دہشتگردی کے چند واقعات میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے، بلوچستان حکومت بلوچستان حکومت کے ترجمان نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا شائع 12 اپريل 2024 02:52pm
عید کی چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی آپریشنز کا سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم ویڈیو پیغام شائع 07 اپريل 2024 02:26pm
لکی مروت میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 2 شہید دہشت گردوں نے انڈس ہائی وے پر پٹرولنگ گاڑی کو نشانہ بنایا شائع 06 اپريل 2024 07:17am
ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:06pm
کراچی میں عید پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 گرفتار منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا شائع 03 اپريل 2024 01:58pm
ڈی آئی خان کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے، پولیس اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 07:28pm
لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بھائی دہشت گرد تنظیم کا رکن تھا، گوادر حملے میں ہلاک کریم کی بہن کا بیان ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی، حوالگی کی درخواست اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:07am
افغانستان میں طالبان کی پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو سامنے آگئی حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کو ٹی ٹی اے کا سرغنہ یحییٰ ہدایات دے رہا ہے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:36pm
گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کا ’لاپتہ‘ کارکن نکلا کریم جان 25 مئی 2022 کو لاپتہ ہوگیا تھا شائع 21 مارچ 2024 02:36pm
گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا شائع 21 مارچ 2024 12:36pm
سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کرسکتے، وزیراعظم قرض رول اوور اور مزید قرضے ملک کیلئے نقصاندہ ہیں، قرضوں سے جان چھڑانی ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:53pm
انتخابات کے روز دہشت گردی کا خطرہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کر کے 28 فروری تک رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے شائع 24 جنوری 2024 05:11pm
ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ دہشت گردوں کا تانا بانا افغانستان سے ملتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:50pm
رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی سالانہ رپورٹ جاری شائع 30 دسمبر 2023 07:13pm
سال 2023 خیبر پختونخوا کیلئے کتنا مہلک ثابت ہوا صوبے میں 2022 کی نسبت 2023 میں دہشت گردی بڑھی، رپورٹ شائع 21 دسمبر 2023 11:31am
ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری مطلوب دہشتگرد نے دو سکھ، دو کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا، خیبر پختونخوا پولیس شائع 20 دسمبر 2023 01:54pm
دیگر صوبوں کی نسبت بلوچستان کو گیس کی سپلائی زیادہ دے رہے ہیں،وزیراعظم ہم اس دہشت گردی کے خلاف بھرپور لڑائی لڑ کر فتح یاب ہوں گے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 01:41pm
ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج افغان حکومت دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 09:32pm
ڈی آئی خان : دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید 23 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فورسز کی کارروائی میں 27 دہشت گرد ہلاک تین مقامات پر دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، خود کش بمبار نے گاڑی سیکورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 08:40pm
پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، نگراں وزیر داخلہ نسلی تعصب سے نکل کر پاکستان کو مقدم رکھنا ہوگا، سرفراز بگٹی شائع 11 دسمبر 2023 01:14pm
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری مطلوبہ دہشتگردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر شائع 21 نومبر 2023 08:27pm
کرک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا، ایک پولیس اہلکار زخمی حملہ پسپا ہونے کے بعد پولیس نے بڑے پیمانے پر کلیرنس آپریشن شروع شائع 08 نومبر 2023 09:11am
خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، دو گرفتار سروکئی میں فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے سے دو جوان شہید، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 01:10pm
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت اقوام عالم ین الاقوامی قانون کے تحت پاکستان کی مدد کریں، سکیورٹی کونسل شائع 30 ستمبر 2023 01:28pm
پاکستانی عوام بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں، امریکا دنیا میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، برطانوی ہائی کمشنر کی بھی دہشت گردی کے واقعات کی مذمت شائع 30 ستمبر 2023 08:37am
افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ژوب کے قریب سرحد پر دراندازی کی کوشش کی گئی اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 03:48pm
دہشتگرد سیاستدانوں کو بھی دھمکیوں کے فون کرتے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کالعدم تنظموں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں، عمران شاہد اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:12pm
خودکش بمبار سے بندوق چھیننے والا شہری اسپتال سے گھر منتقل اہل علاقہ کا حکومت سے نوجوان کو کئی جانیں بچانے پر سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ شائع 12 اگست 2023 02:32pm
افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو بیرون ملک حملے روکنے کا حکم افغانستان سے بیرون ملک حملے کیے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع شائع 08 اگست 2023 08:50am
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا خواہشمند نہیں، حنا ربانی کھر افغانی ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 11:41pm