سندھ میں ماحول دوست ٹیکسی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان سولرانرجی کےمخلتف منصوبوں پرکام کر رہے ہیں، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:03pm
کراچی احتساب عدالت نے شرجیل انعام میمن کے خلاف ریفرنس واپس بھیج دیا احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:39am
پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، شرجیل میمن پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے اور ان کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے، وزیراطلاعات سندھ شائع 04 دسمبر 2024 09:45am
پی ٹی آئی کو مزید 9 مئی جیسے واقعات کی اجازت نہیں دی جائے گی، شرجیل میمن بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو کال دی ہے، میراسوال ہے کہ عمران خان نےکال کس چیز پردی ہے، وزیر اطلاعات سندھ شائع 14 نومبر 2024 04:02pm
ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوگئی، لگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی میں 100 ارب روپے کی لاگت سے ییلو لائن بی آر ٹی بنانے کا اعلان کردیا شائع 27 اکتوبر 2024 02:46pm
نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائیگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں، شرجیل انعام میمن شائع 23 اکتوبر 2024 04:32pm
وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں شائع 04 اکتوبر 2024 02:21pm
خصوصی نمبر پلیٹ لینے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں بولی کا نیا طریقہ متعارف شائع 18 ستمبر 2024 05:14pm
سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے شائع 10 ستمبر 2024 09:06am
حکومت سندھ کا منشیات کی تیاری میں استعمال اشیاء کے خلاف آپریشن کا حکم شرجیل میمن نےمنشیات کی تیاری میں چیزوں کےخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے شائع 19 اگست 2024 09:25pm
تحریک انصاف کو عدالتوں سے ریلیف دلانے کیلئے ایک سہولت کار ہے، شرجیل میمن شاید حالیہ گرفتاریوں کے تانے بانے 9 مئی تک جارہے ہوں، پی پی رہنما شائع 15 اگست 2024 06:00pm
وہیکل ٹیکس آن لائن ادا کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی پریمیم نمبر پلیٹس کیلئے اسمارٹ کارڈ جاری ہوں گے، نادہندگان کے خلاف کارروائی ہوگی، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 05:55pm
بانی پی ٹی آئی نے سیلاب کے نام پر جو 5 ارب بٹورے وہ کہاں گئے، شرجیل میمن سپیرا کو بحال کیا جارہا ہے، سولر کے بعد الیکٹرک بائیکس کا منصوبہ شروع کریں گے، ناصر شاہ کی میڈیا سے گفتگو شائع 25 جولائ 2024 03:50pm
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح پی پی حکومت عوام کو ریلیف کےلیے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر شرجیل میمن شائع 22 جولائ 2024 04:57pm
ملک میں ’لاڈلاازم‘ اور ’گڈ ٹوسی یو‘ کی سیاست چل رہی ہے، شرجیل میمن ملک میں 2 قانون چل رہے ہیں، کیا لاڈلےکیلئےقانون کی کتابوں کوپھینک دیں گے؟ پی پی رہنما شائع 12 جولائ 2024 04:42pm
کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم، اسنیپ چیکنگ شروع سندھ حکومت نارکوٹکس کنٹرول ونگ کو زیادہ مضبوط بنانا چاہتی ہے تاکہ منشیات کراچی نہ لائی جاسکیں، شرجیل میمن شائع 05 جولائ 2024 09:45am
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 10 جون 2024 02:19pm
بوری بند لاشیں دینے، بھتہ لینے اور ٹارگٹ کلنگ کون کرتاتھا،سب کومعلوم ہے، شرجیل میمن حکومت کوکراچی میں بڑھتی ٹارگٹ کلنگ کااحساس ہے، وزیراطلاعات سندھ شائع 07 جون 2024 05:47pm
پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ پی بی ایس میں توسیع ایک اہم قدم ہے، کراچی میں لگن سے کام کر رہے ہیں،شرجیل میمن شائع 05 جون 2024 05:42pm
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو کم قیمت پر پلاٹ دینے کا عندیہ کابینہ نےنئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی شائع 30 مئ 2024 05:38pm
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہو رہا ہے، شرجیل میمن بانی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا، صوبائی وزیر شائع 29 مئ 2024 03:08pm
’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:00pm
بجلی تقسیم کارکمپنیاں بدمعاشی کررہی ہیں،یہ نااہل ترین ادارے بن چکے ہیں ، شرجیل میمن شہری کے الیکٹرک کے دفتر میں گھسیں 10 گھنٹے بجلی بند کروائیں تاکہ انکو پتہ چلے کہ کیسا لگتا ہے ، سعید غنی شائع 21 مئ 2024 05:33pm
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں کمی ہوئی ہے، شرجیل میمن کا دعویٰ اورنج لائن بی آر ٹی کی عارضی انٹیگریشن کرنے جارہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شائع 16 مئ 2024 02:43pm
یومیہ سفر آسان بنانے کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام مسافر اب اسمارٹ کارڈ کے ذریعے بھی کرایا ادا کرسکیں گے، تقریب کے مہمانِ خصوسی وزیر اعلٰی ہونگے، شرجیل میمن شائع 04 مئ 2024 12:03pm
عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل انعام میمن شائع 01 مئ 2024 02:54pm
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 28 اپريل 2024 02:37pm
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، شرجیل میمن شائع 26 اپريل 2024 07:24pm
خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان خواتین کم سے کم کرایہ دے کر ایئر کنڈیشنز بسز میں سفر کرسکتی ہیں، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:13pm
عید سے قبل مسافر بسوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ، مسافر رُل گئے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانہ عائد اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:05pm