ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے جنرل کین ایران پر ممکنہ پر ممکنہ حملے کے مختلفعسکری آپشنز پر غور کر رہے ہیں، سی این این رپورٹ شائع 26 فروری 2026 01:05pm
ایران کا ایٹمی اور میزائل پروگرام: حقیقت کیا ہے اور امریکا کے لیے خطرہ کتنا بڑا ہے؟ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ایران ایسے میزائل تیار کر چکا ہے جو یورپ اور بیرون ملک امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور وہ ایسے میزائل بنانے پر کام کر رہا ہے جو مستقبل میں امریکا تک بھی پہنچ سکیں گے۔ شائع 26 فروری 2026 09:06am
ٹرمپ کا سالانہ خطاب: ایپسٹین متاثرین اور خلابازوں سمیت کئی ٹرمپ پالیسی مخالفین کی شرکت صدر اور ارکان پارلیمنٹ ایسے افراد کو مدعو کرتے ہیں جن کی زندگی یا جدوجہد کسی بڑے قومی مسئلے کی عکاسی کرتی ہو۔ شائع 25 فروری 2026 09:05am
ٹرمپ کا کانگریس سے سالانہ خطاب، پاک بھارت جنگ کا دوبارہ تذکرہ دشمن خوفزدہ ہیں، ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دیں گے: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 03:40pm
معاہدے چھوڑنے والے ممالک پر زیادہ محصولات لگیں گے: صدر ٹرمپ کا انتباہ ٹرمپ نے نئے لائسنس فیس عائد کرنے کا امکان ظاہر کیا، تاہم تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ شائع 24 فروری 2026 12:19am
امریکا ایران پر حملہ کب کرے گا؟ اسرائیلی میڈیا نے چار بڑے امکانات ظاہر کر دیے اگر دونوں ممالک کے درمیان کوئی سفارتی معاہدہ طے نہیں پاتا تو حملے کے حوالے سے چار مختلف صورتیں سامنے آ سکتی ہیں: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 11:39am
ٹرمپ کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والا مسلح شخص ہلاک واقعے کے وقت صدر ٹرمپ واشنگٹن میں موجود تھے اور وہ اس وقت جائے وقوعہ پر نہیں تھے۔ شائع 23 فروری 2026 08:45am
’چین نئے ایٹمی ہتھیار تیار کر رہا ہے‘: امریکی میڈیا کا دعویٰ جوہری تجربات پر عائد پابندی کا احترام کرتا ہے، بیجنگ نے الزامات مسترد کر دیے شائع 22 فروری 2026 02:31pm
پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک کی امریکی سفیر کے غزہ سے متعلق ’اشتعال انگیز بیانات‘ کی مذمت اس نوعیت کے بیانات امن کے فروغ کے بجائے کشیدگی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ شائع 22 فروری 2026 11:04am
ایران کے خلاف امریکی کارروائی کی تیاری، قیادت کو نشانہ بنانے اور رجیم چینج کے امکانات زیرِ غور اگر سفارتی کوششیں ناکام ہوئیں تو امریکا ایک بڑی جنگ کے لیے تیار ہے: رائٹرز اپ ڈیٹ 22 فروری 2026 10:28am
عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ ٹیرف لگانے کے لیے کس قانون کا سہارا لے سکتے ہیں؟ صدر ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے ایجنڈے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ شائع 21 فروری 2026 09:31am
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اختیار خطرے میں کچھ ریپبلکن اراکین بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر صدر کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شائع 21 فروری 2026 08:19am
سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ٹرمپ نے تمام ممالک پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا حکومت ٹیرف برقرار رکھنے کے لیے دیگر قانونی راستے اختیار کرے گی: امریکی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 10:18am
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے: وزیراعظم وزیرِاعظم کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 12:52am
ایران کو معاہدہ کرنا پڑے گا ورنہ نتائج برے ہوں گے: صدر ٹرمپ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں گے تو مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ہوگا، امریکی صدر شائع 19 فروری 2026 09:41pm
واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: غزہ کے لیے امریکا 10 ارب ڈالر دے گا، ٹرمپ امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کو سراہا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 10:16pm
تیاری مکمل، رواں ہفتے کے آخر میں ایران پر حملہ ہوسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ دنوں میں فضائی اور بحری اثاثوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے: رپورٹ شائع 19 فروری 2026 08:40am
غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے وزیرِاعظم کی واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، ذرائع شائع 19 فروری 2026 08:09am
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل؛ امریکا نے مزید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچا دیے حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید تفصیلی مذاکرات ضروری ہیں: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 10:49am
جنیوا: امریکا، ایران جوہری مذاکرات، آبنائے ہرمز جزوی بند ایران نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر آبنائے ہرمز کے کچھ حصے چند گھنٹوں کے لیے بند کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 09:50pm
ایران خراب مذاکرات کار ثابت ہوا: ٹرمپ اُمید ہے کہ آئندہ مذاکرات میں تہران سنجیدہ رویہ اختیار کرے گا، امریکی صدر اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 12:01pm
ایران سے معاہدہ: ’ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار‘ اگر آیت اللہ علی خامنہ ای کل ہی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ملاقات ہوسکتی ہے شائع 15 فروری 2026 09:21am
امریکا کی ایران کے خلاف طویل فوجی کارروائی کی تیاریاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی نقل و حرکت تیز، ایران کی جوابی کارروائی کے خدشات میں اضافہ شائع 14 فروری 2026 09:23am
ایران سے ڈیل ناکام ہوئی تو دنیا کے سب سے بڑے جنگی بحری بیڑے کی ضرورت پڑے گی: ٹرمپ روس معاہدہ کرنا چاہتا ہے، زیلنسکی موقع نہ گنوائیں: ٹرمپ اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 11:32am
امریکہ دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کے لیے تیار امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 02:26pm
پیسے لو اور واپس جاؤ: قطر میں محصور افغان اتحادیوں کو امریکا کا ’دھوکا‘ ان اتحادیوں میں ایسے افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے افغانستان میں بیس سالہ جنگ کے دوران امریکی فوج کے ساتھ کام کیا تھا۔ شائع 12 فروری 2026 11:39am
امریکی اور چینی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ، مستقبل کے مذاکرات پر تبادلہ خیال یہ ٹیلی فونک رابطہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب چینی صدر نے روسی صدر سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 10:38pm
روسی تیل چھوڑنے کے بدلے ٹیرف میں نرمی: بھارت امریکا سے نئے معاہدے کی شرط پر عمل کر پائے گا؟ بھارت کا روس سے تیل کی خریداری روکنا یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد دے گا: ٹرمپ شائع 03 فروری 2026 10:04am
پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کے لیے تیار ہیں: ایران کسی بھی مذاکرات سے قبل دھمکیوں اور دباؤ کی فضا کو ختم کرنا ضروری ہے: عباس عراقچی شائع 31 جنوری 2026 01:35pm
جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا: ایرانی مشن اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:54pm