امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع صدر ٹرمپ خلیجی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے. شائع 13 مئ 2025 12:18pm
بھارت کو تجارت روکنے کی دھمکی دی تھی، ٹرمپ کا انکشاف ایٹمی جنگ رکوا دی، پاکستان سے تجارت پر بات کریں گے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 12:15am
ٹرمپ کے بیان سے بھارت کی سبکی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار، مگر کیسے؟ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا تذکرہ بھی کیا شائع 11 مئ 2025 07:42pm
امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 11 مئ 2025 05:00pm
پاکستان کا امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم، مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کو سراہا گیا جنگ بندی میں دوست ریاستوں کے ساتھ مل کر امریکا کا تعمیری کردار سراہتے ہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 03:49pm
بھارت کا مذاکرات کی شرط تسلیم کرنے کے باوجود چند گھنٹوں میں انکار بھارت نے ایک غیر جانبدار تیسرے ملک میں مذاکرات کی شرط کو تسلیم کرنے کے باوجود چند گھنٹوں کے اندر ہی اس سے انکار کر دیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 02:40pm
’دونوں سے تجارت بڑھاؤں گا‘، ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پاک بھارت جنگ بندی نہ ہوتی تو لاکھوں مارے جاتے، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 10:38am
ٹرمپ کی گرین لینڈ کو نئی دھمکی سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ بڑھ گیا گرین لینڈ کے ساتھ کچھ ہو سکتا ہے، سچ بتاؤں تو ہمیں یہ قومی اور بین الاقوامی سلامتی کیلئے درکار ہے، ٹرمپ شائع 05 مئ 2025 10:21am
ٹرمپ نے غیر ملکی فلمیں قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیں انہوں نے اس حوالے سے امریکی وزارت تجارت اور امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کو ہدایت جاری کردیں شائع 05 مئ 2025 09:24am
امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز عہدے سے مستعفی مائیک والٹز نے ہمارے قومی مفادات کو اولین ترجیح دینے کے لیے بہت محنت کی، ٹرمپ شائع 02 مئ 2025 08:47am
ٹیرف سے امریکی معیشت مضبوط ہو گی، چین سے منصفانہ معاہدہ کریں گے، ٹرمپ امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹیکس ریلیف دیا جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:05am
’اب میں ملک ہی نہیں، دنیا بھی چلا رہا ہوں‘: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ٹرمپ کے اپنے مدت صدارت کے پہلے 100 دن کیا کچھ کیا؟ شائع 29 اپريل 2025 09:16am
ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ٹرمپ شائع 26 اپريل 2025 08:38am
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا اہم بیان، پاک بھارت تعلقات سے نابلد نکلے ٹرمپ نے کسی قسم کی ثالثی یا سفارتی کوشش کا عندیہ نہیں دیا شائع 26 اپريل 2025 08:30am
ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان ٹرمپ نے ٹیرف پالیسی میں نرمی کا عندیہ دے دیا شائع 23 اپريل 2025 09:02am
پوپ کے جنازے سے متعلق ٹرمپ کی ’متنازع ٹوئٹ‘ نے ہنگامہ کھڑا کردیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا شائع 22 اپريل 2025 12:11pm
ٹرمپ کے نئے بیان سے امریکی ڈالر اور اسٹاک مارکیٹیں گر گئیں ٹرمپ نے مرکزی بینک کے سربراہ کو طنزیہ طور پر 'مسٹر ٹو لیٹ' قرار دیا شائع 22 اپريل 2025 09:08am
ٹیرف پر امریکا سے مذاکرات کرنے والے ممالک کو چین کی وارننگ خوشامد سے کبھی امن حاصل نہیں ہوتا اور نہ ہی اس سے عزت کمائی جا سکتی ہے،چین اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:43am
ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکہ میں احتجاج، مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے شکاگو میں متعدد شہری سڑکوں پر نکل آئے، واشنگٹن میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی، رپورٹ شائع 20 اپريل 2025 11:28pm
ٹرمپ نے اسرائیل کا ایران پر حملے کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ اسرائیل نے مئی میں ایران کے جوہری مقامات پر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا، رپورٹ شائع 17 اپريل 2025 12:05pm
ٹرمپ کا رضاکارانہ امریکہ چھوڑنے والے غیرملکیوں کو مفت ٹکٹ اور رقم دینے کا اعلان اچھا برتاؤ کیا اور ضرورت ہوئی تو واپس بھی بلائیں گے، ٹرمپ شائع 16 اپريل 2025 09:58am
ٹرمپ ٹیرف کی گیند چین کے کورٹ میں، ’تمہیں ہماری ضرورت ہے ہمیں تمہاری نہیں‘ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے شائع 16 اپريل 2025 08:51am
ایران جوہری ہتھیار کے قریب ہے، ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین میں جنگ کا طویل ہونا امریکا کے لیے باعثِ افسوس ہے، ٹرمپ شائع 15 اپريل 2025 08:45am
یوکرین آئیں اور جنگ کی تباہی دیکھیں، زیلنسکی کا ٹرمپ کو پیغام ٹرمپ یوکرین کے دورے پر آئیں گے تو انہیں سب سمجھ آجائے گا شائع 14 اپريل 2025 05:40pm
امریکا میں 122 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے منسوخ ٹیکساس کی 8 یونیورسٹیاں زیادہ متاثر ہوئی ہیں، رپورٹ شائع 12 اپريل 2025 08:50am
امریکی صدر ٹرمپ 79 سال کے ہوگئے، دماغی اور جسمانی امتحان لیا گیا میں نے بائیڈن سے مختلف ہونے کے لیے یہ ٹیسٹ لیا، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 12 اپريل 2025 08:37am
چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کریں گے، امریکی صدر ٹرمپ غزہ سے یرغمالیوں کو واپس لانے کے قریب ہیں، ٹرمپ شائع 11 اپريل 2025 08:51am
ٹرمپ کے ٹیرف وار پر پاکستان کا ردعمل آگیا امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان شائع 10 اپريل 2025 02:57pm
ٹیرف معاملے پر چین کا جوابی وار، مزید 18 امریکی کمپنیوں پر پابندی لگا دی چین کو ترقی کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، چینی وزارت خارجہ شائع 10 اپريل 2025 12:44pm
ٹرمپ کی ٹیرف میں 90 دن کی نرمی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار واپس لے آئی دوران کاروبار اسٹاک ایکسچینج میں 3 ہزار پوائنٹس تک کا اضافہ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 03:40pm