حکومت کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے کی دعوت
عمران خان کنپٹی پر پستول رکھ کر الیکشن نہیں لےسکتے، ہم انہیں پہلے کی طرح دعوت دیتے ہیں کہ گالیاں بہت دے لیں اب آئیں ایوان میں بیٹھیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.