عمران خان کا بیان حلفی غلط ، ممنوعہ فنڈز لینا ثابت: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:19pm
الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں: مولانا فضل الرحمان عمران خان ایک بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہئے، یہ اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں شائع 01 اگست 2022 09:57pm
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر الیکشن کمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں ایک قابل قبول و غیر متنازعہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کریں شائع 01 اگست 2022 09:07pm
مہنگائی مارچ کرنے والے کے دور میں مہنگائی بڑھ گئی: عمران خان عدم اعتماد کی وجہ سے ڈالر آج ڈھائی سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ مارچ میں شرح سود 11 فیصد تھی جو 15 فیصد تک جا پہنچی ہے شائع 01 اگست 2022 05:33pm
Pakistan is left with reserves enough for only 45 days, claims Sheikh Rasheed Says Nawaz Sharif who decided on no-confidence motion is now talking about leaving the government Published 31 Jul, 2022 05:44pm
PTI’s Wasif Abbasi elected Punjab Assembly deputy speaker unopposed Opposition boycott elections, with PPP lawmaker Ali Haider Gilani refusing to submit nomination papers Published 30 Jul, 2022 09:17pm
Imran gets bail in 10 cases related to ‘Azadi March’ violence PTI chief was nominated in 15 cases over violence during May 25 protest in capital Published 30 Jul, 2022 08:09pm
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی حکومتی وفد سے ملاقات پر کیا۔ شائع 30 جولائ 2022 07:18pm
میا خلیفہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی؟ وائرل پوسٹ کو دیکھیں تو بظاہر، متنازع اداکارہ صرف خان صاحب کے حامی ہی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کی کارکن بھی ہیں! شائع 30 جولائ 2022 06:20pm
What’s new in Financial Times report? asks Fawad PTI leader says his party’s case does not come under prohibited funding or foreign funding Published 30 Jul, 2022 05:29pm
290 سال کی ممکنہ سزا پانے والے عارف نقوی کا گارنٹر کیا صادق و امین ہے؟ مصدق ملک صدق ملک نے کہا کہ کیا 250ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کو تحفظ دینے والا صادق و امین ہے؟ شائع 30 جولائ 2022 05:20pm
ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے: چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی طورپرچھیناگیا مینڈیٹ جمہوری اندازمیں واپس لینا عوام کی حقیقی فتح ہے۔ شائع 30 جولائ 2022 04:00pm
مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب چیلنج کردیا قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، لاہورہائیکورٹ میں دائرکردہ درخواست میں موقف شائع 30 جولائ 2022 02:26pm
مداخلت نرم ہو یا گرم ، سب کو مل کرملک بچانا ہے بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید کادعویٰ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 02:40pm
پی ٹی آئی کی ایک اورکامیابی: دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نئے ڈپٹی اسپیکرکے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا شائع 30 جولائ 2022 09:47am
الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا فیصلہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگست کے وسط تک سنانے کا امکان ہے جس کی نگرانی چیف الیکشن کمشنر خود کریں گے شائع 29 جولائ 2022 10:49pm
ن لیگ کو شکست، تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب سبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے جب کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو 175 ووٹ ملے اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 11:29pm
‘Abraaj’s Arif Naqvi used cricket to fund Imran Khan’s PTI’ FT report cites documents showing Pakistani tycoon used exhibition matches as pretext to transfer money Updated 29 Jul, 2022 08:23pm
Headlines at 8am: PTI MNAs resignation, PDM, Balochistan floods News stories from Aaj Newsroom Published 29 Jul, 2022 09:16am
پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، سیاسی میدان پھرسج گیا پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اور اپوزیشن کے سیفُ المَلوک کھوکھر مدمقابل شائع 29 جولائ 2022 09:09am
حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے استعفے منطور کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چودھری کا ٹویٹ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:29am
چوہدری شجاعت کو پارٹی سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ چوہری شجاعت کی صحت پارٹی فیصلوں پرنظرانداز ہوتی ہے، سینٹرل کمیٹی ق لیگ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:44am
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے، حکمران اتحادی رہنماؤں کا مطالبہ مطالبہ کرتے ہیں الیکشن کمیشن انصاف کرکے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے اور اگر تاخیر ہوئی تو ای سی پی پر سوالات اٹھنے لگیں گے شائع 28 جولائ 2022 07:10pm
Punjab Assembly passes no-confidence motion against Dost Mazari The new speaker of the provincial assembly will be elected on Friday Published 28 Jul, 2022 06:15pm
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی۔ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:28pm
حلیم عادل شیخ کی گرفتاری، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن سندھ کو طلب کرلیا تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ نے ریونیو حکام کے ساتھ مل کر زمینوں کی جعلی انٹریاں کروائی۔ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 03:27pm
Govt employed all efforts to defeat PTI in Punjab by-polls: Imran Khan PTI chief alleges that election commission collaborated with Hamza and tried everything to defeat his party Updated 28 Jul, 2022 12:37am
Constitution treated like a joke since independence, PM Shahbaz tells NA National Assembly passes unanimous resolution over judicial reforms Updated 27 Jul, 2022 11:19pm
PTI’s Haleem Adil Sheikh arrested over corruption charges Anti-Corruption department filed land grabbing case against Sindh Assembly opposition leader Published 27 Jul, 2022 04:50pm
حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتاری کے بعد کراچی منتقل کردیاگیا سابق صوبائی وزیر حلیم عادل شیخ زمینوں کی خرد برد کیس میں اینٹی کرپشن جامشورو کے دفتر میں بیان دینے آئے تھے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 02:05pm