27ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 01:25pm
رینجرز اہلکار قتل کیس: ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار عبید کے ٹو کو 2015 میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا شائع 22 اکتوبر 2025 11:47am
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:17pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا درخواست گزار کی ڈگری منسوخی بدنیتی اور غیر قانونی عمل پر مبنی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 02 اکتوبر 2025 06:04pm
ایس بی سی اے افسران کے لیے جہنم میں بھی خاص جگہ ہوگی، جسٹس اقبال کلہوڑو ایس بی سی اے سندھ حکومت کا سب سے بدنام ادارہ ہے، اس کا کام صرف ٹیبل کے نیچے سے پیسے کمانا ہے، عدالت کے ریمارکس شائع 13 اگست 2025 11:27am
کراچی میں قتل ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کون تھے؟ خواجہ شمس الاسلام متعدد ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کررہے تھے اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 03:17pm
عدالت نےسندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف نیب انکوائری ختم کردی نیب امتحانات سے متعلق انکوائری نہیں کرسکتا ہے،عدالت کے ریمارکس شائع 24 جولائ 2025 02:47pm
گورنر ہاؤس تنازع: سندھ ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، دفاتر کھولنے کا حکم قائم مقام گورنرکے لیے مخصوص دفتر تیار تھا اگر مرکزی دفتر استعمال کرنا مقصود تھا تو آگاہ کیا جاتا انتظام کر لئے جاتے،ترجمان گورنرہاؤس اپ ڈیٹ 20 جون 2025 01:37pm
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: دو ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا شائع 19 جون 2025 11:15am
کراچی: عدالت میں ایس ایس یو کے سراغ رساں کتوں کے بارے میں اہم انکشافات کتے بیرون ملک سے تربیت یافتہ ہوتے ہیں ان کے لیے ایئر کنڈیشنڈ کمرے موجود ہیں اور ان کی مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے، پولیس شائع 31 مئ 2025 11:46am
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں میرٹ پر سی ای او کی تعیناتی کا حکم عدالت نے افسران کی معطلی کا عبوری حکم امتناع بھی واپس لے لیا،افسران کو کام سےروکنےسےشہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، عدالت شائع 30 مئ 2025 01:46pm
کراچی: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب جو کرنا ہے کریں مگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق رپورٹ دیں، عدالت شائع 29 مئ 2025 11:54am
بینظیر انکم سپورٹ فنڈ: برطرف ملازمین کی مشروط بحالی، انکوائری کا حکم بحالی کے باوجود متعلقہ ملازمین کے خلاف قواعد و ضوابط کے مطابق باقاعدہ انکوائری کی جائے گی، عدالت شائع 27 مئ 2025 10:07am
رہائشی پلاٹس پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس عدالت نے ایس بی سی اے کے مؤقف اور نوٹیفکیشن کی واپسی کے بعد جماعت اسلامی اور دیگر کی دائر درخواستوں کو نمٹا دی شائع 15 مئ 2025 01:03pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس: جسٹس آغا فیصل کا سماعت سے انکار یہ کیس میرے روسٹرمیں نہیں، کیس متعلقہ بینچ میں سماعت کے لیے لگایا جائے،جسٹس آغا فیصل شائع 13 مئ 2025 10:40am
او آئی سی کو جہاد کی ہدایت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اس لئے پاکستان پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، درخواست میں موقف شائع 07 مئ 2025 12:58pm
لاپتہ افراد کیس : دو افراد کی واپسی، پولیس اہلکاروں پر سنگین الزامات کورنگی سے لاپتہ شہری عمران اور ظہیر کی واپسی پر عدالت نے درخواست نمٹا دی۔ شائع 23 اپريل 2025 11:58am
ارسا کینالز معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا، سندھ سے وفاقی رکن کی تعیناتی کا حکم موجودہ صورتحال کو آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں، اس مسئلے کو ایک بار ہی ختم کریں، سندھ ہائی کورٹ شائع 18 اپريل 2025 03:17pm
سندھ ہائیکورٹ نے نئی کینالز سے متعلق ارسا سرٹیفکیٹ پر اسٹے آرڈر جاری کردیا عدالت نے ارسا سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر متنازع نہروں کی تعمیر روک دی اور وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کرلیا شائع 07 اپريل 2025 02:33pm
ساحر حسن منشیات کیس سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچ منتقل کرنے کا حکم عدالت نے ریگولر بینچ کو 14 روز کے اندر سماعت کی ہدایت کر دی شائع 03 اپريل 2025 07:36pm
سندھ ہائیکورٹ: اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے اربوں روپے کی ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے خلاف درخواست مسترد یہاں درخواست پر کوئی بل یا ایکٹ نظر نہیں آ رہا ہے،عدالت شائع 28 مارچ 2025 12:12pm
سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا کیس کی مزید سماعت مارچ تک ملتوی کر دی گئی شائع 26 مارچ 2025 03:41pm
سندھ ہائیکورٹ کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا اعلان ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں اور ٹریبونلزبند ہوں گے، اعلامیہ شائع 26 مارچ 2025 01:54pm
ارسا کی تشکیل، نہروں کیلئے پانی کی دستیابی سرٹیفکیٹ کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری عدالت نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کیے شائع 26 مارچ 2025 11:54am
منیشات برآمدگی کیس میں گرفتارملزم ساحر نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتےہوئےسماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی شائع 21 مارچ 2025 11:16am
صحافتی تنظیموں کی پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی گزشتہ سماعت پر وفاق، وزارت اطلاعات ونشریات، دیگر کو نوٹس جاری کئے تھے شائع 20 مارچ 2025 10:11am
سندھ ہائیکورٹ کا جامشورو کے معذور ٹیچر کو بحال کرنے کا حکم متعلقہ حکام کو درخواست گزار کو تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کرنے کا بھی حکم شائع 19 مارچ 2025 10:34am
عدالت نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی تفتیش اور پراسیکیوشن پر سوالات اٹھا دیے عدالت نے 2020 میں غیرت کے نام پر قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے تین ملزمان کو بری کر دیا شائع 17 مارچ 2025 05:19pm
کاشتکارکا چولستان کی 6 نہروں کیلئے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کیخلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع وفاقی رکن سندھ سے مقرر نہ ہونے تک ارسا کی تشکیل غیر قانونی ہے، درخواست گزار شائع 08 مارچ 2025 04:55pm
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے اے ٹی سی جج سے انتظامی اختیارات واپس سندھ ہائی کورٹ نے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 08:02pm