پاکستان امام مسجد نبوی ﷺ کے سامنے بلاول بھٹو نے موقع کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی، شاہ محمود جماعت اسلامی کا حکومت سے معاہدہ ہوا ہے، دعا ہے پورا ہو، رہنما پی ٹی آئی شائع 10 اگست 2024 04:45pm
پاکستان عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود و دیگر ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر جرح کرنے کا حکم ہمارا ٹرائل اوپن کورٹ، فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے، شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سے مکالمہ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
پاکستان تھانہ شادمان نذر آتش کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، صحت جرم سے انکار عدالت نے یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت 9 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:32pm
پاکستان شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری کردئے گئے اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 09 جولائ 2024 04:03pm
پاکستان 9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا شائع 08 جولائ 2024 03:29pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو طلب کرلیا عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیلئے شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا نوٹس جاری کر دیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:40pm
پاکستان الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm
پاکستان شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم شائع 01 جولائ 2024 10:17pm
پاکستان آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے، وکلاء کے دلائل شائع 27 جون 2024 02:14pm
پاکستان شاہ محمود قریشی نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست دائر کردی نو مئی کو شاہ محمود قریشی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں کراچی میں مصروف تھے، درخواست شائع 22 جون 2024 04:22pm
پاکستان عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو نماز عید سے محروم کیا گیا، زین قریشی کا دعویٰ عید کے فوراً بعد شاہ محمود قریشی رہا ہو کر گھر آئیں گے، زین قریشی اپ ڈیٹ 17 جون 2024 11:49pm
پاکستان حکومت نے سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ہائیکورٹ کو سائفر کیس میں اپیل سننے کا اختیار ہی نہیں، حکومت کا درخواست میں مؤقف شائع 13 جون 2024 07:49pm
پاکستان حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ عمران سمیت دیگر کیخلاف 11 کیسز ٹرانسفر کروانے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج شائع 13 جون 2024 11:32am
پاکستان عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید آزادی مارچ مقدمے سے بری 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی اور دیگر بھی بری اپ ڈیٹ 13 جون 2024 12:04pm
پاکستان 9 مئی مقدمات : لاہور پولیس کی اڈیالہ جیل شاہ محمود قریشی سے تیسری مرتبہ تفتیش، ویڈیو بیان ریکارڈ ٹیم اپنے ہمراہ پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے کٹ بھی ساتھ لے کر آئی تھی، ذرائع شائع 07 جون 2024 05:47pm
پاکستان تمام کیسز جھوٹے ہیں، سامنا کرکے سرخرو ہوں گا، سائفر فیصلے پر عمران خان کا ردعمل اڈیالہ جیل میں قانونی ٹیم کے ارکان کی عمران خان سے ملاقات شائع 03 جون 2024 11:23pm
پاکستان کیا شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری ہوسکیں گے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی سزا معطل کرکے بری کرنے کا حکم دیا شائع 03 جون 2024 05:56pm
پاکستان آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما 2 مقدمات میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا شائع 03 جون 2024 10:58am
پاکستان پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف، سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری اگر کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو رہا کر دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:26pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی شائع 30 مئ 2024 09:58pm
پاکستان عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی موجیں اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:18pm
پاکستان عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے مقدمات میں مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:14pm
پاکستان رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am
پاکستان پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے شائع 24 مئ 2024 09:55pm
پاکستان سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm
پاکستان سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار شائع 21 مئ 2024 10:04pm
پاکستان سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی کے وکیل جواب الجواب دلائل دینگے شائع 18 مئ 2024 12:11pm
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی اگر ایک میں بریت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں سب میں بریت ہے ، اگر ایک میں سزا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں سب میں سزا ہے، عدالت شائع 06 مئ 2024 05:24pm
پاکستان کیا وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سائفر گائیڈ لائن کتابچہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت کردی شائع 02 مئ 2024 09:43pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی