Aaj News

PM Shehbaz Sharif

پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم فائنل، 34 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم فائنل، 34 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادی جماعتوں کے قائدین نے بھی شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2022 12:59pm
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کردیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کردیں

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم آفس پہنچے اور باضابطہ ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کردی, وہ مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفترپہنچ گئے ، جس پر وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔
شائع 12 اپريل 2022 01:16pm