کھیل مایہ ناز پاکستانی اسپنر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے اسپنر نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 20 وکٹیں حاصل کیں شائع 12 نومبر 2024 12:12pm
کھیل انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی جیت میں علیم ڈار نے کیا کردار ادا کیا؟ سابق امپائر کی بدولت پاکستان کو تقریباً 4 سال طویل انتظار کے بعد ہوم گراؤنڈ پر فتح حاصل ہوئی شائع 07 نومبر 2024 08:56am
کھیل نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد وائٹ واش کردیا کیویز نے بھارتی سورماؤں کو تیسرے ٹیسٹ میں 25 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی شائع 03 نومبر 2024 01:08pm
کھیل ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں کس کے حوالے کردیں؟ ساجد خان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز کی ٹرافیاں ملی تھیں شائع 03 نومبر 2024 12:27pm
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار، برتری ختم کرنے کیلئے مزید 53 رنز درکار پاکستان 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، نائب کپتان سعود شکیل نے 134 رنز کی اننگز کھیلی شائع 25 اکتوبر 2024 05:54pm
کھیل پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا شان مسعود نے انگلینڈ سے شکست کے بعد ایک منفرد ریکارڈ بھی بناڈالا شائع 11 اکتوبر 2024 02:24pm
کھیل 500 سے زائد رنز بنا کر بھی اننگز کی شکست، نیا عالمی ریکارڈ پاکستان ٹیم کے نام لے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 11 اکتوبر 2024 12:52pm
کھیل ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگ اور 47 رنز سے شکست دے دی پاکستان ٹیم دوسری اننگ میں 220 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 01:06pm
کھیل ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے کون کون سے نئے ریکارڈ بنا ڈالے؟ انگلینڈ پاکستان میں ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی ٹیم بن گئی شائع 10 اکتوبر 2024 02:58pm
کھیل ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا انگلش بیٹرز نے مار مار کر قومی بولرز کا بھرکس نکال دیا شائع 10 اکتوبر 2024 02:52pm
کھیل جو روٹ نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بناکر کس کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میں جو روٹ نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے شائع 09 اکتوبر 2024 03:23pm
کھیل انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کتنے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی شائع 06 اکتوبر 2024 02:00pm
کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا شائع 03 اکتوبر 2024 02:22pm
کھیل انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں شائع 02 اکتوبر 2024 09:03am
کھیل بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل دی، نیا ریکارڈ بناڈالا بھارت نے ریکارڈز کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش سے پاکستان کا بدلہ بھی لے لیا شائع 01 اکتوبر 2024 03:28pm
کھیل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل انگلش ٹیم کیلئے بُری خبر آگئی قومی ٹیم کیخلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا شائع 27 ستمبر 2024 12:43pm
کھیل بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ساتھ ہی کرکٹر نے بنگلہ دیشی کرکٹ سے اہم خواہش کا اظہار کردیا شائع 26 ستمبر 2024 03:02pm
کھیل بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے شائع 25 ستمبر 2024 10:46am
کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کھلاڑیوں کی تجویز پر ہیڈ کوچ دستبردار پہلے ٹیسٹ کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 10:39pm
کھیل سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 دن کیوں کھیلا جارہا ہے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے جو کہ 6 دن بنتے ہیں شائع 22 ستمبر 2024 09:06am
کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان، ابتدائی 2 میچز کہاں ہوں گے ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں کام کا جاری ہونا ہے شائع 20 ستمبر 2024 03:14pm
کھیل پاکستان کے خلاف 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز، انگلینڈ نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑی 2022 میں پاکستان آکر کھیل چکے ہیں شائع 10 ستمبر 2024 07:53pm
کھیل دورہ پاکستان سے قبل انگلش ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر واضح رہے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ اکتوبر میں شیڈول ہے۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 10:54pm
کھیل بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر محسن نقوی ایوان میں تنقید کی نظر اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کردیا شائع 06 ستمبر 2024 10:49am
کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پی سی بی نے غور شروع کردیا آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے لیے میزبان تینوں اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن جاری اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm
کھیل بنگلہ دیشی ٹیم نے بابر اعظم کو ٹاپ 10 رینکنگ میں بھی ٹکنے نہ دیا ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم سے 5 سال بعد اعزاز چھن گیا شائع 04 ستمبر 2024 03:38pm
کھیل ’ٹیم نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں‘، بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہونے کے بعد کپتان شان مسعود کا اعتراف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شانتو کا جیت پر خوشی کا اظہار اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 04:46pm
کھیل بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا مہمان ٹیم نے پاکستان کا 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر پورا کرلیا اور 6 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 03 ستمبر 2024 02:35pm
کھیل دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار بنگلہ دیشی بولرز کے آگے پاکستانی بلے باز ایک بار پھر بے بس دکھائی دیے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 02:32pm
کھیل دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بنگلادیشی ٹاپ آرڈر بکھیر کر رکھ دیا تیسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، 26 رنز پر بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین بھیج دیے شائع 01 ستمبر 2024 11:03am