کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، موجودہ حکومت تسلیم نہیں کریں گے، 6 دن میں الیکشن کی تاریخ نہ دی تو پھر نکلیں گے، ہم اگلی بار احتجاج کیلئے تیار ہو کر آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
رات گئے ایم پی ایز کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا، ماڈل ٹاؤن میں بزرگ خاتون رکن کے گھر چھاپہ مارا، اسپیکر پنجاب اسمبلی
فیصلہ کرنے کا وقت آگیا، نیوٹرل رہنے کا وقت چلا گیا، حکومت نے سارا ملک بند کردیا، عدلیہ حکومتی اقدام کا نوٹس لے، حکومت کو نہ روکا تو عدلیہ کی ساکھ ختم ہوجائے گی، پی ٹی آئی چیئرمین
وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت نے گاڑیاں، کھانے کی اشیاء، جوتے، باہر سے کنفشنری، موبائل فون، سن گلاسز، میوزیکل آلات، جیم، جیلی، فیروزن میٹ، سوسز اور چاکلیٹس سمیت کئی اشیاء پر پابندی عائد کردی ہے۔
نوازشریف کو پاکستان آنے سےکس نے روکا ہے، نوازشریف پاکستان آئیں اور الیکشن کروائیں، جس جہازمیں نوازشریف بیٹھیں گے مسافراترجائیں گے. سربراہ عوامی مسلم لیگ
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ایڈونچر کیا گیا، جن لوگوں نے یہ ایڈونچر کیا ہے وہ خود پچھتا رہے ہیں، حکومت کا ایک ایک وزیر مال سمیٹنے کی جلدی میں ہے۔
واد چوہدری نے کہا کہ حکومت کی مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کے حوالے سے تمام تحقیقاتی کمیشن مسترد کرچکے ہیں البتہ صرف آزادعدلیہ کے تحت کمیشن ماننے کو تیار ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ سازشی خط جعلی ہے جس کا کوئی وجود نہیں، عوام جان چکی کہ وہ ایک جھوٹ تھا جو نہیں چل سکا، انٹرنیشنل سازش کا مہرہ خود عمران خان ہے۔