اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کا کہا تھا جبکہ پرویز الہی نے منحرف اراکین کے فیملی ممبران کو گرفتار نہ کرنے پر دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹوانے کی دھمکی دی تھی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے ہوگا، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دے رکھی ہے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری آئیں گے تو ہی اجلاس شروع ہوگا، حکومت کا کہنا ہے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری اسمبلی میں نہیں آئیں گے۔
رات گئے ایم پی ایز کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا، ماڈل ٹاؤن میں بزرگ خاتون رکن کے گھر چھاپہ مارا، اسپیکر پنجاب اسمبلی
Punjab Assembly DG parliamentary affairs arrested ahead of session; Police unable to arrest secretaries Muhammad Khan Bhatti, Inayat Ullah after raiding their house; Cops in civil dress bar staff from entering the assembly