پاکستان نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہو گئے، مریم نواز مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شورشرابا اور ہنگامہ آرائی کی اپ ڈیٹ 27 جون 2025 06:40pm
پاکستان پنجاب کا بجٹ ایوان میں کثرت رائے سے منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا پنجاب کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 18 شعبوں کے نئے منصوبے شامل ہیں شائع 26 جون 2025 07:27pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے 636 ارب سے زائد کی گرانٹس کثرت رائے سے منظور اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد شائع 25 جون 2025 11:35pm
پاکستان رکن پنجاب اسمبلی کی ایوان سے گھڑی غائب: غلطی اعجاز شفیع کی نہ نکلی تو بلال یامین معافی مانگیں گے، اسپیکر گھڑی کی قیمت کی اہمیت نہیں ہے اس سے جذباتی وابستگی کی بہت اہمیت ہے،رکن اسمبلی بلال یامین شائع 24 جون 2025 01:33pm
پاکستان پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس: اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر مائیک توڑنے کا الزام ان کے ذہنوں میں بانی پی ٹی آئی کا خوف ہے، اسی خوف نے ان سے یہ حرکت کروائی: ملک احمد خان بھچر شائع 19 جون 2025 04:10pm
پاکستان عوامی آگاہی و معلومات بل کے بعد حکومت کو کھلی اجازت ہوگی کہ وہ میڈیا کو خریدیں، ملک احمد خان بھچر پیکا ایکٹ اور ڈیفیمیشن بل کے ہوتے ہوئے اس قانون کی کیا ضرورت ہے؟ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شائع 16 جون 2025 02:08pm
پاکستان پنجاب کا ’ٹیکس فری‘ بجٹ اسمبلی میں پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پینشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:03pm
پاکستان پنجاب کا 6500 ارب کا ٹیکس فری بجٹ ، ترقیاتی اسکیموں، تعلیم و صحت پر توجہ نئی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 470 ارب روپے جبکہ جاری اسکیموں پر 535 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 16 جون 2025 10:08am
پاکستان پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا وزیرخزانہ قومی اسمبلی کے ایوان میں بجٹ منظوری کے لیے پیش کریں گے اپ ڈیٹ 15 جون 2025 06:18pm
پاکستان پنجاب حکومت کی آگاہی مہمات اور اشتہارات کو قانونی تحفظ دینے کی تیاری حکومت کی جانب سے ’’عوامی آگاہی و معلومات ترسیل بل 2025‘‘ آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا شائع 12 جون 2025 06:21pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق قرارداد جمع قرارداد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے جمع کرائی شائع 11 جون 2025 07:55pm
پاکستان نواز شریف کی زیرنگرانی بھارت کے خلاف بنیان المرصوص آپریشن ہوا، عظمیٰ بخاری نوازشریف کی زیر نگرانی آپریشن والی بات خواجہ آصف نے بھی کی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 27 مئ 2025 11:49pm
پاکستان پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ و بارود غائب سب سے زیادہ اسلحہ و بارود ڈی پی او مظفرگڑھ کے دفتر سے غائب ہوا شائع 27 مئ 2025 02:32pm
پاکستان ’ہو سکتا ہے عدم اعتماد کے وقت پی ٹی آئی کے 20، 25 لوگ پارٹی کو چھوڑ جائیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا غنڈہ ایکٹ پر اعتراض شائع 27 مئ 2025 08:48am
پاکستان پنجاب اسمبلی میں سانحہ خضدار پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور پنجاب اسمبلی میں 14 مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے شائع 21 مئ 2025 11:50pm
پاکستان رکن پنجاب اسمبلی رانا عبدالمنان ساجد کا ایکس اکاؤنٹ بھارت میں بلاک بھارتی حکومت کی درخواست پر ایکس اکاؤنٹ بلاک کیا گیا شائع 20 مئ 2025 06:52pm
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان لڑ پڑے، بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی اپوزیشن رکن سردار علی خان اور وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان کے درمیان گالم گلوچ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 11:36pm
پاکستان اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ اجلاس کے ایجنڈے میں وزراء کے ناموں کی فہرست شامل کی جائے گی تاکہ متعلقہ وزیر کی حاضری یقینی بنائی جا سکے۔ شائع 19 مئ 2025 09:00am
پاکستان پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرعبوری امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹر ساجد میر کے انتقال کے باعث خالی سینیٹ کی نشست پر انتخاب 29 مئی کو پنجاب اسمبلی میں ہوگا۔ شائع 16 مئ 2025 10:30am
پاکستان پنجاب اسمبلی: وزراء اور سیکریٹریز کی غیر حاضری پر اسپیکر برہم، اجلاس ملتوی پنجاب اسمبلی میں انتہائی شرمناک صورتحال ہے، اسپیکر اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 04:27pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ سے متعلقہ 4 قرار دادیں اور ایک پرائیویٹ بل منظور 8 پرائیویٹ بل ایوان میں پیش کردیے گئے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا شائع 13 مئ 2025 11:43pm
پاکستان 10 مئی کو ’یومِ فتحِ پاکستان‘ منانے کی قرارداد جمع بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج کی کامیابی پر ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی۔ شائع 12 مئ 2025 11:01am
پاکستان پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی شائع 08 مئ 2025 05:27pm
پاکستان پنجاب: تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار جینیاتی بیماریوں کا شکار ہونے والے طلبہ کو کونسلنگ بھی فراہم کی جائے گی۔ شائع 23 اپريل 2025 12:32pm
پاکستان نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ 2025 کا بل پنجاب اسمبلی سے منظور پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف قرارداد بھی منظور کرلی گئی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 11:01pm
پاکستان عوامی مقامات پر تھوکنے اور کوڑا ڈالنے پر 10 ہزار جرمانہ ہوگا غیرقانونی تجاوزات اور تعمیرات پر 5 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ شائع 22 اپريل 2025 12:32pm
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس؛ 3 بل بذریعہ رائےشماری منظور، 2 متعلقہ قائمہ کمیٹی کے حوالے اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندھی کے باعث اجلاس ملتوی یو گیا شائع 21 اپريل 2025 11:34pm
پاکستان پنجاب اسمبلی کے سامنے طبی عملے کا دھرنا، پرائمری ہیلتھ سیکریٹری پر الزامات نادیہ ثاقب پرانے ملازمین نکال کر نئے بھرتی کر رہی ہیں اور دعویٰ کرتی ہیں نوکریاں دی جا رہی ہیں، چئیرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس شائع 19 اپريل 2025 02:53pm
پاکستان غیر منقولہ جائیداد کا کم تخمینہ لگنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا نوٹس پنجاب میں اسٹامپ ڈیوٹی ایکٹ میں اہم ترمیم کا فیصلہ،بل اسمبلی میں پیش شائع 19 اپريل 2025 01:27pm
پاکستان ملک احمد بچھرکی گرفتاری کیخلاف اپوزیشن ارکان کا پنجاب اسمبلی سے واک آوٹ اپوزیشن ارکان نے اجلاس میں ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے کے نعرے لگائے گئے شائع 17 اپريل 2025 11:39pm