جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ شائع 09 جنوری 2024 03:15pm
جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف سماعت، جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے بنچ پر اعتراض واپس لے لیا اگر بنچ کی تشکیل درست نہیں تو ہم یہاں بیٹھ کر کیس کیسے سن سکتے ہیں؟ جسٹس جما مندوخیل شائع 08 جنوری 2024 03:25pm
جسٹس مظاہر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس پر سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرادیا جوڈیشل کونسل کا آئندہ اجلاس 11 جنوری کو ہوگا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:00am
جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے بینج پر اعتراض اٹھادیا شائع 15 دسمبر 2023 04:44pm
جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس کا جواب یکم جنوری تک جمع کروانے کی ہدایت جوڈیشل کونسل کے پانچوں ارکان نے اوپن سماعت کی درخواست کو منظور کیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 06:22pm
جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کونسل کی کارروائی کی وجہ سے مجھے تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسٹس مطاہر کا جوڈیشل کونسل کو خط شائع 14 دسمبر 2023 01:33pm
سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر غور ہوگا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، ذرائع شائع 12 دسمبر 2023 09:26am
جوڈیشل کونسل میں شکایات: جسٹس مظاہر نے رجسٹرار آفس نوٹس پرجواب جمع کرادیا جسٹس مظاہرنقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں متفرق درخواست دائر شائع 04 دسمبر 2023 01:19pm
جسٹس مظاہرنقوی نےجوڈیشل کونسل کےشوکاز نوٹس چیلنج کردیئے جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کو 2 شوکاز نوٹس جاری کر رکھے ہیں اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:10pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے 14 دن میں جواب بھی طلب کرلیا گیا شائع 22 نومبر 2023 09:30pm
جوڈیشل کونسل اجلاس ختم: جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری ہوگا یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا کونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کی کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 08:19am
جسٹس طارق کیخلاف شکایت کرنیوالی خاتون کو دھمکائے جانے کے دعوے، آمنہ ملک کی صحافیوں سے گفتگو کیا چیف جسٹس نے شکایتی خاتون آمنہ ملک کو دھمکایا؟ اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 04:55am
جسٹس مظاہر علی نقوی نے دفاع کیلئے کن مہنگے وکلا کی خدمات حاصل کیں جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے شائع 20 نومبر 2023 01:47pm
جوڈیشل کونسل اجلاس: جسٹس طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج، جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست کے فیصلے تک کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 09:35pm
ججز کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس کل ہوگا اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا شائع 19 نومبر 2023 10:11pm
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت کنندگان شواہد کے ہمراہ طلب شائع 14 نومبر 2023 10:30pm
جسٹس مظاہر کا جوڈیشل کونسل کو جواب دینے سے انکار، چیف جسٹس سمیت دیگر ججز پر اعتراض جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف ریفرنس اور شواہد کی نقول مانگ لیں اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:19pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع شائع 27 اکتوبر 2023 06:02pm
ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر جسٹس طارق مسعود نےقانونی رائے دیدی قانونی رائے پر جوڈیشل کونسل اجلاس بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ کرے گی۔ شائع 25 ستمبر 2023 04:55pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر چیف جسٹس پر مس کنڈکٹ کے متعدد الزام عائد کئے گئے ہیں اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:40pm
ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 27 جون 2023 04:17pm
جسٹس محسن اختر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس محسن اختر کیانی کے اثاثہ جات آمدن سے زیادہ ہیں، ریفرنس شائع 15 جون 2023 04:38pm
فٹا فٹ جج کیخلاف کارروائی کرنے سے کیا فیئر ٹرائل کا حق متاثر نہیں ہوگا، جسٹس منیب جوڈیشل کونسل کارروائی ریگولیٹ کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:08pm
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا چیئرمین نیب نے یکم مئی کو چھٹی والے روز وارنٹس گرفتاری جاری کئے، درخواست اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:04pm
سپریم کورٹ میں دو ججز کی خالی نشستوں پر تاحال تقرریاں نہیں ہوسکیں عدالت عالیہ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوچکی، ذرائع شائع 05 جون 2023 02:08pm
سپریم جوڈیشنل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز چیف جسٹس نے مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کونسل ممبرز کو بھجوا دیں شائع 31 مئ 2023 10:42am
جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا 5 منٹ میں مارشل لاء لگا سکتا ہوں، انہیں کہا بسم اللہ کریں، آصف زرداری اکتوبر سے پہلے بھی الیکشن ہوجائیں تو ہمیں مسئلہ نہیں، سابق صدر اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:35pm