سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر پیکا قانون کے تحت صحافیوں کو اپنے خبر کے ذرائع بتانے ہوں گے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں، درخواست شائع 20 فروری 2025 10:36am
کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کے ایم سی سے زیر التوا منصوبوں کے فنڈز کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں شائع 17 فروری 2025 11:39am
کراچی ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات، گورنر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہیں، کامران ٹیسوری شائع 16 فروری 2025 06:14pm
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی کارکردگی رپورٹ جاری، ایک ماہ میں کتنے کیسز نمٹائے؟ آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری شائع 15 فروری 2025 10:29am
اسلام آباد، پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا صدرآصف زرداری نے جسٹس سرفرازڈوگر سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 01:38pm
پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف سندھ اور لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، فریقین سے جواب طلب کچھ فیصلے عدالتوں کے بجائے متعلقہ اتھارٹیز کو کرنے ہوتے ہیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شائع 10 فروری 2025 10:52am
پیکا ترمیم صحافت کو کیسے نقصان پہنچائے گی، پٹیشن میں صحافیوں نے واضح کردیا کے یو جے اور ایس سی آر نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:52pm
صدر مملکت نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی وزارت قانون و انصاف نے صدر کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 27 جنوری 2025 08:26pm
لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سماعت، عدالت تفتیشی افسر پر برہم جے آئی ٹی اجلاسوں کے ذریعے صرف اہلخانہ کو امید دی جاتی ہے، جسٹس صلاح الدین پنہور شائع 27 جنوری 2025 11:08am
جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے 12 ناموں کی منظوری جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں میں 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 40 وکلا کے نام شامل تھے شائع 23 جنوری 2025 06:21pm
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور رجسٹرار کیخلاف شہری سپریم کورٹ پہنچ گیا سندھ ہائیکورٹ میں شنوائی نہ ہونے پر شہری نے درخواست دائر کردی شائع 20 جنوری 2025 05:49pm
شام میں محصور فیملی کی وطن واپسی پر درخواست، متعلقہ اداروں کو جواب جمع کروانے کی ہدایت میری بہو اور اس کے دو بچے شام میں محصور ہیں، بیٹا لاپتہ ہے، درخواست گزار شائع 15 جنوری 2025 12:30pm
ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیے یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں جانی چاہیئے، عدالت شائع 20 دسمبر 2024 12:03pm
ایف آئی اے نے سابق صدر عارف علوی کو کلین چٹ دے دی عدالت نے سابق صدر کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے شائع 19 دسمبر 2024 01:53pm
شاہد خاقان عباسی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے، درخواست شائع 16 دسمبر 2024 03:47pm
سندھ بھر میں عدالتی احکامات پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبے بھر سے 38 ہزار609 امیدوارشریک ہوئے، آئی بی اے میں امیداوار کی جگہ پیپر دینے والے2 ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 11:58pm
سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات ، بیرسٹر سرفراز میتلو صدر منتخب راحب لاکھو نائب صدر ، مرزا سرفراز احمد ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکرٹری بن گئے شائع 07 دسمبر 2024 11:33pm
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا حکومت جس طرح مقدمات بنارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا کہاں کہاں مقدمات درج ہیں، عارف علوی شائع 05 دسمبر 2024 01:10pm
رینجرز کے زیرِ حراست افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟ جسٹس صلاح الدین پنہور سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز سندھ کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی ملکیت اور حیثیت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی شائع 04 دسمبر 2024 03:35pm
کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے شائع 29 نومبر 2024 07:15pm
سندھ ہائیکورٹ: ہر آئینی بینچ میں 50 کیسز سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے آئینی بینچز کے لیے سرکلر جاری کردیا شائع 29 نومبر 2024 06:59pm
سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت عدالت نے درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:28pm
چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا شائع 26 نومبر 2024 01:28pm
سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو اوپن کورٹ میں رپورٹنگ کی اجازت دے دی پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار شائع 22 نومبر 2024 10:51am
8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ 2024 کا ٹیسٹ دوبارہ لینےکا فیصلہ میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے زیراہتمام ہوں گے شائع 20 نومبر 2024 06:07pm
پیار اور پاکستان میں سب کچھ جائز ہے ، عدالت پاکستان کے حالات میں کیا آپ صرف اشتہار پر یقین کرسکتے ہیں ؟ سندھ ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:13am
سندھ ہائیکورٹ نے کالج ایجوکیشن میں بھرتیاں روک دیں پبلک سروس کمیشن کی گریڈ 16کی بھرتیاں روکنےکا حکم شائع 16 نومبر 2024 12:03pm
سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت کا معاملہ لٹک گیا سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچز نے آئینی کیسز کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:39pm
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm