شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا لال حویلی کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید شائع 17 اکتوبر 2022 11:57am
شیخ رشید کو لال حویلی سے 7روز میں بے دخلی کا نوٹس جاری اراضی یونٹس خالی کرانے کیلئے پولیس کی مدد طلب۔۔۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 05:46pm
ملک میں فوری شفاف الیکشن کی ضرورت ہے: شیخ رشید عمران خان 13 جماعتوں سے تنہا لڑ رہے ہیں، سراہ عوامی لیگ شائع 16 اکتوبر 2022 02:42pm
ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا، شیخ رشید مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر لانے والے بھی پشیمان ہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 14 اکتوبر 2022 12:27pm
شیخ رشید نے عمران سے فوری کال دینے کا مطالبہ کردیا عمران خان کوکہا ہے کہ اوردیر نہ کرو، سابق وزیر داخلہ شائع 13 اکتوبر 2022 02:22pm
قانون نوازشریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرم بھگائے گا: شیخ رشید ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پراس کی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے شائع 12 اکتوبر 2022 02:10pm
ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کررکھا ہے، شیخ رشید ازشریف اور زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی شائع 11 اکتوبر 2022 11:16am
نوازشریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہوگی، شیخ رشید عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم کردی شائع 10 اکتوبر 2022 12:21pm
’رانا ثنا نے ڈرون حملہ کیا تو کسی چیز کی ضمانت نہیں دے سکتے‘ لگتا ہے کہ مارچ روکنے کیلئے رانا ثنا موجود نہیں ہوں گے، فواد چوہدری شائع 09 اکتوبر 2022 04:15pm
بلاول بھٹو اور شیخ رشید کی قوم کو نبی کریم ﷺ کی ولادت پر مبارکباد سول ﷺ کی آمد سے انسانیت نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کیا، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 09:43pm
ڈیل مکمل، کیس ختم، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں، شیخ رشید ڈار اور مفتاح ایک دوسرے کو تعنے دے رہے ہیں، ماری عوام گئی ہے شائع 07 اکتوبر 2022 12:33pm
اسلام آباد کے لوگوں نے گھروں میں راشن ڈالنا شروع کردیا، شیخ رشید فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب چھوڑ دیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:24pm
مریم کہتی ہیں ڈار کی ذمہ دار ہوں، شہباز کی نہیں، شیخ رشید مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا ہے شائع 05 اکتوبر 2022 10:39am
شیخ رشید نے 4 اکتوبر اور 15 نومبر کی تاریخیں دے دیں سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہو سکتے ہیں، سابق وزیر اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 01:49pm
حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی: شیخ رشید عوام سڑکوں پر آئے تو بھونچال آئے گا۔ شائع 01 اکتوبر 2022 11:38am
شیخ صاحب ، پارلیمنٹ کی بےتوقیری نہ کریں: عدالت کااظہار برہمی سابق وزیرداخلہ نے 72رکنی کابینہ کے خلاف درخواست دائرکی تھی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:32pm
12 گھنٹوں میں 3 آڈیو لیکس کا وقت اہم اور تشویشناک ہے، شیخ رشید مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 02:35pm
عمران خان نہ فوج کو ہراساں کر رہا ہے نہ حکومت کو، شیخ رشید ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:23am
عمران خان کی جیت کے ڈر سے انتخابات ملتوی کیے گئے، شیخ رشید عمران کو نااہل کرنا، مائنس کرنا اور جیل بھیجنا ممکن نہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 11 ستمبر 2022 11:32am
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: شیخ رشید اور مراد سعید کی ضمانت میں توسیع عدالت نے مراد سعید کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کو منظور کر لیا۔ شائع 09 ستمبر 2022 01:12pm
اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کا نوٹس، عدالت نے شیخ رشید کی درخواست نمٹادی اینٹی کرپشن آفیسر کی جانب سے تحقیقات بند ہونے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی۔ شائع 05 ستمبر 2022 02:15pm
سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پرڈاکہ ڈال رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 04 ستمبر 2022 02:09pm
‘آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا’ حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ ان کی مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:16pm
‘سندھ کے وزیروں نے فصلیں بچانے کیلئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا’ سندھ کے حکمرانوں کی روایتی بے حسی جاری۔۔۔ شائع 28 اگست 2022 04:52pm
اسلامی ملک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں، شیخ رشید شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شہبازشریف حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کے لیے تیار نہیں۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 03:53pm
’ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے’ شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ شائع 23 اگست 2022 12:10pm
‘کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے’ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ شائع 21 اگست 2022 01:35pm
‘الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی’ قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید شائع 15 اگست 2022 12:13pm
‘حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا’ عوام کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے والے ہیں، یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 03:49pm
جیل میری سسرال، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے: شیخ رشید اگر بغیر وارنٹ کے میرے گھر میں داخل ہوئے تو میں پھر اپنی حفاظت کا آئینی و قانونی حق رکھتا ہوں شائع 09 اگست 2022 07:03pm