پاکستان عمران خان کی چلتی گاڑی سے گارڈ گر پڑے گرنے والے افراد سڑک گیلی ہونے کی وجہ سے کافی آگے تک پھسلتے گئے۔ شائع 28 فروری 2023 04:35pm
پاکستان عمران خان کی پیشی: کیموفلاج جیکٹ اور سیاہ ٹوپی پہنے مشتبہ شخص کی موجودگی کی اطلاع اسلام آباد پولیس نے وارننگ جاری کردی شائع 28 فروری 2023 03:57pm
پاکستان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 04:07pm
پاکستان ازخود نوٹس: سیاسی جماعتوں نے فل کورٹ کی درخواست واپس لے لی چیف جسٹس نے پانچ رکنی لارجربنچ جو بنایا ہے وہی کیس سنے، وکیل فاروق ایچ نائیک شائع 28 فروری 2023 02:40pm
پاکستان انسداد دہشت گردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظور عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور ہوئی اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:41pm
پاکستان جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس یحیٰ آفریدی نے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقے پر سوال اٹھادیئے بینچ کیوں تبدیل کیا گیا، جسٹس فائز عیسیٰ کا آج کوئی بھی مقدمہ سننے سے انکار اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 01:21pm
پاکستان پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹالی عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی زمان پارک سے سیکیورٹی بیرئیرز ہٹادیے گئے اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 06:00pm
پاکستان انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر سیاسی انتقام کے باعث مقدمے میں نامزد کیا گیا، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:39pm
پاکستان کے پی اور پنجاب کے انتخابات پر ازخود نوٹس کی سماعت مکمل چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے روانہ، جانیے تازہ ترین سیاسی صورتحال اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 11:09am
پاکستان فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: بینکنگ کورٹ نے تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی کردیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت شائع 28 فروری 2023 10:14am
پاکستان صدر کو پنجاب اور گورنر کو خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم 9 اپریل کوانتخابات ممکن نہیں تومشاورت سے پنجاب میں تاریخ بدلی جاسکتی ہے، فیصلہ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 01:49pm
پاکستان توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے عمران خان کو سوا 3 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت دی تھی اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 05:02pm
پاکستان عمران خان کی پیشی: پی ٹی آئی رہنماؤں نے دوبارہ حملے کا خدشہ ظاہرکردیا 'کوئی سازش ہوئی تو اس کے ذمہ داران کا تعین قوم کرے گی'۔ شائع 28 فروری 2023 08:52am
پاکستان عمران خان پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے، کارکنوں نے سیکیورٹی حصار توڑ دیا پی ٹی آئی سربراہ کو توشہ خانہ سمیت چار مقدمات میں پیش ہونا ہے اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 01:45pm
پاکستان ’از خود نوٹس کا کوئی جواز نہیں‘، 3 ججز کے اختلافی نوٹ سامنے آگئے جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس منصور علی شاہ بھی اختلافی نوٹ لکھنے والوں میں شامل اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 06:41pm
پاکستان پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس: 23 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 14 صحفات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 27 فروری 2023 02:28pm
پاکستان از خود نوٹس کی تیسری سماعت: الیکشن ایکٹ میں لکھا ہے صدر بھی انتخابات کی تاریخ دے سکتے ہیں، چیف جسٹس 4 ججز نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 10:25am
پاکستان سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر ازخود نوٹس لے لیا سپریم کورٹ سماعت میں 3 سوالات کاجائزہ لے گی اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 02:44pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی