جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع جو ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں اور نہ ضمنی بیانات میں ان کا نام ہے ان کا کیا کریں؟ جج شائع 06 اگست 2024 03:39pm
پی ٹی آئی نے حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 02 اگست 2024 03:40pm
سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، فواد چوہدری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کیس سننا چاہیئے، عمر ایوب شائع 02 اگست 2024 09:53am
پی ٹی آئی کا اگلے دو ہفتوں میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان عوام 5 اگست کو صوابی پہنچ کر بانی پی ٹی آئی سے محبت کا ثبوت دیں، عمرایوب اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 10:31pm
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری شائع 30 جولائ 2024 11:42am
پی ٹی آئی نے آئی پی پیز سے متعلق جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کردی پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کی گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:30pm
اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا ن لیگ پر فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان نفرت پھیلانے کے الزام کا جواب عمر ایوب سے لیں، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm
عمران خان نے پیغام دیا ہے عوام نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوب ڈی جی آئی ایس پی آر نے بحیثیت وزیر خزانہ یا بحیثیت وزیر اطلاعات اپنا کردار فرض کیا یہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ حکومت فیل ہوگئی ہے، عمر ایوب اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 06:53pm
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد چوہدری و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وکیل کا اے ٹی سی جج کے ساتھ سخت مکالمہ شائع 24 جولائ 2024 10:49am
جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا شائع 23 جولائ 2024 12:28pm
حکومت کے لوگ صرف پیسے بنانے کے لیے آئے ہیں، عمرایوب حکومت کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ کرپشن ہے، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شائع 18 جولائ 2024 05:43pm
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان تعطیلات کے دوران 4 ایڈہاک ججز کو 3 سال کیلئے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شائع 18 جولائ 2024 12:48pm
”فارم 47 والے وزیراعظم کو واننگ دیتا ہوں، ایجنسیز کے ذریعے دھمکیاں دلوانے سے باز رہو“، عمر ایوب خان عمرایوب کی وزیر اعظم پر شدید تنقید شائع 12 جولائ 2024 11:42pm
ڈیپارٹمنس ختم ہوں گے لیکن بجٹ تو وہی رہے گا، عمر ایوب یہ دہشت گرد بجٹ ہے، یہ پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 10 جولائ 2024 03:13pm
عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان آئی ایس آئی اس فیصلے کو بلاول بھٹو، زرداری، مریم کو بلیک میل اور مغلوب کرنے کیلئے استعمال کرے گی، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 10:58pm
9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا شائع 09 جولائ 2024 01:53pm
بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، بجلی کا یونٹ 100 روپے سے اوپر جائے گا، عمر ایوب پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ عمران خان کا ٹرائل اوپن کیا جائے، بابر اعوان شائع 09 جولائ 2024 10:44am
گھر پر چھاپہ، عمر ایوب کو گرفتاری سے کس نے بچایا؟ اہم انکشاف بڑی مداخلت کے بعد میانوالی پولیس عمر ایوب کے گھر سے روانہ ہو گئی شائع 08 جولائ 2024 04:24pm
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm
پاکستان تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان عوام اپنے مستقبل کے تحفظ کیلئے ہر صورت اس میں شرکت کریں، عمر ایوب اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:47pm
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس شیر افضل سے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا جائے، ارکان کا اظہار افسوس اپ ڈیٹ 28 جون 2024 05:13pm
پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آنے لگے، ’شیر افضل مروت غیر اہم‘ قرار آئین کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، عدت کیس میں جگ ہنسائی ہوئی، شبلی راز شائع 28 جون 2024 11:07am
عمرایوب نے پارٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا استعفیٰ قبول کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں، عمر ایوب اپ ڈیٹ 27 جون 2024 11:47pm
عدت کیس میں فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان اپنے ہی رہنماؤں پر چڑھ دوڑے، عمر ایوب اور فیصل جاوید بچ کر بھاگنے پر مجبور عمران خان کو کچھ ہوا تو قیادت کو نہیں چھوڑیں گے، کارکنان شائع 27 جون 2024 05:55pm
’بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئے گا‘، عمر ایوب کا وزیراعظم کو جواب یہ ہاؤس اس وقت چل سکے گا جب ہمارا احترام ہوگا، عمر ایوب شائع 26 جون 2024 05:29pm
کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر ہمارا مطالبہ یہی ہے کہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی آپریشن شروع نہ ہو، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:57pm
عوام پر حد سے زیادہ ٹیکس نہ لگائیں، بجٹ پر حکومتی اتحادی بھی پھٹ پڑے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور جمشید دستی کے درمیان جھڑپ شائع 21 جون 2024 01:07pm
جب محسن نقوی ٹیکس ادا نہیں کرتے تھے تو میڈیا چینل کیسے خریدا؟ عمر ایوب عمران خان چوروں سے کسی قسم کی کوئی بات چیت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں، رؤف حسن اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:33pm
مجھے عدالت جانے سے روکا، بتایا گیا وہاں جج کو ایجنسیوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، عمر ایوب عدالت کے سامنے کھڑے تھے، مگر عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دی گئیں، اپوزیشن لیڈر شائع 10 جون 2024 08:45pm
سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm