کراچی، موٹرسائیکلوں کو کھول کر پارٹس فروخت کرنیوالا افغان گینگ پکڑا گیا ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور پارٹس برآمد شائع 20 ستمبر 2023 09:04am
کراچی: ڈرائیور کی 6 کروڑ سے زائد کی رقم لیکر فرار ہونے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی نجی کمپنی کا ڈرائیور ساتھیوں کے ہمراہ کار میں فرار ہوا شائع 20 ستمبر 2023 08:51am
کراچی: خاتون یوٹیوبر زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم چھ روز گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا، یوٹیوبر انصاف کی منتظر اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:49pm
کراچی: ضمانت پر رہا اسٹریٹ کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار گرفتار ملزم ایک ہفتہ قبل ہی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا، پولیس شائع 18 ستمبر 2023 06:02pm
کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک شہری نے لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے ڈاکوؤں پر پیچھے سے فائرنگ کی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:13am
کراچی: پاکستان بازار میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، شہری زخمی پولیس نے جوابی کارروائی کرکے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا شائع 16 ستمبر 2023 09:50pm
کراچی میں پولیس مقابلہ، 7 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ڈاکو گرفتار ملزمان کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کی گئی شائع 16 ستمبر 2023 07:18pm
برطرف کیے جانے پر گارڈ نے خاتون پراپرٹی ڈیلر کو قتل کردیا مقدمہ مقتولہ کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 02:04pm
کراچی میں بھتہ خور سرگرم، زیر تعمیر عمارت پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، فائرنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے کی، پولیس شائع 15 ستمبر 2023 11:37pm
ڈاکوؤں سے بھاگنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس شائع 28 اگست 2023 02:35pm
کراچی، چائے کے ہوٹل پر ڈاکوؤں کا دھاوا، متعدد شہری موبائل فون، نقدی سے محروم ایک شہری ساڑھے 5 لاکھ، دوسرا 24 ہزار سے محروم شائع 26 اگست 2023 12:03pm
کراچی: چند گھنٹوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹیکسی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق واقعات نیو کراچی، لانڈھی شیر پاؤ کالونی اور شاہراہ فیصل میں پیش آئے شائع 26 اگست 2023 10:09am
کراچی میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ملزم مارا گیا ملزم کا تعلق ریاست جدگال نامی گینگ وار سے ہے شائع 25 اگست 2023 10:37am
کراچی: ڈکیتی کی 2 بڑی وارداتیں، ملزمان لاکھوں لوٹ کر فرار پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے شائع 21 اگست 2023 01:42pm
کراچی: انچولی میں ڈاکوؤں کی ہوٹل میں بیٹھے افراد کیساتھ لوٹ مار، فوٹیج وائرل لوٹنے کے بعد ڈاکو باآسانی فرار ہوگئے شائع 21 اگست 2023 11:19am
پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے 2 کروڑ 25 لاکھ روپے لوٹ لیے اسلام آباد سے مکان فروخت کرکے رقم لارہا تھا ملزمان نے لوٹ لیا، مدعی مقدمہ شائع 21 اگست 2023 12:24am
ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ روپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،ایک زخمی ہوا، موبائل ویڈیو سامنے آگئی اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:24pm
کراچی: گھرمیں لوٹ مار کرنے والے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، 2 فرار جوابی فائرنگ میں ملزمان مارے گئے، پولیس اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 03:50pm
ارسلان کے والد کی وفات پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، پروپیگنڈہ حقائق کے برعکس ہے، پولیس پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور شائع 15 اگست 2023 11:40pm
کراچی میں مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ترجمان سندھ رینجرز شائع 14 اگست 2023 07:23pm
لاہور: پولیس حراست سے فرار ملزم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی اکرم اور عرفان کو پکڑا، عرفان پولیس حراست سے فرار ہوکر بہن کے گھر گھس گیا تھا، پولیس شائع 06 اگست 2023 04:25pm
کراچی: 2 کروڑ 22 لاکھ روپے کی ڈکیتی، فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں ملزمان کو رقم سے بھرا بیگ چھینتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے شائع 06 اگست 2023 09:57am
کراچی: اکرم ابڑو کا بیٹے سمیت قتل، ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا واقعے میں ملزم زبیر شاہوانی اور اس کے ساتھی ملوث ہیں شائع 31 جولائ 2023 04:34pm
کراچی: اختر کالونی میں پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی تین ڈاکو کورنگی روڈ پر واردات کرکے فرار ہورہے تھے، ایس ایس پی ساوتھ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 08:12am
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کا ایڈووکیٹ پر حملہ، گاڑی بھی جلادی واقعے کی جگہ پولیس موبائلوں کو روانہ کردیا گیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 11:36pm
کراچی: لانڈھی میں مدرسہ کے قریب خاتون کی لاش برآمد خاتون کی ہلاکت پیٹ میں گولی لگنے سے ہوئی ہے شائع 23 جولائ 2023 10:58pm
قیام پاکستان کے دوسرے دن ہونے والی چوری کا معمہ حل نہ ہو سکا متاثرہ شہری کی انصاف کے لئے آئی جی پنجاب سے درخواست شائع 23 جولائ 2023 04:10pm
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار ایک ہلاک ملزم 150 مقدمات کا سابقہ ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری ہے، پولیس شائع 22 جولائ 2023 10:54am
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل، نئی سبزی منڈی کے تاجروں کا سپر ہائی وے پر احتجاج مشتعل مظاہرین نے سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک 4 گھنٹے تک بند رکھے اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 01:17pm
بینک ڈکیتی، 5 ڈاکو 3 منٹ میں 50 لاکھ روپے اور موبائل لوٹ کر فرار ایک ڈاکو سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر باہر پہرا دیتا رہا شائع 18 جولائ 2023 04:22pm