سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:36am
اسلام آباد بارکونسل کی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج شکایت کے ہمراہ ویڈیوز اور آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ لگائےگئے،سپریم جوڈیشل کونسل سےکارروائی کی استدعا شائع 13 اپريل 2023 05:41pm
پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش جسٹس مسرت ہلالی اس وقت پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہیں شائع 13 اپريل 2023 04:05pm
چیف جسٹس سمیت 4 ججر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز کوعہدے سے ہٹانے کی استدعا شائع 10 اپريل 2023 11:47am
چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی شائع 07 اپريل 2023 05:23pm
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔ شائع 03 اپريل 2023 08:33pm
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا شائع 06 مارچ 2023 01:20pm
خفیہ ایجنسیوں سے بچیوں کے اغواء میں ملوث کردار کو سامنے لانے کا حکم سپریم کورٹ کا بازیاب بچیوں کو والدہ مہرین بلوچ کے حوالے کرنے کا حکم شائع 06 مارچ 2023 12:14pm
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضا کارانہ طور پر اپنے اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کردیئے جسٹس قاضی فائز اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پرجاری شائع 04 مارچ 2023 11:36pm
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کا مطالبہ شائع 04 مارچ 2023 03:04pm
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی 4 ممبران کو بھی ارسال نقول بطور درخواست میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ارسال کیں شائع 26 فروری 2023 01:16pm
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس ایڈووکیٹ میاں داؤد کی جانب سے دائر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 01:27pm
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر سکندر سلطان راجہ کی آڈیولیک کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 04:47pm
PTI withdraws judicial reference against CEC Party decides to include points to change the decision of the prohibited funding case in the reference Updated 04 Aug, 2022 06:50pm
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، جس کے چند روز بعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گیا، ریفرنس شائع 04 اگست 2022 02:28pm