عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am
عوام کو اکتوبر کے وسط میں پیٹرول پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی اور روپے کی قدر بھی بہتر ہوئی ہے شائع 05 اکتوبر 2023 01:31pm
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لندن مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زائد گر گئیں شائع 05 اکتوبر 2023 11:12am
عوام مہنگا تیل خریدنے سے گریزاں، پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ کورونا وبا کے بعد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی یہ کم ترین فروخت ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین شائع 03 اکتوبر 2023 11:41am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمتوں میں کمی 2 ماہ کے بعد کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:55am
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ترجمان اوگرا شائع 25 ستمبر 2023 02:04pm
90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm
پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا کرایوں کا اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:44pm
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے بہانےعوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا، حافظ نعیم آئی ایم ایف کے ایجنڈے کو پوری طاقت سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، حافظ نعیم شائع 17 ستمبر 2023 11:44am
لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں شائع 16 ستمبر 2023 10:30am
ڈالر سستا ہونے کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا کیا جواز قیمتوں میں بھاری اضافہ ایسے موقع پر کیا گیا جب ڈالرکی قیمت میں کمی آ رہی ہے شائع 16 ستمبر 2023 09:09am
پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am
مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm
حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔ شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا شائع 01 ستمبر 2023 12:03am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ابتدائی ’نوٹی فکیشن‘ جعلی نکلا پیٹرول 22 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے مہنگا ہونے کا دعویٰ کیا گیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:15am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں دو روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع شائع 30 اگست 2023 02:58pm
پیٹرول 97 اور ڈیزل 90 روپے فی لیٹر عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کی کمی کا اثر انہوں نے عوام تک پہنچا دیا۔ شائع 20 اگست 2023 07:38pm
بھارت میں مہنگائی پر کنٹرول کیلئے پیٹرول سستا کرنے پر غور حکومت 12 ارب ڈالر خرچ کرے گی، آخری بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 14 ماہ پہلے تبدیل ہوئی تھی شائع 18 اگست 2023 05:14pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت اور اوگرا کو نوٹسز جاری پیٹرولیم مصنوعات ی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:01pm
پیٹرول، ڈیزل پر کتنا ٹیکس اور مارجن ہے، تفصیلات سامنے آگئیں فی لیٹر پیٹرول پر 7 روپے لیوی عائد ہے، دستاویز اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:55pm
پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 290 روپے سے تجاوز کر گئی حکومت نے پٹرول کی 17.50روپے اور ڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگاکردیا اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:19am
پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے اضافے کی تیاری، وجہ بھی سامنے آگئی عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 7 ڈالر فی بیرل اضافے سے 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 10:49am
پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 05:54pm
پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن پر مصدق ملک کا بڑا بیان شائع 22 جولائ 2023 08:55pm
وزیر مملکت پیٹرولیم اور ڈیلرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات ناکام، ہڑتال 48 گھنٹوں کے لئے مؤخر پیٹرولیم ڈیلرز نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا تھا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 11:35pm
پیٹرولیم ڈیلرز کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان حکومت نے منافع کی شرح 2.40 فیصد رکھی جو منظور نہیں، ڈیلرز شائع 20 جولائ 2023 03:11pm
حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار پیٹرولیم مصنوعات، پراپرٹی ٹیکس اور کھاد پر اضافی ٹیکس کا فیصلہ شائع 19 جولائ 2023 05:32pm