڈ پروگرام میں کون سے ممالک شامل ہیں اور کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 02:37pm
امریکہ کا درجنوں عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کے فورمز سے علیحدگی کا اعلان میمو میں واضح کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اداروں سے علیحدگی کا مطلب ان اداروں میں شرکت اور مالی تعاون کا خاتمہ ہوگا۔ شائع 08 جنوری 2026 08:23am
گرین لینڈ کہاں ہے اور امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ امریکا پہلے بھی گرین لینڈ کو اپنا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کرچکا ہے۔ اس ملک میں آخر ایسا کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:55pm
ٹرمپ کی دھمکی: ڈنمارک اور گرین لینڈ کی امریکا سے بات چیت کی درخواست حالیہ دنوں میں وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد یورپ اور نیٹو اتحادیوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 11:25pm
وینزویلا: مادورو کی گرفتاری کے بعد مقامی میڈیا کے درجنوں صحافی گرفتار مجموعی طور پر 14 میڈیا کارکنان کو حراست میں لیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں تمام افراد کو رہا کر دیا گیا، رپورٹ شائع 06 جنوری 2026 11:08am
گرین لینڈ پر امریکی حملے کا مطلب نیٹو کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم ڈنمارک فرانس نے بھی گرین لینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدیں طاقت کے ذریعے تبدیل نہیں کی جا سکتیں اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 11:34am
وینزویلا کے صدر پر فرد جرم عائد، نکولس مادورو کا صحتِ جرم سے انکار نکولس مادورو نے امریکی وفاقی عدالت میں پیشی کے دوران اپنے خلاف عائد تمام الزامات پر صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 11:15pm
وینزویلا میں رجیم چینج کا چین پر براہِ راست اثر، بیجنگ کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد چین کو وینزویلا کے ساتھ توانائی اور معدنیات کے معاہدوں کی منسوخی کا خدشہ ہے۔ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 08:04pm
امریکہ نے افغان جنگ میں 763 ارب ڈالر ڈبو دیے؛ افغانستان پر ہوئے خرچے کی رپورٹ جاری افغان حکومتوں کی کرپشن تعمیر نو میں بڑی رکاوٹ ثابت ہوئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 01:49pm
امریکی آپریشن اور وینزویلا کے تیل کے ذخائر: ’فائدہ فوراً ممکن نہیں‘ وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر موجود ہیں، جو عالمی ذخائر کا تقریباً 17 فیصد بنتے ہیں شائع 04 جنوری 2026 10:01am
وینزویلا میں رجیم چینج: امریکہ کو مسئلہ کیا ہے؟ امریکا نے وینزویلا پر فضائی حملے کیوں کیے اور صدر مادورو اس وقت کہاں ہیں؟ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 08:12pm
یوکرینی صدر نے انٹیلی جنس چیف کو صدارتی انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا یہ عہدہ پہلے سویلین شخصیات کے پاس ہوتا تھا جو ملک کی داخلی سلامتی پر توجہ مرکوز رکھتے تھے شائع 03 جنوری 2026 02:02pm
ایران میں احتجاج کے دوران 8 افراد ہلاک، اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش اقوام متحدہ ایران کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، مائی ساتو شائع 03 جنوری 2026 11:18am
امریکہ میں نئے سال کی رات داعش طرز پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام امریکی حکام کے مطابق ملزم پہلی بار 2022 میں ایف بی آئی کے ریڈار میں آیا تھا، جب وہ نابالغ تھا شائع 03 جنوری 2026 10:11am
وینزویلا نے متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا وینزویلا دباؤ بڑھانے کے لیے امریکی شہریوں کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، امریکا شائع 03 جنوری 2026 09:46am
ایران احتجاج: ملکی سلامتی کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، علی شمخانی امریکا نے ایران میں جاری بحران کو مداخلت کے لیے ایک گولڈن چانس قرار دیتے ہوئے اپنی حکمت عملی تیز کر دی ہے شائع 03 جنوری 2026 08:52am
امریکا وینزویلا کے آئل ٹینکر کا تعاقب فوری بند کرے، روس کی وارننگ روس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور صورتحال کو مزید کشیدہ بنا سکتی ہے شائع 02 جنوری 2026 09:57am
ٹرمپ نے 2025 میں کتنے ممالک پر بم برسائے؟ امریکہ نے سال 2025 میں سات ممالک میں فضائی، بحری اور ڈرون حملے کیے۔ شائع 01 جنوری 2026 12:59pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز، آتش بازی کے شاندار مظاہرے آج نیوز کی طرف سے اہلِ وطن کو نیا سال مبارک ہو۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 12:23am
امریکا: دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے پولیس نے حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے شائع 29 دسمبر 2025 09:06am
پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستان کی حکومت اور عسکری قیادت کی حکمت عملی کو سراہا ہے شائع 28 دسمبر 2025 11:41am
امریکا کے نائجیریا میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے اِن کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد نیٹ ورک کو کمزور کرنا اور معصوم شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2025 02:22pm
دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف عالمی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو 'وِنر' جبکہ بھارت کو 'لوزر' قرار دیا ہے شائع 25 دسمبر 2025 08:06pm
پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کے لیے اسٹریٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 05:07pm
بدلتا عالمی نظام؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما قرار فنانشل ٹائمز نے بدلتے عالمی نظام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمتِ عملی کو کامیاب ترین قرار دیا ہے شائع 23 دسمبر 2025 02:57pm
امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز واشنگٹن ٹائمز نے سال 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:57pm
خاتون نے ایک ہی دن دو سابق شوہروں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق دونوں واقعات علیحدہ علیحدہ مقامات پر پیش آئے، تاہم ملزمہ ہی دونوں قتل میں ملوث پائی گئی شائع 21 دسمبر 2025 09:07am
امریکا نے افغان باشندوں کے لیے تمام امیگریشن چینل بند کردیے افغان طالبان کی شدت پسند پالیسیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے باعث امریکا نے سخت ترین امیگریشن اقدامات نافذ کر دیے شائع 18 دسمبر 2025 12:57pm
امریکی براؤن یونیورسٹی فائرنگ کیس: حراست میں لیے گئے شخص کو رہا کیے جانے کا امکان پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے صحافیوں کو بتایا کہ زیرِ حراست شخص کو رہا کر دیا جائے گا شائع 15 دسمبر 2025 11:56am
غزہ جنگ: امریکا نے عارضی طور پر اسرائیل کو انٹیلی جنس معلومات کیوں روکیں؟ امریکی قانون کے تحت انٹیلی جینس اداروں کے لیے ضروری ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ معلومات کے تبادلے سے قبل ایسی یقین دہانیاں حاصل کریں شائع 13 دسمبر 2025 10:04am