پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی شائع 22 اپريل 2024 06:44pm
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں رضوان انجری کا شکار پی سی بی کی میڈیکل ٹیم نے احتیاطی تدابیر کے طور پر محمد رضوان کو میچ سے باہر نکال دیا شائع 21 اپريل 2024 10:15pm
تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی نیوزی لینڈ نے 179 کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 11:26pm
ہمارے باؤلنگ کامبینیشن کو نظر نہ لگے، محمد عامر پاکستان کے پاس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 11:32pm
اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے اعظم خان اب پاکستان مینز کرکٹ ٹیم سے باہر آکر نیشنل کرکٹ اکیڈمی رپورٹ کریں گے شائع 20 اپريل 2024 07:30pm
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 10:31pm
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا کل ہوگا، بابر اعظم ورلڈ کپ کے حوالے سے پُر امید ہم نے بہت سے چیزوں کو تبدیل کیا، کوشش کریں گے کہ اپنے کھیل میں مزید بہتری لائیں، بابر اعظم شائع 17 اپريل 2024 09:18pm
ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا کیوی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے شائع 12 اپريل 2024 03:12pm
محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟ وہاب ریاض نے وجہ بتادی رمیز راجہ کا محمد عامر سے متعلق بیان بہت سخت تھا ہر کسی کی اپنی سوچ ہے، وہاب ریاض شائع 09 اپريل 2024 03:58pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا محمد عامر، عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ عثمان خان، نسیم شاہ اور اعظم خان بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 04:02pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج، کون اِن اور کون آؤٹ قومی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کے حوالے سے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی شائع 09 اپريل 2024 01:58pm
آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کیلئے میچز کے منتظر شائع 09 اپريل 2024 01:49pm
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر محمد یوسف بیٹنگ کوچ ، سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ جبکہ وہاب ریاض سینئر ٹیم منیجر مقرر کر دیئے گئے۔ شائع 08 اپريل 2024 09:51pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی، ناموں کا حتمی اعلان کب ہوگا؟ شائع 07 اپريل 2024 09:36pm
ویرات کوہلی بابر اعظم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ویرات کوہلی کی جانب سے 67 گیندوں پر سنچری بنائی گئی شائع 07 اپريل 2024 01:03pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی شائع 05 اپريل 2024 03:50pm
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: 18 رکنی قومی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ فاسٹ بولنگ میں روٹیشن پالیسی کے تحت تمام بولرز کو موقع دیے جانے کا امکان شائع 04 اپريل 2024 03:15pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں مائیکل بریسویل پہلی بار نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے شائع 03 اپريل 2024 01:04pm
چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو گروپ بندی سے باز رہنے کی وارننگ دے دی بابراعظم کے دوبارہ کپتان مقرر ہونے کے بعد گروپ بندی کی خبریں گردش کرنے لگیں شائع 02 اپريل 2024 04:47pm
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے کون کون سے کھلاڑی ڈراپ ہونے والے ہیں؟ قومی سلیکٹرز اورکپتان بابر اعظم کی قومی کرکٹرز کے انتخاب پر ابتدائی مشاورت مکمل شائع 02 اپريل 2024 01:01pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ شاہین شاہ آفریدی کو ہوم سیریز کے ابتدائی میچز میں آرام دینے کی تجویز زیرغور شائع 01 اپريل 2024 01:17pm
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے شائع 28 مارچ 2024 05:15pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان سیریز کا آغاز نومبر سے ہوگا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 05:30pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری شائع 23 فروری 2024 04:54pm
بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست 225 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس 178 رنز بنا سکی شائع 23 فروری 2024 04:29pm
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز: پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا نیوزی لینڈ کی ٹیم 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 92 رنز ہی بنا سکی۔ شائع 21 جنوری 2024 08:23am
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے سے پاکستان کے پاس سیریز میں واپس آنے کا اچھا موقع شائع 15 جنوری 2024 11:32pm
شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف کون سا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟ کیویز نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی شائع 12 جنوری 2024 10:46pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 46 رنز سےجیت لیا میزبان ٹیم نے آکلینڈ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:06pm
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ کیسا ہے؟ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں کل آکلینڈ میں مد مقابل ہوں گی شائع 11 جنوری 2024 11:13pm