کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی دہشت گردوں نے فائرنگ کے بعد پولیس کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 01:10pm
سرحد پار سے دہشت گردی کے خلاف برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے: آصف زرداری طالبان حکومت نے 9/11 سے بھی بدتر حالات پیدا کردیے ہیں: صدر مملکت اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 12:43am
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید ایک خودکش بمبار بھی قافلے کے قریب پہنچنے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم اگلے دستے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے ہدف تک پہنچنے سے روک دیا۔ شائع 22 فروری 2026 08:33am
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار شیخ یوسف خیمہ بستی سے گرفتار خاتون کا وزیرستان سے تعلق، ابتدائی بیان میں تربیت کا اعتراف شائع 21 فروری 2026 04:19pm
اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 70 فیصد سے زائد افغانی ملوث ہیں: وزیر دفاع کا بیان اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 11:32pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا کسٹمز آفس پر حملہ، دو اہلکار شہید حملہ آوروں نے سی پیک روٹ پر چلنے والی مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی: پولیس اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 10:48am
اپوزیشن کے الزامات پر اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ شائع 12 فروری 2026 09:05am
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید بنوں میں بھی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوگیا، جوابی کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ شائع 11 فروری 2026 06:52pm
اسلام آباد خودکش دھماکے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں: رہنما ن لیگ کا ٹویٹ شائع 06 فروری 2026 07:16pm
لاپتہ افراد کی آڑ میں فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات آنے شروع ہو گئے، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے شائع 06 فروری 2026 05:21pm
خیبرپختونخوا: دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع بنانے کا فیصلہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، مل کر کوششیں جاری رکھیں گے، سہیل آفریدی شائع 05 فروری 2026 05:38pm
بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس بحال، انٹرنیٹ کی فراہمی معطل بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ شائع 05 فروری 2026 05:08pm
بلوچستان میں آپریشن ”رد الفتنہ ون“ مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے سلیپر سیلز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا مکمل خاتمہ کیا گیا: آئی ایس پی آر شائع 05 فروری 2026 12:07pm
پاکستان کا اقوام متحدہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ بعض دہشت گرد عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں: عاصم افتخار اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 12:32pm
بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جب کہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا: سیکیورٹی ذرائع شائع 03 فروری 2026 11:50pm
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 04:44pm
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا تعاقب جاری، مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل آپریشنزمیں اب تک 177 دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا جا چکا ہے شائع 02 فروری 2026 02:08pm
حملے کی خفیہ اطلاعات موجود تھیں،145 دہشت گرد مارے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا شائع 02 فروری 2026 09:00am
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید لکی مروت میں بھی آئی ای ڈی دھماکا ہوا، جس میں ایس ایچ او تھانہ صدر رازق خان سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 06:25pm
ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار خطے میں دہشتگردی کا خطرہ بڑھا گئے شائع 25 دسمبر 2025 12:03pm
بلوچستان: 2025 میں 78 ہزار آپریشنز کے دوران کتنے دہشت گرد مارے گئے؟ تفصیلات آگئیں چیف سیکرٹری داخلہ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں تفصیلات بتادیں۔ شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
اسلام آباد حملے کے کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، عطا تارڑ پراکسی وار میں بھارت اور افغانستان کو منہ کی کھانا پڑے گی، وفاقی وزیر اعطلاعات اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 06:27pm
دہشتگردوں کو اکتوبر میں 10 سال کی سب سے بدترین شکست کا سامنا دہشتگرد تنظیمیں شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ان کے لیے نئے حملے منظم کرنا مشکل ہو گیا ہے، رپورٹ شائع 04 نومبر 2025 10:00am
امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا پاکستانی تعاون کے نتیجے میں داعش خراسان کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک، گرفتار کیا گیا، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ شائع 11 جون 2025 05:45pm
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق سرفراز بگٹی کا بحالی امن کیلئے ٹھوس ہدایات اور اقدامات کو مؤثر بنانے کا حکم شائع 30 مارچ 2025 03:08pm
کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم شائع 16 مارچ 2025 07:27pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن شائع 14 مارچ 2025 11:20pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے شائع 07 مارچ 2025 12:05pm
خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف شائع 07 مارچ 2025 10:38am
طالبان کو پاکستان میں بسانا باجوہ، فیض اوربانی پی ٹی آئی کا مشترکہ فیصلہ تھا، خواجہ آصف پاکستان میں دراندازی امریکی اسلحے کے باعث ہورہی ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 08:55pm