ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے عبرتناک شکست دے دی 176 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 18 اوورز میں 114 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:23pm
ٹی20 ورلڈ کپ: ایشان کشن کی شاندار نصف سنچری، پاک بھارت مقابلوں کی تاریخ بدل دی کولمبو میں بھارتی بلے باز نے پاکستان کے خلاف برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے 77 رنز کی اننگز کھیلی۔ شائع 15 فروری 2026 08:47pm
بھارت کی ’نو ہینڈ شیک‘ پالیسی برقرار، سوریا کمار پاکستانی کپتان سے دور دور رہے ہاتھ نہ ملانے کی روایت بھارت نے شروع کی، یہ احمقانہ حرکت ہے: سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر شائع 15 فروری 2026 06:21pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ شائع 15 فروری 2026 05:34pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے میں رسائی کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد آسٹریلیا کی اگلے مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی۔ شائع 15 فروری 2026 04:57pm
آج کے میچ کی کمائی سے پاکستان اور بھارت کو کتنا حصہ ملے گا؟ دونوں بورڈز کے درمیان آمدن کے فرق میں واضح تفاوت دیکھا جا سکتا ہے۔ شائع 15 فروری 2026 10:57am
پاکستان کے خلاف کھلاڑیوں کی سلیکشن بھارتی کپتان اور کوچ کے لیے سردرد بن گئی کون سے بھارتی کھلاڑی کے کس نمبر پر کھیلنے کا امکان ہے؟ شائع 15 فروری 2026 10:00am
پاک بھارت میچ میں بارش کا خطرہ ٹل گیا، بادل برس گئے تو کیا ہوگا؟ سری لنکا کے میٹ آفس کے مطابق بادل رہیں گے لیکن ممکنہ طوفانی بارش کا خطرہ ٹل گیا ہے اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 03:42pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ: پاکستان اور بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری؟ اب نظریں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلے پر جمی ہوئی ہیں اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:40am
پاک بھارت ٹاکرا: موسم اور ہینڈ شیک پر سوالات برقرار میدان میں بادل برسیں گے یا کھلاڑی، ہینڈ شیک ہوگا یا نہیں؟ دنیا بھر کی نظریں آج پاک بھارت میچ پر جمی ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 08:54am
پاک بھارت ٹاکرا: محسن نقوی میچ دیکھنے کولمبو پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں بھی متوقع محسن نقوی کی مختلف کرکٹ بورڈز کے سربراہان کے ساتھ بھی ملاقاتیں ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 10:19pm
عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کے لیے پلان تیار ہے: سلمان آغا بھارت کے خلاف میچ میں بارش ہوئی تو پلان تیار ہے: کپتان قومی ٹیم اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 02:46pm
ٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کا ایونٹ کا سب سے بڑا اسکور، عمان کو 96 رنز سے شکست آئرلینڈ کے 235 رنز کے ہدف میں عمان کی پوری ٹیم 139 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 04:43pm
بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لیے دونوں ٹیموں نے اپنی کمر کس لی ہے۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 08:50am
بھارت کے خلاف ٹی 20 میں بابر اعظم کا ریکارڈ کیا ہے؟ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل اعداد و شمار سامنے آگئے۔ شائع 13 فروری 2026 11:16pm
ابھیشیک شرما کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کا شکار: اسپتال میں داخل ہیں اور 2 کلو وزن کم ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 11:49am
عمر رسیدہ عمانی کرکٹر نے ٹی20 ورلڈکپ میں محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا 43 سالہ محمد ندیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا ایک اور اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ شائع 12 فروری 2026 10:46pm
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی اٹلی نے نیپال کو 7 اوورز قبل ہی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شائع 12 فروری 2026 08:18pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کا امکان کولمبو میں متوقع بارش نے ممکنہ طور پر میچ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 07:49pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی اونچی اڑان، انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری انگلش ٹیم 19 اوورز میں 166 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ شائع 11 فروری 2026 11:03pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا افغانستان اب بھی سپر 8 مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا سے شکست کے بعد افغان ٹیم کا ایونٹ میں سفر مشکل ہوگیا، اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 10:49pm
ٹی20 ورلڈکپ کا سنسنی خیز میچ؛ جنوبی افریقا کی افغانستان کو دوسرے سُپر اوور میں شکست جنوبی افریقا نے دوسرے سُپر اوور میں افغانستان کو شکست دے دی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 03:25pm
بھارت کا اہم کھلاڑی اسپتال میں داخل، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ بیٹرو دہلی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف طبی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ شائع 11 فروری 2026 10:35am
عثمان طارق: پاکستان کا خفیہ ہتھیار جس سے بھارت خوفزدہ ہے 'اس بار دباؤ ہم پر نہیں اُن پر ہے': عثمان طارق کا بھارتیوں کو کرار جواب اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:01pm
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی پاکستان نے شرائط منوالیں اور آئی سی سی کو جھکا دیا، ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ہاتھ ملانا پڑے گا: بھارتی میڈیا شائع 11 فروری 2026 08:38am
ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرا، کولمبو کے لیے پروازوں کے ٹکٹ کئی گنا مہنگے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا شائع 10 فروری 2026 11:01pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو باآسانی شکست دے کر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا پاکستان کے 191 رنز کے جواب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 10:28pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 09:16pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے ہرادیا کیویز نے 174 رنز کا ہدف 15.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ شائع 10 فروری 2026 06:13pm
’یوٹرن‘: پاکستان کے بھارت سے میچ کھیلنے کے اعلان پر شائقین تقسیم، آئس لینڈ کا طنز پاکستان کے بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے راضی ہونے کا سب سے بڑا فائدہ بنگلہ دیش کو پہنچا ہے۔ شائع 10 فروری 2026 02:28pm