دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار بنگلہ دیشی بولرز کے آگے پاکستانی بلے باز ایک بار پھر بے بس دکھائی دیے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 02:32pm
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بنگلادیشی ٹاپ آرڈر بکھیر کر رکھ دیا تیسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، 26 رنز پر بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین بھیج دیے شائع 01 ستمبر 2024 11:03am
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل کیوں ختم کردیا گیا دونوں ٹیمیں کل راولپنڈی کے میدان پر مدمقابل آئیں گی شائع 30 اگست 2024 03:53pm
پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے شائع 30 اگست 2024 10:57am
بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ اسکواڈ میں میر حمزہ اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی شائع 29 اگست 2024 03:10pm
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی پہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 07:30pm
رضوان پر بال کیوں پھینکی؟ آئی سی سی کا شکیب الحسن کیخلاف ایکشن پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:17pm
پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن اچانک کیوں منسوخ کیا گیا؟ دونوں ٹیمیں کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی شائع 27 اگست 2024 02:07pm
شکیب الحسن نے محمد رضوان کی جانب گیند کیوں پھینکی؟ وجہ سامنے آگئی یہ ناخوشگوار لمحہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آخری دن دیکھنے میں آیا شائع 26 اگست 2024 03:30pm
بنگہ دیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق کیا کہا؟ غیر ملکی کرکٹرز بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی اس بدترین شکست پر خاموش نہ رہ سکے شائع 26 اگست 2024 02:42pm
بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی بنگلہ دیش نے اپنی 23 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں زیر کرنے کا کارنامہ انجام دیا شائع 26 اگست 2024 12:35pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 04:21pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں شریک بنگلہ دیشی آل راؤنڈر پر قتل کا مقدمہ درج سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ واجد سمیت 154 افراد بھی مقدمے میں نامزد شائع 23 اگست 2024 12:49pm
راولپنڈی ٹیسٹ: رضوان، سعود کی پارٹنرشپ نے پاکستان کو مضبوط سہارا دے دیا بنگلہ دیش کے خلاف کھانے کے وقفے تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 256 رنز بنالیے شائع 22 اگست 2024 12:21pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار گراؤنڈ خشک کرنے کا کام جاری ہے جبکہ امپائرز 11 بجے دوبارہ میدان کا معائنہ کریں گے شائع 21 اگست 2024 10:30am
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: سستے ٹکٹ کہاں سے اور کیسے مل سکتے ہیں؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلی جائے گی شائع 21 اگست 2024 08:57am
راولپنڈی ٹیسٹ میں موسم کیسا رہے گا، بڑی خبر آگئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا شائع 20 اگست 2024 03:32pm
ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 20 اگست 2024 01:13pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر جمال کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی فاسٹ بولر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا شائع 19 اگست 2024 10:38am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا جن لوگوں نے ٹکٹ خرید لیے ہیں، ان کی رقم انہیں واپس کردی جائے گی، پی سی بی شائع 18 اگست 2024 05:15pm
پی سی بی کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 7 ہوم ٹیسٹ میچوں کیلئے کوکابورا گیندوں کے استعمال کا فیصلہ ڈیوک گیندیں تمام سینئرز ریڈ بال ڈومیسٹک ایونٹس میں استعمال کی جائیں گی شائع 18 اگست 2024 04:51pm
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی بنگلادیشی کیمپ سے بُری خبر آگئی بنگلادیشی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا شائع 18 اگست 2024 10:20am
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے شائع 13 اگست 2024 08:38am
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا شائع 12 اگست 2024 09:07am
بنگلا دیش کا دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان، حسینہ واجد کے قریبی کھلاڑی بھی شامل بنگلا دیشی ٹیم راولپنڈی اور کراچی میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز کے لیے کل پیر 12 اگست کو پاکستان روانہ ہوگی شائع 11 اگست 2024 08:33pm
عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب الحسن ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ شکیب الحسن حال ہی میں تحلیل شدہ پارلیمنٹ میں حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی جانب سے رکن تھے شائع 10 اگست 2024 10:06pm
بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، نئے چہرے بھی شامل 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی کمان کون سنبھالے گا، نام سامنے آگیا شائع 07 اگست 2024 09:57am
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز سے متعلق بڑی خبر آگئی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان شائع 05 اگست 2024 11:29am
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا قومی ٹیم میں جگہ بنانا مشکل ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان شائع 26 جولائ 2024 03:19pm
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: 3 پاکستانی کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں مشاورت شروع شائع 20 جون 2024 08:48am