متنازع پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ مانگ لی پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کو نوٹس کا جواب تحریری طور پر بھجوا دیا شائع 05 جون 2024 01:02pm
بجلی کا یونٹ 100 روپے اور ڈالر 350 پر جانے والا ہے، عمر ایوب کی پیش گوئی ابھی چاول کا بحران آںے والا ہے، عمر ایوب شائع 30 مئ 2024 08:57pm
پارٹی پالیسی کے خلاف ٹویٹ پی ٹی آئی رہنما سالار خان کو مہنگا پڑ گیا پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ممبر سالار خان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 05:45am
حماد اظہر کو کہیں لے کر گئے یا زبردستی بیان لیا تو نہیں مانیں گے، عمر ایوب حماد اظہر اس وقت کہاں ہیں؟ اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 10:26pm
مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان شائع 22 مئ 2024 11:21pm
تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ اب کوئی حملہ ہوا تو پرامن ملک گیر احتجاج کریں گے، عمر ایوب کا اعلان شائع 22 مئ 2024 04:53pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے ایکس پر اطلاع دی شائع 20 مئ 2024 11:18pm
شیر افضل مروت نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا، فیصلہ اب عمران خان کریں گے، عمر ایوب امریکی سفیر نے وزیراعظم، اسپیکر اوراپوزیشن لیڈرسےملاقات کا کہا تھا، بانی چیئرمین کی رہائی کی بات نہیں ہوئی، اپوزیشن لیڈر شائع 14 مئ 2024 07:02pm
پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کی ائکوائری اور اے پی ایس حملے کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ صدر کی موجودہ اور پچھلے ادوار کی تقریر ایک جیسی ہیں، ان کی تقریر میں زیادہ تر کٹ اینڈ پیسٹ تھا، عمر ایوب شائع 13 مئ 2024 06:47pm
جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب نو مئی کو پی ٹی آئی کے 15 لوگوں کو شہید کیا گیا، جاں بحق افراد کے لواحقین کو ڈرایا دھمکایا گیا، اپوزیشن لیڈر شائع 10 مئ 2024 08:40pm
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے توثیق کردی کور کمیٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پڑھ کر سنائیں گئی شائع 10 مئ 2024 07:04pm
عمران خان کا شیر افضل مروت کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کاحکم شیر افضل مروت نے سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی شائع 09 مئ 2024 09:50pm
ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm
امریکی سفیر عمران خان کو رہائی دلوا پائیں گے؟ عمر ایوب نے بتا دیا پی ٹی آئی وفد کی امریکی سفیر سے ملاقات اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:41pm
الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:19pm
امریکہ کو پاکستان میں فوجی اڈے دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کی وضاحت جاری نگراں یا موجودہ حکومت نے دو فوجی اڈے امریکا کو دے دیے ہیں، عمر ایوب کا الزام اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:26pm
پی اے سی کے لئے شیرافضل مروت کا نام فائنل ہے، عمرایوب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن کا حق ہے جو ہمیں ملنا چاہیئے، اپوزیشن لیڈر شائع 23 اپريل 2024 11:31pm
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 2 آزاد اراکین کی معطلی ختم کر دی ارتھ ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور جبکہ ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس سلوک پر تحریک استحقاق ایوان میں پیش شائع 22 اپريل 2024 08:32pm
زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے پارٹی میں گروپنگ کی تردید کر دی شائع 18 اپريل 2024 06:08pm
پی ٹی آئی نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا عوام تیاری کرلے 15 دن بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوگا، عمر ایوب شائع 16 اپريل 2024 04:43pm
چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی نےاپوزیشن تحریک کو“افراتفری جلاؤگھیراؤ“قراردےدیا عمرایوب کس منہ سےتحفظ آئین،مینڈیٹ چوری کی بات کررہے ہیں ؟ اختر اقبال ڈار شائع 13 اپريل 2024 11:39pm
پی ٹی آئی کا پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے،عمر ایوب شائع 12 اپريل 2024 04:30pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات، عید کے بعد گرینڈ الائنس جلسوں کا اعلان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکانے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:47pm
عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، چیمبر سنبھال لیا حکومت غلط پالیسی پرتنقید اور ان کا احتساب کریں گے, پی ٹی آئی رہنما شائع 02 اپريل 2024 03:42pm
مقتدر حلقے 27 رمضان کو غریب افراد کیلئے معافی کا اعلان کریں، شیخ رشید شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان شائع 01 اپريل 2024 01:34pm
ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر خط کے معاملے کو قومی اسمبلی میں پر زور انداز میں اٹھائیں گے، عمر ایوب شائع 27 مارچ 2024 12:54pm
مقاصد پورے کروانے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا، عمر ایوب حکومت نے قانون سازی کی ابتدا آئین کی خلاف ورزی سے کی، بیرسٹر گوہر شائع 15 مارچ 2024 02:37pm
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع جج احتساب عدالت کی رخصت کے باعث جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں کارروائی نہ ہوسکی شائع 15 مارچ 2024 12:13pm
مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:09pm
الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید حکومت نےچیف الیکشن کمشنرکوکوئی آفرنہیں کی، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 06:22pm