پیٹرول مہنگا کرنے پر اتحادی جماعت کی وفاقی حکومت پر شدید تنقید پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دے دیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 10:35pm
جماعت اسلامی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، شرجیل میمن مشتعل کارکنوں نے سندھ اسمبلی میں گھسنے کی کوشش کی، سینئر صوبائی وزیر شائع 15 فروری 2026 08:58am
کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی گئی، شرجیل میمن پی ٹی آئی کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دی گئی تھی، تاہم پارٹی نے احترام کی لاج نہیں رکھی، وزیر اطلاعات سندھ شائع 13 جنوری 2026 02:53pm
کراچی: باغ جناح میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوسکا، سہیل آفریدی مختصر خطاب کے بعد روانہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے بعد علاقے کو کلیئر کرکے ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی شائع 11 جنوری 2026 11:39pm
سندھ حکومت کے سخت مؤقف کے بعد پی ٹی آئی کا باغِ جناح میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو کارروائی کریں گے، وزیر داخلہ سندھ کا انتباہ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 12:03am
کراچی: کھلے مین ہول میں کمسن بچے کی ہلاکت، اسمبلی ارکان کا سانحے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سٹی کونسل میں اپوزیشن ارکان کا میئرمرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ شدید نعرے لگائے۔۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:55pm
کراچی: 3 دن میں 10 کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان جاری، 50 فیصد رعایت کی شرط کیا؟ صرف سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے چالانوں سے 6 کروڑ 48 ہزار روپے کا جرمانہ اکٹھا کیا گیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 12:16pm
پنجاب سے ریلے سندھ کی حدود میں داخل، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے لگی سندھ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 06:52pm
9 مئی کے واقعات کا ماسٹرمائنڈ اڈیالہ جیل میں ہے، ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جا سکتا، شرجیل میمن 59 عمارتیں خالی کرائی جا چکی ہیں، حکومت چھ ماہ کا کرایہ کرایہ داروں کو فراہم کر رہی ہے، شرجیل میمن شائع 23 جولائ 2025 07:26pm
شرجیل میمن نے حیدرآباد میں بارش کا پانی نہ نکالنے کی ذمہ داری حیسکو پر ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے بچے ملنا چاہتے ہیں تو ضرور ملنے دیں، سینئر وزیر سندھ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو شائع 15 جولائ 2025 05:55pm
وفاقی پالیسیوں سے سندھ کے توانائی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں، شرجیل میمن نمبر پلیٹ اسکیم کا مقصد صرف رجسٹریشن کی بہتری اور گاڑیوں کی چوری کی روک تھام ہے شائع 13 جولائ 2025 05:58pm
لیاری میں 9 خطرناک عمارتوں کا انخلا مکمل، غیر قانونی تعمیرات پر شکنجہ تیار سندھ حکومت کا مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو 3 مہینے کا کرایہ دینے کا فیصلہ شائع 10 جولائ 2025 05:25pm
محسن نقوی کی شرجیل میمن کی رہائش گاہ آمد، محرم میں سندھ حکومت کے انتظامات پر خراج تحسین دونوں کے درمیان ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 07 جولائ 2025 10:25pm
کراچی میں انتہائی خستہ عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ، کمشنر کو سروے کا حکم سانحہ لیاری میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 10،10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 05:51pm
پانچ جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل انعام میمن شہید ذوالفقار بھٹو کی حکومت برقرار رہتی تو آج پاکستان ترقی یافتہ،مضبوط ملک ہوتا،شرجیل میمن شائع 05 جولائ 2025 03:44pm
ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا وژن ہے، شرجیل انعام میمن بجٹ سےثابت کیا باتوں پرنہیں کام پر یقین رکھتےہیں، سینئروزیرسندھ شائع 02 جولائ 2025 12:43pm
سندھ میں اساتذہ کی نئی بھرتیاں اور آئی بی اے کالجز کا اعلان — نوجوانوں کے لیے خوشخبری سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نے روزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی شائع 01 جولائ 2025 05:29pm
وزیراعظم بننے کی کوئی ریس نہیں، اقتدار ترجیح نہیں ہونا چاہیے، شرجیل میمن بانی کو نو مئی جیسے واقعات پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے، سینئروزیر سندھ کی ٹنڈو جام میں گفتگو شائع 30 جون 2025 10:18pm
حافظ نعیم پنجاب میں بیٹھ کر سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمن سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر ردعمل شائع 29 جون 2025 05:34pm
سندھ اسمبلی نے 156 ارب روپے مالیت کے ضمنی بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی اپوزیش کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کردی گئیں شائع 24 جون 2025 09:01pm
عظمی بخاری نے شرجیل میمن کے بیان پر زبردست ردعمل دے دیا مریم نواز سے جلنے کڑھنے کے بجائے شرجیل میمن سندھ پر رحم کریں اور کراچی کا کوڑا اٹھائیں، وزیراطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 11 جون 2025 08:02pm
کے الیکٹرک کا کم بلنگ پر لوڈ شیڈنگ کرنا اجتماعی سزا دینے کے برابر ہے، شرجیل میمن کسی ایک نے بل ادا نہیں کیا تو سزا سب کیوں بھگتے، سینئرصوبائی وزیر سندھ اپ ڈیٹ 03 جون 2025 07:08pm
ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو اسکوٹیز قرعہ اندازی کے ذریعے دیں گے، شرجیل میمن ڈرائیونگ کی تربیت بھی دیں گے۔ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بھی حکومت ادا کرے گی، کراچی میں تقریب سے خطاب شائع 02 جون 2025 06:48pm
علی امین گنڈاپورکے بیان پر وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا ردعمل سامنے آگیا علی امین گنڈا پور قائد عوام شہید بھٹو کے خلاف زبان درازی سے گریز کریں، شرجیل میمن شائع 27 مئ 2025 08:52pm
مورو میں گاڑیاں اور وزیر داخلہ کا گھر جلانے میں جسمم برفت گروپ ملوث ہے، وزیراطلاعات سندھ شفیع برفت گروپ صوبے میں اہم تنصیبات پر حملوں میں ملوث رہا، شرجیل میمن شائع 26 مئ 2025 06:11pm
عید پر من مانے کرایوں کے خلاف سندھ حکومت متحرک ، مہم کا آغاز زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف جرمانے، لائسنس معطلی، اور روٹ پرمٹ کی منسوخی جیسے اقدامات کیے جائیں گے، شرجیل انعام میمن شائع 26 مئ 2025 01:01pm
گاڑیاں جلانے والوں کے کیخلاف مقدمات درج کریں گے، شرجیل میمن وزیرِ ٹرانسپورٹ کی یقین دہانی پرگڈز ٹرانسپورٹرز نے احتجاج ملتوی کردیا شائع 24 مئ 2025 06:58pm
خواتین کی خودمختاری کی جانب قدم : ای وی اسکوٹیز دینے کی تیاریاں مکمل ای وی ٹیکسی اور اسکوٹی اسکیم نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گی، شرجیل انعام میمن شائع 23 مئ 2025 02:12pm
چینی کمپنی سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ پوائنٹس نصب کرنے پر آمادہ سندھ کے تمام اضلاع میں ہر پچاس کلومیٹر پر ایک ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کیا جائے گا، شرجیل انعام میمن شائع 19 مئ 2025 01:21pm