پاکستان آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ اسلام آبادہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اسٹیٹ کونسل کو ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کروانے کی مہلت شائع 01 اکتوبر 2024 01:39pm
پاکستان پی ٹی آئی کا جلسہ، پکڑ دھکڑ اور نظر بندیوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری سینٹرل پنجاب کے سنیئر نائب صدر اکمل خان باری سمیت دیگر چار رہنما وں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے شائع 21 ستمبر 2024 11:04am
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج، حکومت فسطائیت سے باز آجائے، بیرسٹر سیف درخواست میں پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 21 ستمبر 2024 10:19am
پاکستان رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، وزارت داخلہ و ایف آئی اے کو نوٹس جاری عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں توسیع، زین قریشی کی گرفتاری کی درخواست پر فریقین کو نوٹس شائع 19 ستمبر 2024 11:00am
پاکستان پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم عدالت نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی شائع 16 ستمبر 2024 10:41am
پاکستان پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین رہا، قافلے کی شکل میں اڈیالہ سے روانہ اے ٹی سی نے 1 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی شائع 14 ستمبر 2024 09:18pm
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کردی گئی شائع 13 ستمبر 2024 03:21pm
پاکستان پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل یہ اسلام آباد پولیس ہے یا رضیہ جو غنڈوں میں پھنس گئی، جج کے دلچسپ ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 12:52pm
پاکستان ججز کی ریٹائرمنٹ مدت بڑھانے کی آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنا اللہ آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں نمبرز پورے نہیں، مشیر وزیراعظم شائع 13 ستمبر 2024 09:32am
پاکستان پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتاری: خواجہ آصف کا کمیٹی سے بائیکاٹ، ’میں اس کمیٹی کا ممبر ہی نہیں بنتا‘ ہم نے کام نہیں کیا نہ ہی اچھے فیصلے کیے، تو نسلیں اس کا خمیازہ بھگتیں گی، خورشید شاہ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:24pm
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈرز پر پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا پی ٹی آئی اراکین کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، شدید تحفظات کا اظہار اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:21pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:09pm
پاکستان پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام اور پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کردیے شائع 12 ستمبر 2024 01:52pm
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفی دیں، شیخ رشید کا مطالبہ طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این ایز کو پکڑا گیا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:44pm
پاکستان گنڈاپور چار دیواری میں مختلف زبان استعمال کرتے ہیں، باہر آکر مولا جٹ بن جاتے ہیں، خواجہ آصف علی امین گنڈا پور ڈبل گیم کھیل رہے ہیں، وزیر دفاع شائع 12 ستمبر 2024 09:25am
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری، اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ کو خط وزارت داخلہ گرفتاریوں کے حوالے سے تحقیقات کرے، ذرائع شائع 11 ستمبر 2024 07:59pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکیورٹی اداروں کو مبین عارف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم کس قانون کے تحت آپ ان کے نام اس لسٹ میں ڈالتے ہیں ؟ یہ وفاقی کابینہ کا دائرہ اختیار ہے آپ کیسے استعمال کرتے ہیں ؟ عدالت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:21pm
پاکستان پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلد بازی میں جسمانی ریمانڈ منظور کیا، درخواست اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 03:37pm
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دے دی پارلیمنٹ کی کارروائی چلانے کے لیے سولہ رکنی کمیٹی کی قرارداد منظور، لیڈرشپ ساتھ بیٹھے یا نہ بیٹھےکیا ہم ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، ایاز صادق شائع 11 ستمبر 2024 02:57pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب، اسد قیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، گرفتاری کا خدشہ ہے، راہداری ضمانت دی جائے تاکہ عدالت میں پیش ہوسکیں، درخواست گزار شائع 11 ستمبر 2024 01:38pm
پاکستان توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور انسداد دِہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:25pm
پاکستان پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل اسپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 12:40pm
پاکستان پی ٹی آئی کیلئے مشکلات میں اضافہ نہیں ہوگا، آئین کی بالادستی چاہتے ہیں، اسد قیصر امن و امان اور معیشت کی صورتحال ٹھیک نہیں، آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کو یقینی بنانا ہوگا شائع 11 ستمبر 2024 10:49am
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm
پاکستان پارلیمنٹ میں پولیس ایکشن پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان ہم ایسی کسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی اراکین شائع 10 ستمبر 2024 08:38pm
پاکستان پی ٹی آئی کا جمعہ سے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 10 ستمبر 2024 08:22pm
پاکستان پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟ جلسے سے گرفتاری اور پھر جسمانی ریمانڈ تک دو دنوں میں پی ٹی آئی قیادت نے کیا کچھ جھیلا شائع 10 ستمبر 2024 08:08pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں پی ٹی آئی جلسہ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تھانہ نون میں مقدمہ درج شائع 10 ستمبر 2024 12:30pm
پاکستان کل رات جو کچھ ہوا وہ بدترین ڈکٹیٹر شپ میں بھی نہیں ہوا، بیرسٹر سیف جمہوریت پر جو حملہ ہوا، اس کا جواب دینا ہوگا ایسے رویوں سے گھبرانے والے نہیں، اسد قیصر شائع 10 ستمبر 2024 12:10pm
پاکستان گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیشی، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات رات گئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر رہنماؤں کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 10 ستمبر 2024 11:22am