سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا جس سیاست میں عمران خان نہیں وہ سیاست کرنے کا فائدہ بھی نہیں، عمر تنویر بٹ شائع 14 دسمبر 2023 11:37am
جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر اور مراد سعید سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان تفتیش کے لئے پیش نہیں ہورہے، پولیس شائع 13 دسمبر 2023 03:57pm
9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید،اعظم سواتی اور حماد اظہر بھی شامل شائع 13 دسمبر 2023 01:30pm
نگراں کے پی حکومت کو سابق ڈپٹی اسپیکر کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا محمود جان کے خلاف ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کا الزام ہے اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:06am
عمران خان 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے،عمران کشور شائع 07 دسمبر 2023 04:21pm
مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ حلقے کے حوالے سے الیکشن کمیشن گیا، لیکن میری بات نہیں سنی گئی، رہنما ن لیگ شائع 07 دسمبر 2023 01:36pm
کہیں پر ایک جماعت کو نشانہ بنایا جائے تو ڈسٹرکٹ آفیسر مداخلت کرے، پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، عدالت کا حکم شائع 07 دسمبر 2023 01:27pm
سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے ملزم گل باز کو ہائیکورٹ سے گرفتار کیا شائع 07 دسمبر 2023 12:25pm
اسد قیصر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل اسد قیصر کو گزشتہ روز مردان پولیس نے چوتھی بار گرفتار کیا تھا شائع 03 دسمبر 2023 02:21pm
ورکرز کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت 100 افراد پر مقدمہ درج مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے شائع 03 دسمبر 2023 12:55pm
شریف برادران عوامی عدالت میں حساب دینے کیلئے تیار رہیں، پرویز الٰہی مہنگائی کے شہنشاہ شہباز شریف کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پی ٹی آئی صدر شائع 30 نومبر 2023 02:53pm
سوات: تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے شائع 30 نومبر 2023 12:09pm
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جانے روکنے پر حکومت سے جواب طلب شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جاتے ہوئے پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا تھا شائع 30 نومبر 2023 11:32am
منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری مونس الٰہی کیخلاف کارروائی شروع، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں مونس کے خلاف اسپیشل سینٹرل عدالت نے اشتہاری کی کارروائی شروع کی اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:21am
چینوٹ مائنز اینڈ منرلزریفرنس: سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی شائع 29 نومبر 2023 04:40pm
پولیس کی عزت کرنا چاہتے ہیں لگتا ہے آپ کروانا نہیں چاہتے، سندھ ہائی کورٹ میں آخری جج ہوں گا، جو آئی جی کو نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال شائع 28 نومبر 2023 03:12pm
پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 140 کے امیدوار اسلم سکھیرا گرفتار اسلم سکھیرا نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی، ترجمان اینٹی کرپشن شائع 28 نومبر 2023 01:10pm
تحریک انصاف کے دو سابق ایم این ایز کے خلاف خوردبرد کامقدمہ درج سابق ایم این اے طاہراقبال چوہدری نے قومی خزانے کو 90 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا، اینٹی کرپشن شائع 24 نومبر 2023 02:58pm
اسد قیصر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل منتقل سابق اسپیکر قومی اسمبلی پر 9 مٸی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے شائع 24 نومبر 2023 02:39pm
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں نیا مقدمہ درج مقدمے میں نامزد کیے جانے پر شوکت یوسفزئی نے ردعمل میں کیا کہا؟ شائع 23 نومبر 2023 09:09pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور عدالت کا اسد قیصر کو 80 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 23 نومبر 2023 01:50pm
بینک اکاؤنٹس منجمد، وفاقی حکومت کا مونس الہی کو وطن واپس لانے کیلئےانٹرپول سے رابطہ مونس الٰہی کے مختلف بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہوئے، دستاویز اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 03:11pm
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: پولیس نے اسد عمر کے خلاف کیس واپس لے لیا پولیس بیان کےبعداسدعمرکےوکلاء نے درخواست ضمانت واپس لےلی شائع 22 نومبر 2023 04:42pm
رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کو پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا مجھے کلئیرنس ملی تھی اس لئےعمرے کا پروگرام بنایا، شوکت یوسفزئی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 11:57am
یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد ملزمان کیخلاف پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرانے کیلیے طلب شائع 21 نومبر 2023 01:14pm
سابق صوبائی وزیر ملک محمد خان احاطہ عدالت سے گرفتار سابق صوبائی وزیر کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں مقدمہ درج ہے شائع 20 نومبر 2023 03:59pm
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا شائع 20 نومبر 2023 01:58pm
خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال خدیجہ شاہ کے کیسز جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:06pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اگر عوام نے فیصلہ نہیں کرنا تو الیکشن کی کیا ضرورت ہے، اسد قیصر شائع 16 نومبر 2023 04:37pm
9 مئی: پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سمیت 23 ملزمان پر فرد جرم عائد تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm