پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 12:32pm
سپریم کورٹ بار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا تینوں وکلا سپریم کورٹ کے وکیل اور سپریم کورٹ بار کے ممبران ہیں، بار ایسوسی اییشن شائع 09 ستمبر 2024 11:37pm
سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا شائع 08 جنوری 2024 04:51pm
انتخابات تماشہ قرار، عمران خان نے معاشی تباہی کی پیش گوئی کردی الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو انتخابات سے محروم کرنے کے لئے بے چین ہے، بانی پی ٹی آئی شائع 04 جنوری 2024 07:53pm
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am
پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں شائع 03 جنوری 2024 03:26pm
میرٹ کے خلاف تقرری پر یاسمین راشد اور ان کی بیٹی کے خلاف نیا مقدمہ درج سابق وزیرصحت نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے بیٹی کو ملازمت دلوائی، ترجمان اینٹی کرپشن شائع 02 جنوری 2024 08:23pm
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے شائع 02 جنوری 2024 04:31pm
پی ٹی آئی کی صنم جاوید کے ریمانڈ میں توسیع، لباس موضوع بحث بن گیا ملزمہ کو منگل کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:33pm
خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم عدالت کاخرم لطیف کھوسہ کےخلاف درج ایف آئی آرخارج کرنےکاحکم اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 09:55pm
پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا جمشید دستی کی رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ سٹی شائع 01 جنوری 2024 05:49pm
کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے جارہے پی ٹی آئی رہنما گرفتار انور زیب خان کو دارلقضاء کے نزدیک گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 01 جنوری 2024 01:06pm
خرم لطیف کھوسہ دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار خرم لطیف کھوسہ کو لاہور مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے شائع 31 دسمبر 2023 09:34pm
بلاول کا قد چھوٹا، فیصل صالح حیات غدار، پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن کب باہر آئیں گے؟ بے نظیر کی شہادت پر پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی مذمت شائع 27 دسمبر 2023 08:55pm
کاغذات چھیننا اور مظاہرین پر تشدد توجہ طلب مسئلہ ہے، صدر مملکت سابق وزیرخارجہ کے ساتھ غیر مہذب سلوک کیا گیا، صدر عارف علوی شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm
مہر بانو نے والد شاہ محمود کی رہائی کے لئے چیف الیکشن کمشنر سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن شاہ محمود قریشی کو بازیاب کرا سکتا ہے، مہر بانو اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:23pm
پی ٹی آئی کی بڑی فتح، روپوشی کے باوجود حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور حماد اظہر کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مفرور قرار دے رکھا ہے شائع 25 دسمبر 2023 06:52pm
فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا فراز چوہدری اپنے بھائی فواد کے غذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے، ذرائع شائع 22 دسمبر 2023 01:07pm
تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی چھین لیے گئے، ذرائع اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 01:17pm
حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm
فواد چوہدری کوکاغذت نامزدگی پر دستخط کی اجازت مل گئی جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، حبا اور فیصل میری کمپین چلائیں گے، سابق وزیر اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 03:17pm
سوات میں پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار فضل مولا اور حمید خان کو گرفتارکرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:53pm
فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑیں گے، بھائی فیصل چوہدری کا دعویٰ جیل ٹرائل کے نام پر نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے، وکیل فواد چوہدری شائع 19 دسمبر 2023 03:42pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہے، اس عدالت کا دائرہ اختیار اسلام آباد اور راولپنڈی کا ہے، لاہور ہائیکورٹ شائع 18 دسمبر 2023 04:47pm
جلاؤ گھیراؤ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر بری دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا شائع 18 دسمبر 2023 04:38pm
رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک کر لاہور واپس بھیج دیا گیا شعیب شاہین ہرنائی، پشین اور ژوب میں ورکرزکنونشن کے لئے پہنچے تھے شائع 15 دسمبر 2023 04:12pm
شیر افضل مروت کی رہائی تک سیشن کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی رہنما پی ٹی آئی کی گرفتاری پرعدالت کا ڈی سی لاہور کو نوٹس شائع 15 دسمبر 2023 03:53pm
فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد سول جج نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کا درست فیصلہ کیا، عدالت شائع 15 دسمبر 2023 02:35pm
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 30 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لیا تھا شائع 14 دسمبر 2023 07:58pm
مونس الہٰی منی لانڈرنگ مقدمہ کالعدم قراردینے کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب کرلیا منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کو لندن میں نوٹس بھجوانے کی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیشل سینٹرل کورٹ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 06:35pm