بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟
زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور بلند آواز میں کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.