دنیا اسرائیل دوبارہ قطر پر حملہ نہیں کرے گا: صدر ٹرمپ اسرائیل حماس رہنماؤں کا پیچھا کرسکتا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2025 12:57pm
دنیا صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 04:16pm
دنیا قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: صدر ٹرمپ حماس کا کچھ کرنا ہے لیکن قطر امریکا کا اچھا اتحادی ہے اور بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 01:02pm
دنیا صدر ٹرمپ قطر پر اسرائیلی حملے سے ناخوش ہیں، نیتن یاہو سے اس معاملے پر بات ہوگی، مارکو روبیو امریکی وزیرِ خارجہ کا دورہ اسرائیل متوقع ہے شائع 14 ستمبر 2025 09:26am
دنیا کیا قطر پر حملہ کامیاب رہا؟ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو، امریکی اخبار کا انکشاف یہ انکشاف امریکی اخباردی وال اسٹریٹ جرنل کی ایک خصوصی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:04pm
دنیا ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک فائرنگ سے ہلاک ٹرمپ نے چارلی کرک کے قتل پر ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:05pm
دنیا قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا: امریکی صدر قطر پر یکطرفہ بمباری امریکا یا اسرائیل کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، صدر ٹرمپ شائع 10 ستمبر 2025 03:28pm
دنیا بھارت ایک سے دو ماہ میں مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر کا دعویٰ بھارت کو روس سے تیل خریدنا بند کرنا ہوگا ورنہ 50 فیصد ٹیرف برداشت کرے شائع 06 ستمبر 2025 03:40pm
دنیا اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو سخت اقدامات کیے جائیں گے، ٹرمپ کی حماس کو وارننگ حماس سے سنجیدہ بات چیت کررہے ہیں، اب انہیں تمام یرغمالیوں کو ایک ہی بار رہا کرنا پڑے گا، ٹرمپ شائع 06 ستمبر 2025 12:17pm
دنیا صدر ٹرمپ کا محکمہ دفاع کا نام بدل کر ’محکمہ جنگ‘ رکھنے کا اعلان محکمہ جنگ دنیا کو امریکی قوت کا پیغام دے گا، ٹرمپ شائع 06 ستمبر 2025 11:17am
دنیا ہم نے چین کے ہاتھوں بھارت اور روس کو کھو دیا، مستقبل کے لیے دعا گو ہوں، صدر ٹرمپ امریکی صدر نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کے ساتھ شی جن پنگ کی ایک تصویر شیئر کی۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 09:53pm
دنیا ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ٹیک کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات، ایلون مسک شامل نہیں صدر ٹرمپ نے امریکہ میں ہونے والی سرمایہ کاری پر زور دیا. اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 05:43pm
دنیا کئی جنگیں ختم کرائیں مگر یوکرین تنازع سب سے مشکل ہے، صدر ٹرمپ روس نے ایک سال میں یورپ کو ایندھن بیچ کر ایک ارب یورو سے زائد رقم حاصل کی، ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:55pm
دنیا روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لیے پُرعزم ہوں، ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق ٹرمپ کی جمعرات کو زیلنسکی سے فون پر گفتگو متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 06:20pm
دنیا حماس تمام 20 یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا کرے، ورنہ آپ کا کھیل ختم، ٹرمپ کی دھمکی اگر حماس نے ایسا نہ کیا تو سب کچھ تبدیل ہوجائے گا، امریکی صدر شائع 03 ستمبر 2025 11:58pm
دنیا ’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ٹیرف امریکی معیشت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2025 11:04am
لائف اسٹائل سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں، نئی تصاویر جاری موت کی خبروں نے ان کے چاہنے والوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا شائع 31 اگست 2025 10:06am
دنیا صدر ٹرمپ کے مشیر نے روس یوکرین تنازع کو ’مودی کی جنگ‘ قرار دے دیا بھارت کی پالیسیوں سے امریکا میں سب کو نقصان ہو رہا ہے، پیٹر ناوارو کا بلوم برگ کو انٹرویو شائع 28 اگست 2025 04:56pm
دنیا امریکا کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کی جائے گی اپ ڈیٹ 28 اگست 2025 12:06pm
دنیا بھارتی مصنوعات پر امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، اسٹاک مارکیٹس میں خوف کے بادل چھا گئے امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا شائع 27 اگست 2025 02:44pm
دنیا امریکا کا غزہ کے مستقبل پر جامع منصوبہ تیار، وائٹ ہاؤس اجلاس میں اسرائیلی وزیر خارجہ شرکت کریں گے یہ بات ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو کے دوران بتائی شائع 27 اگست 2025 12:44pm
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر دوبارہ نیل، صحت سے متعلق پھر سوالات اٹھ گئے معالج کے مطابق ٹرمپ کی ٹانگوں میں ہلکی سوجن بھی نوٹ کی گئی تھی۔ شائع 26 اگست 2025 11:35am
دنیا پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سمیت دیگر سینئر فوجی کمانڈرز برطرف عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ ٹرمپ انتظامیہ کی پینٹاگون میں اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفیوں کی تازہ ترین کارروائی ہے۔ شائع 23 اگست 2025 10:27am
دنیا ٹرمپ کو بڑا ریلیف؛ امریکی صدر پر 500 ملین ڈالر کے جرمانے کی سزا کالعدم قرار ٹرمپ اور ان کے بیٹوں پر 2 سال کی کاروباری پابندیاں بھی معطل کردیں شائع 22 اگست 2025 12:15pm
دنیا ٹرمپ یوکرین کے اہم علاقے روس کے حوالے کرنے کو تیار، زیلنسکی پر دباؤ کی تیاری زیلنسکی نے اس تجویز کو مسترد کر دیا، رائٹرز شائع 17 اگست 2025 09:39am
دنیا مودی کو پھر دھچکا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات امریکا نے منسوخ کر دیے امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تنازع شدت اختیار کرگیا شائع 17 اگست 2025 08:39am
دنیا ٹرمپ پیوٹن ملاقات: ایک مصافحے میں کیا راز چھپے تھے؟ اس ایک "ہینڈ شیک" کے اندر طاقت کے کئی خفیہ اشارے پوشیدہ تھے شائع 16 اگست 2025 09:51am
دنیا ’ہم یوکرین جنگ بندی کے قریب ہیں‘: الاسکا کی ٹھنڈ میں ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان برف پگھل گئی ہم تنازع ختم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ولادیمیر پیوٹن اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 02:19pm
دنیا امریکی خاتون اول کی جو بائیڈن کے بیٹے پر مقدمہ درج کرنے کی دھمکی میلانیا ٹرمپ کے وکلا نے بھی ہنٹر بائیڈن کے دعوے کو جھوٹا، توہین آمیز، بدنام کن اور اشتعال انگیز“ قرار دیا شائع 15 اگست 2025 10:54am
دنیا ٹیرف پر ٹیرف۔۔۔! ٹرمپ، مودی سے ناراض کیوں؟ سابق بھارتی سفارت کار نے غصے کی وجہ بتا دی ’ٹرمپ اور مودی کا ذاتی تعلق ٹوٹ چکا ہے'، کرسٹوفر کلیری شائع 14 اگست 2025 10:40am