ژوب حملے میں قندھار سے آئے دہشتگرد ملوث تھے، افغان سفارتخانہ لاشیں وصول کرے، پاکستان دفترخارجہ کا افغان دہشت گردوں کی تصدیق پر شدید رد عمل کا اظہار اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 08:28pm
’طالبان پر واضح کیا افغانستان کو دہشت گرد حملوں کے لیے اڈا نہ بننے دیں‘ ہم پاکستانی عوام کی مقابلے اور تباہ کن حملے سے سنبھلنے کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں، میتھیو ملر شائع 02 اگست 2023 08:32am
ایپکس کمیٹی اجلاس آج طلب، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمد پر غور ہوگا اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان شرکاء کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:00am
دہشت گرد کفایت اللہ کو باندھ کر رکھتے تھے، اہلخانہ فورسز کا کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشتگرد کے گھر پر چھاپہ اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 09:56am
سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والوں سے نمٹنا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ بلوچستان صوبے میں تمام غیر ضروری چیک پوسٹس ختم کردی ہیں، میر ضیاء لانگو شائع 18 فروری 2023 07:17pm
جنرل باجوہ پر فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہئے، عمران خان کا مطالبہ جنرل باجوہ نے ایک انٹرویو میں ریجیم چینج کا اعتراف کرلیا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 09:36pm
پاکستان کا دہشتگردوں کو لگام ڈالنے کیلئے ملا ہیبت اللہ سے بات چیت کا فیصلہ اسلام آباد افغان طالبان کے سربراہ ملّا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے پاکستان میں موجود عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنے کے لیے کہے گا. شائع 04 فروری 2023 05:21pm
ملکی مفاد میں جو فیصلہ ہوگا حکومت کا ساتھ دیں گے، علی محمد خان کابل بھی پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:51pm
سپریم کورٹ کی سکیورٹی مزید سخت، پولیس اہلکار و افسران کی تلاشی کا حکم پولیس اہلکار و افسران پاس لے کر پبلک گیٹ سے ہی داخل ہوں گے، ذرائع شائع 03 فروری 2023 04:55pm
ٹی ٹی پی حکومتِ پاکستان سے لڑ کیوں رہی ہے؟ پاکستانی طالبان (ٹی ٹی پی) اور حکومت کے ساتھ اس کے رشتے پر ایک نظر۔۔۔ شائع 02 فروری 2023 10:32pm
’یہ نومبر 2022 کا لگایا ہوا فیوز تھا جو کل پشاور میں پھٹا‘ عمران خان کی حکومت نے 100 ٹی ٹی پی کے پکڑے ہوئے لوگوں کو آزاد کیا، خرم دستگیر شائع 01 فروری 2023 09:26pm
2022 کا دسمبر سیکیورٹی فورسز کیلئے 10 سال میں سب سے زیادہ مہلک ثابت ہوا دسمبر میں خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو ملا۔ شائع 01 جنوری 2023 07:54pm