پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:44am عمران اور شاہ محمود کیخلاف مقدمات کی سماعت ایک ہی تاریخ پر رکھیں گے، عدالت شاہ محمود قریشی کی 2 کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 07:46pm ’عمران نیازی کو سب سے زیادہ خطرہ لوٹے شاہ محمود سے ہے‘ پیپلز پارٹی نے شاہ محمود کو سازش کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا، شرجیل انعام میمن
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 01:44pm بھٹو کے بنائے آئین کو زرداریوں نے برباد کردیا، شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 11:30am آئین کے دفاع کیلئے ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پی ٹی آئی رہنما کو تحقیقات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
▶️ پاکستان شائع 26 مارچ 2023 09:18pm ’آئی ایم ایف تنگ آچکا، دوست ممالک کا صبر ختم ہوگیا‘ یہ 23واں آئی ایم ایف پروگرام ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے، محمد زبیر
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 03:07pm شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:15pm وزیراعظم اسحاق ڈار کے ایٹمی اثاثوں کے بیان پر وضاحت پیش کریں، شاہ محمود قریشی قوم جاننا چاہتی ہے حکومت سے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبہ کیا؟، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 06:17pm عدلیہ کے علاوہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں، شاہ محمود اب یہ عمران کے خلاف نیا کیس بنائیں گے جس کا مقصد عمران پر دباؤ بڑھانا ہے، نائب چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 05:06pm پولیس والے زمان پارک انسانی لاشیں گرانے کا ارادہ لے کر آئیں ہیں، شاہ محمود ڈی آئی جی سے گزارش ہے کہ حالات نہ بگاڑیں، شاہ محمود
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 02:05pm پنجاب الیکشن میں ریٹرننگ افسران صرف عدلیہ سے لگائے جائیں، تحریک انصاف پنجاب میں عام انتخابات: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 03:31pm حکومت تصادم کی آڑ میں انتخابات سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی یوں لگ رہا ہے کہ پاکستان میں نازیوں کی حکومت ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:03pm عدالت نے پولیس کو شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا تحریک انصاف کے رہنما کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 08:37am پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:09am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں روڈ بلاک، دھمکیوں اور اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 07:08pm عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا ملک جام کردیں گے، اسدقیصر ایسا احتجاج ہوگا جو پاکستان میں کبھی نہیں ہوا ہوگا، فواد چوہدری
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 09:01am زرداری کی وجہ سے ذوالفقار بھٹو کا خواب پورا نہ ہوسکا، شاہ محمود قریشی ہمارے حوصلے پست نہیں بلند ہوئے ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:37am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان جیلوں سے رہا جیل بھرو تحریک میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:15pm جیل بھرو تحریک: اعظم سواتی کا اسپتال میں میڈیکل چیک جاری اعظم سواتی اور محمد مدنی کو بہاولپور وکٹوریہ اسپتال پہنچایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:46pm شاہ محمود 30 روز کیلئے نظر بند، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:10pm خود گرفتاری دینے والے شاہ محمود کے بیٹے نے حبس بےجا کی درخواست دائر کردی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی بازیابی کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 22 فروری 2023 12:52pm فیصلہ کیا کہ خود گرفتاری دے کر مثال قائم کروں گا، شاہ محمود قریشی جیل بھرو تحریک کا مقصد پرامن احتجاج ریکارڈ کروانا ہے، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 06:50pm جیل بھرو تحریک : پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاری دیدی، جیل منتقل پنجاب حکومت نے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
پاکستان شائع 08 فروری 2023 10:48am مجھ پر عائد الزامات سیاسی نوعیت کے ہیں، شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہی ہے، عدالتیں انصاف کریں گی
پاکستان شائع 07 فروری 2023 01:39pm تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ این اے 156 پر ضمنی انتخابات کیلئے شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:52pm کبھی سر جوڑنے کی دعوت تو دوسری طرف ہمارے خلاف پرچے کاٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود صبر کا امتحان نہ لیا جائے، کسی کو انتقامی کارروائیوں کی اجازت نہیں دیں گے، فرخ حبیب
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:29am شاہ محمود قریشی نے اے پی سی بلانے کو خوش آئند قرار دے دیا اے پی سی بلانا اچھی بات ہے، حکومت طے کرے کہ وہ کیا چاہتی ہے
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 07:12pm قومی اسمبلی ضمنی انتخاب، عمران کا تمام حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں چار قراردادیں پیش
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 12:47pm محسن نقوی نے بغیر کسی تاخیر کام شروع کردیا، شاہ محمود قریشی پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ورنہ حالات قابو میں نہیں رہیں گے
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:41pm ن لیگ کو جھٹکا، مرکزی رہنما پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل پنجاب میں ن لیگ کا صفایا ہوگیا، رہی سہی کسر آج پوری ہوگئی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 01:12pm اسپیکر کی کوئی حیثیت نہیں، کسی صورت نگراں حکومت کو نہیں مانیں گے، پی ٹی آئی رہنما یہ بڑے نہیں ہوئے ان کی کرسیاں چھوٹی کی گئی ہیں
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات