ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کا پاکستان کو منانے کے لیے بیک چینل رابطے کا فیصلہ، ذرائع ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو ٹاسک سونپ دیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ شائع 04 فروری 2026 03:06pm
کولمبو کا موسم پاکستان کا دشمن، ایک بارش اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا خواب ختم کولمبو کا موسم ماضی میں بھی غیر متوقع رہا ہے اور یہی غیر یقینی صورتحال پاکستان کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ شائع 04 فروری 2026 10:26am
پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھی صورتحال مشکل ہے۔ شائع 03 فروری 2026 12:10pm
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟ پاک بھارت کرکٹ میچ کو دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ قرار دیا جاتا ہے شائع 02 فروری 2026 09:27pm
پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا جب سیاست کے دروازے بند ہوتے ہیں تو کرکٹ دروازے کھول سکتی ہے: سابق کپتان شائع 02 فروری 2026 05:48pm
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا آئی سی سی نے پاکستان کے فیصلے پر تحفظات اور تشویش کا اظہار کردیا۔ شائع 01 فروری 2026 11:28pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف کٹ کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے شائع 01 فروری 2026 09:25pm
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کردیا ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان بھی ہوگیا، مجموعی طور پر 24 آفیشلز آن فیلڈ امپائرز کے طور پر خدمات انجام دیں گے شائع 30 جنوری 2026 10:22pm
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو زیادہ نقصان کسے ہوگا؟ موجودہ ریونیو شیئرنگ ماڈل کے تحت پاکستان کو 2024 سے 2027 کے دوران سالانہ تقریباً تین کروڑ 45 لاکھ ڈالر ملنے ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:53pm
بھارت میں خطرناک وائرس: ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا بھارتی ریاست مغربی بنگال میں وائرس کے 5 تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ شائع 26 جنوری 2026 09:19pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، بھارت کا الزام راجیو شکلا نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بنگلادیش کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 07:35pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 06:34pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور معاملے سے آگاہ کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:13pm
بنگلادیش کا مؤقف تسلیم نہ کرنے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی آئی سی سی پر تنقید بنگلا دیش کے کھلاڑی اور اس کے لاکھوں مداحوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی، سابق پاکستانی کپتان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:12pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے یا نہیں، مشاورت جاری ہے: وزیر اطلاعات بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ زیادتی ہوئی، کسی ایک ملک کو ڈکٹیٹ نہیں کرنے دیں گے، محسن نقوی شائع 25 جنوری 2026 12:38pm
ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، سلمان آغا کپتان مقرر ٹی20 ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 01:46pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ وزیراعظم کریں گے: محسن نقوی وزیراعظم واپس آئیں گے تو ان سے بات چیت ہوگی، پی سی بی چیئرمین کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 07:24pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا گیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ آئی سی سی اس حوالے سے جلد باقاعدہ اعلان کرے گا: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:52pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 12:49pm
ٹی 20 ورلڈ کپ وینیو تنازع: بنگلہ دیش کا آئی سی سی پر دوہرے معیار کا الزام کرکٹ چلانے والوں کو ڈیڈ لائن دینا زیب نہیں دیتا، بنگلادیش کے نہ ہونے سے آئی سی سی کو نقصان ہوگا، صدر بی سی بی شائع 22 جنوری 2026 06:44pm
آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ آج ہونے والی بورڈ ممبرز کی میٹنگ کے بعد سامنے آیا۔ شائع 21 جنوری 2026 06:48pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کے بھارت نہ جانے پر دوسری ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کے اجلاس میں ووٹنگ پر ورلڈکپ میں متبادل ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ ہوا۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 07:43pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل، بابر اعظم جگہ بنانے میں کامیاب فاسٹ بولر حارث رؤف اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہے: ذرائع شائع 21 جنوری 2026 04:03pm
’ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، جواب دینا میرے لیے خطرناک ہے‘: بنگلہ دیشی کپتان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 پر غیر یقینی برقرار، آئی سی سی اور بی سی بی کے درمیان ڈیڈ لاک شائع 21 جنوری 2026 10:53am
ٹی 20 ورلڈ کپ: بی بی ایل کے کامیاب ترین بولر کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک حارث رؤف کو ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی شائع 20 جنوری 2026 06:13pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پی سی بی نے پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوادیں محسن نقوی کا بنگلادیش کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ہدایات بعد میں جاری کرنے کا فیصلہ شائع 19 جنوری 2026 05:20pm
بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا پاکستان نے بنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ شائع 18 جنوری 2026 04:58pm
بھارتی آئی سی سی اہلکار کو بنگلہ دیش کا ویزا نہ ملنے پر تنازع میں شدت بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 02:31pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے پھر انکار آئی سی سی وفد تحفظات دور کرنے کے لیے ڈھاکا جائے گا، بنگلادیش سری لنکا میں میچز کا خواہاں اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 12:36pm
بھارت کا بنگلہ دیش کو کھلاڑیوں کے ذریعے مالی نقصان پہنچانے کا منصوبہ بھارتی رویے سے بنگلہ دیش کو معاشی نقصان، کھیلوں کی صنعت بھی زد میں اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 10:45am