پاکستان کو پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی شکست، کیویز نے سیریز اپنے نام کر لی آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 02:11pm
پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا ون ڈے میچز ٹی 20 میں تبدیل کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے شائع 24 مارچ 2025 02:36pm
پاکستان ٹیم ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں 10ویں کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی شائع 23 مارچ 2025 05:36pm
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی چوتھے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس، 9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 02:45pm
ٹی 20 میں تیز ترین سنچری، حسن نواز نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا حسن نواز نے تیز ترین سنچری بنانے کے لیے 44 گیندوں کا سہارا لیا شائع 21 مارچ 2025 09:54pm
حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کا میچ کس ڈر سے نہیں دیکھا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا اوپنر حسن نواز نے 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا شائع 21 مارچ 2025 09:44pm
آکلینڈ؛ تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں ہی حاصل کیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 03:00pm
”دو میچ ہار گئے تو کیا ہوا، ہم اصل تیاری تو ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی کر رہے ہیں“ دورہ نیوزی لینڈ میں پے در پے شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا انوکھا بیان شائع 20 مارچ 2025 11:35pm
ٹم سائفرٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو ایک اوور میں کتنے چھکے مارے؟ ویڈیو دیکھیے کیوی بلے باز نے پاکستانی فاسٹ بولر کی خوب درگت بنائی شائع 18 مارچ 2025 11:10pm
حارث رؤف نے میچ میں شکست کا غصہ سابق کرکٹرز پر نکال دیا لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتطار کرتے ہیں تاکہ تنقید کرسکیں، فاسٹ بولر شائع 18 مارچ 2025 08:20pm
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے شائع 18 مارچ 2025 01:06pm
پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا نیوزی لینڈ سے پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے ساتھ کون سا ریکارڈ پاکستان کے نام رہا؟ شائع 17 مارچ 2025 09:01pm
آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا، مگر کیوں؟ خوشدل شاہ نے آئی سی سی لیول 2 کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، 3 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی کاٹ لیے گئے شائع 17 مارچ 2025 08:18pm
شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بولرز کی ناقص پرفارمنس پر سابق کرکٹر کی تنقید شائع 17 مارچ 2025 08:18pm
انضمام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے سابق کرکٹر نے پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:35pm
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا آخری ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ 3 میچوں پر مشتمل سیریز میزبان ٹیم نے 0-2 سے جیت لی شائع 14 دسمبر 2024 11:48pm
جنوبی افریقا کی فیصلہ کن جیت، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست ریزا ہینڈرکس 117 رنز کی طوفانی اننگز شائع 14 دسمبر 2024 07:57am
بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، تیز ترین 11 ہزار رنز والےبلے باز بن گئے پاکستانی بلے باز پہلے بھی کئی ریکارڈ رکھتے ہیں اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 08:02am
پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو کمزور جنوبی افریقا کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست 184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی شائع 11 دسمبر 2024 09:51am
پی ایس ایل اور آئی پی ایل آمنے سامنے، کھلاڑی کہاں کہاں کھیلیں گے؟ دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کس لیگ میں اور کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے شائع 10 دسمبر 2024 03:19pm
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 آج، کس ٹیم کا پلڑا بھاری پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری، ہتھیار تیز کرلیے شائع 10 دسمبر 2024 09:14am
پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا شائع 04 دسمبر 2024 09:05am
پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں زمبابوے کو شکست دے دی زمبابوے کی پوری ٹیم 15.3 اوورز میں 108 رنز پر آؤٹ ہوگئی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:03pm
ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان کرکٹ اسکواڈ زمبابوے پہنچ گیا عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھی ویزہ ملنے کے بعد زمبابوے کی اڑان بھرلی شائع 21 نومبر 2024 09:35am
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا مارکس اسٹوئنس اور ٹم ڈیوڈ نے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا شائع 18 نومبر 2024 03:46pm
آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کپتان محمد رضوان کی جگہ کپتانی کے فرائض کون سر انجام دے گا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:56am
پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں فاسٹ بولر نے 4 شکار کیے شائع 17 نومبر 2024 02:54pm
بھارتی کرکٹر نے ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم کردی بھارتی بلے بازوں نے جنوبی افریقا میں ریکارڈوں کی جھڑی لگادی شائع 17 نومبر 2024 08:20am
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے T20 میں اہم کھلاڑی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے شائع 16 نومبر 2024 09:31am
پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی 94 رنز کا ہدف قومی ٹیم کے گلے میں اٹک گیا شائع 14 نومبر 2024 05:14pm