کراچی: ماں اور 3 بچوں کے قتل کا ملزم مزید 3 روز کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے مقدمے کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ طلب شائع 04 دسمبر 2023 03:35pm
پشاور میں ڈکیتی کا ملزم افغان باشندہ نہر میں چھپا رہا، باہر نکلتے ہی گرفتار ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے نہر میں پناہ لے رکھی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 12:29pm
کراچی : دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈاکو مالک کی فائرنگ سے ہلاک، ایک فرار فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے پیسے برآمد شائع 14 نومبر 2023 06:20pm
کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے شائع 13 نومبر 2023 08:46am
لاہور سے کراچی جانے والی کار سے اسلحے کی کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار خیرپور پولیس نے ببرلو کےقریب قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر ملزمان کو پکڑا شائع 10 نومبر 2023 05:32pm
اسلام آباد سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث دو غیر ملکی ڈاکو گرفتار ڈاکوئوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی شائع 10 نومبر 2023 02:53pm
کراچی کے شہری ایک ماہ میں 4 ہزار موٹرسائیکلوں اور ڈھائی ہزار موبائلز سے محروم اسٹریٹ کرائم، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں بھی اضافہ شائع 08 نومبر 2023 02:07pm
شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ڈاکو روٹیاں بھی لے گئے ملزمان نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک اور کیپس پہنے ہوئے تھے شائع 08 نومبر 2023 12:12pm
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور 2 سالہ بیٹی کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار 2 ملزمان کا تعلق سندھ اور ایک ملزم کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، پولیس شائع 07 نومبر 2023 07:03pm
کراچی میں مین ہول سے اسلحہ برآمد، کلاشنکوف بھی شامل اسلحہ فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:57pm
کراچی: نشئی افراد کے قتل کے پُراسرار واقعات، چند دن میں 3 شہری جان سے گئے دو افراد کو گولی ماری گئی، ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:59pm
کراچی: سعودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل شائع 29 اکتوبر 2023 09:49am
لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں شائع 27 اکتوبر 2023 11:39pm
کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل مقتول سعد ماموں کی فیکڑی میں کام کے ساتھ ساتھ بائیکیا بھی چلاتا تھا، اہل خانہ شائع 19 اکتوبر 2023 12:45pm
پشاور میں ایڈورڈز کالج کے طالبعلم کا قاتل غیر قانونی افغان شہری نکلا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، ساتھی کی گرفتاری کی کوششیں جاری شائع 17 اکتوبر 2023 06:21pm
کراچی، گرفتار ڈاکوؤں میں سے ایک سافٹ ویئرانجینئر نکلا ملزم دن میں تعلیم حاصل کرتا اور رات میں وارداتیں کرتا ہے، پولیس شائع 16 اکتوبر 2023 02:03pm
کراچی، واٹرپمپ چورنگی کے قریب بینک کے باہرکیش وین لٹ گئی ڈاکو رقم لوٹ کر اور گارڈ پرفائرنگ کرکے سہراب گوٹھ کی جانب فرار ہوگئے شائع 13 اکتوبر 2023 10:53am
کراچی: بڑے ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے فارم ہاؤس پر 25 افراد کو لوٹ لیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ملزمان واردات کے لئے گڈاپ آئے تھے، پولیس شائع 12 اکتوبر 2023 06:12pm
پی پی کی سابق ایم پی اے کے گھر چوری ، ایس ایچ او کا دعائیں کرنے کا مشورہ واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا شائع 11 اکتوبر 2023 12:09pm
کراچی: ڈاکوؤں نے صبح دفترجانیوالے شہری کو لوٹ لیا موٹرسائیکل سوارملزمان نے شہری سےموبائل اورنقدی چھینی شائع 07 اکتوبر 2023 10:07am
کراچی میں دہرے قتل کیلئے اجرتی قاتل جمرود سے لائے جانے کا انکشاف اجرتی قاتلوں کو لانے والے کو گرفتار کرلی، پولیس شائع 07 اکتوبر 2023 08:54am
کراچی: دکان پر2 بار ڈکیتی، ڈاکو ایک ماہ میں 22 لاکھ سے ذائد رقم لوٹ کر فرار ڈاکوؤں نے دکاندار کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا شائع 06 اکتوبر 2023 02:42pm
کراچی: مفتی قیصر فاروق کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ میں قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 05:58pm
کراچی: پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد شائع 01 اکتوبر 2023 09:56am
کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm
کراچی: جرائم کی تفتیش میں بڑی رکاوٹ، فرانزاک مشین کئی ماہ سے خراب سابق وارداتوں میں استعمال اسلحے کا ریکارڈ بھی فرانزاک مشین میں ہی ہے شائع 28 ستمبر 2023 03:29pm
اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون اوراسلحہ برآمد شائع 24 ستمبر 2023 03:56pm
کراچی: سگریٹ کمپنی کا سیلز مین تیسری بار لٹ گیا، ویڈیو وائرل ملزمان نے نقدی اور موبائل فون چھوڑ دیا سگریٹ کا کاٹن اٹھا کر فرار ہوگئے شائع 24 ستمبر 2023 01:44pm
کراچی: سی ٹی ڈی نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 10ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:50pm
کراچی: مدرسے کے باہر سعودیہ سے آنیوالے شخص کے قتل کا مقدمہ درج مقتول کے سر، سینے اور پاؤں پر گولیاں لگیں ہیں، پولیس شائع 21 ستمبر 2023 12:38pm